2009ء
سال 2009ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
- 10 جنوری 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ نیلسن کے زیراہتمام شہدائے کربلا کانفرنس
- 12 جنوری 2009ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 50 لاکھ روپے سے فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی امداد کیلئے فنڈ کا آغاز کیا۔
- 14 جنوری 2009ء - منہاج یونیورسٹی لاہور کی ویب سائٹ کا افتتاح ہوا۔ [1]
- 17 جنوری 2009ء - بروز ہفتہ، منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منہاج یورپین کونسل کا اجلاس انعقاد پذیر ہوا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج یورپین کونسل کو تحریک منہاج القرآن کے انتظامی کاموں میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیا۔
- 18 جنوری 2009ء - یورپی قائدین کی صدارت میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) کی مجلس شوریٰ کا اجلاس اور منہاج مصالحتی کونسل سپین کا قیام
فروری
- 4 فروری 2009ء - گورنر پنجاب سلیمان تاثیر نے منہاج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔
- 5 فروری 2009ء - پاکستان عوامی تحریک کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر و فلسطین سیمینار
- 6 فروری 2009ء - مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ الدکتور تاثیر راجب التمیمی کا منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس مرکز کا وزٹ [2]
- 8 فروری 2009ء - مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے تحت سٹوڈنٹس پارلیمنٹ کا اجلاس
- 9 فروری 2009ء - کالج آف شریعہ میں مقابلہ حسن قرات و نعت سے ہفتہ تقریبات کا آغاز
- 10 فروری 2009ء - سطنت آف عمان نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 29 کتب کو سرکاری طور پر منظور کر لیا- [3]
- 11 فروری 2009ء - شیخ الاسلام کی 58ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز
- 14 فروری 2009ء - الحمراء ہال لاہور میں عالمی سفیر امن سیمینار کا انعقاد [4]
- 14 فروری 2009ء - اٹلی میں منہاج القرآن مصالحتی کونسل کا قیام [5]
- 15 فروری 2009ء - منہاج مصالحتی کونسل سپین کی توسیع
- 19 فروری 2009ء - جامعۃ الازہر مصر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب
مارچ
- 2 مارچ 2009ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ملکی اور بین الاقوامی حالات کے تناظر میں سماء ٹی وی پر اہم انٹرویو
- 3 مارچ 2009ء - تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام آل پاکستان مشائخ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں پورے ملک سے 300 سے زائد مشائخ وپیران کرام شریک ہوئے۔ [6]
- 28 مارچ 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشل لندن کے زیراہتمام والتھم سٹو اسمبلی ہال لندن میں سالانہ محفل میلاد النبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ [7]
اپریل
- 4 اپریل 2009ء - سوات میں لڑکی کوکوڑے مارنے کے غیر انسانی واقعہ پر منہاج القرآن ویمن لیگ کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
- 8 اپریل 2009ء - عالمی بین الثقافتی پروگرام میں پاکستان عوامی تحریک فرانس کے وفد کی شرکت [8]
- 9 اپریل 2009ء - تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر واقع صفہ ہال میں قومی امن کانفرنس کا انعقادہوا، جس میں پاکستان کی تمام سیاسی، سماجی اور مذھبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
- 12 اپریل 2009ء - ہر قسم کی تحریکی معلومات کو تحریکی وابستگان کی مدد سے منظم کرنے کے سلسلے میں منہاج انسائیکلوپیڈیا کی انسٹالیشن کی گئی۔
- 19 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو منہاج فورمز کے ماتحت منسلک کر دیا گیا۔
- 24 اپریل 2009ء - منہاج یونیورسٹی لاہور میں ایم فل کے اولین طلبہ کا وائیوا ہوا۔
- 27 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔
- 28 اپریل 2009ء - حسین محی الدین القادری آسٹریلیا کی مقامی یونیورسٹی میں ایک سال کیلئے صدر منتخب
مئی
- 3 مئی 2009ء - قومی امن کونسل کا پہلا اجلاس، تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ قومی امن کونسل کا مستقل سیکرٹریٹ قرار پایا.
- 4 مئی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ڈائریکٹوریٹ انٹرفیتھ ریلیشنز کے ناظم سہیل احمد رضا انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے۔
- 25 مئی 2009ء - منہاج بکس ڈاٹ کوم کا نیا ورژن بہت سی نئی تصانیف اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
جون
- 15 جون 2009ء - ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی کتالان (سپین) ڈائریکٹر جنرل برائے مذہبی امور سے ملاقات [9]
- 15 جون 2009ء - منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کا PSC کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سوشلسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے میٹنگ [10]
- 23 جون 2009ء - ناروے کے خوبصورت شہر درامن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کا قیام [11]
جولائی
- 4 جولائی 2009ء - نواب شاہ زین بگٹی کی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد [12]
- 8 جولائی 2009ء - نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس تنظیمی دورے پر جاپان پہنچ گئے۔ [13]
- 9 جولائی 2009ء - منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ سکینڈے نیوین ورکشاپ کا انعقاد [14]
- 9 جولائی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام عظیم الشان معراج مصطفیٰ (ص) کانفرنس [15]
- 11 جولائی 2009ء - منہاج القرآن علماء کونسل فیصل آباد کے زیراہتمام رد قادنیت کورس کا آغاز [16]
- 11 جولائی 2009ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان (اباراکی) میں معراج النبی(ص) کا سالانہ اجتماع [17]
- 12 جولائی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو (ناروے) میں فروغ امن ورکشاپ کا انعقاد [18]
- 17 جولائی 2009ء - منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ ورکشاپ کا آغاز [19]
- 17 جولائی 2009ء - اٹلی میں Peace & Integration Workshop کا انعقاد [20]
- 17 جولائی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ناگویا۔ جاپان کے زیراہتمام معراج النبی (ص) کانفرنس [21]
- 18 جولائی 2009ء - تحریک منہاج القرآن کی عربی ویب سائٹ کا افتتاح [22]
اگست
- یکم اگست 2009ء - منہاج القرآن گرلز ہائی سکول گلفشاں کالونی فیصل آباد کی طالبہ حنا اشرف کی فیصل آباد ایجوکیشن بورڈ میں پہلی پوزیشن [23]
- 2 اگست 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیر اہتمام مانچسٹر میں غوث الاعظم کانفرنس کا انعقاد، شیخ الاسلام کا خصوصی خطاب [24]
- 8 اگست 2009ء - ڈائریکٹوریٹ آف انٹرفیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پریس انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کے زیر اہتمام یوم آزادی سیمینار [25]
- 10 اگست 2009ء - برطانیہ میں الہدایہ یوتھ کیمپ 2009ءکا انعقاد [26]
- 10 اگست 2009ء - پیرس، فرانس میں استحکام پاکستان کنونشن کا انعقاد [27]
- 11 اگست 2009ء - منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام استحکام پاکستان ریلی [28]
- 12 اگست 2009ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام میری پہچان پاکستان سیمینار [29]
- 13 اگست 2009ء - ڈائریکٹوریٹ آف انٹرفیتھ ریلیشنز، منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام 'سانجھا پاکستان' سیمینار [30]
- 15 اگست 2009ء - علامہ محمد اظہر سعید کا تنظیمی و دعوتی دورہ جاپان [31]
- 16 اگست 2009ء - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کا فرانس ایئر پورٹ پر شاندار استقبال [32]
- 20 اگست 2009ء - تحريک منہاج القرآن کے زيراہتمام قومی امن کونسل کا اجلاس [33]
- 20 اگست 2009ء - علامہ حسن میر قادری کا دورہ فن لینڈ [34]
- 22 اگست 2009ء - استقبال رمضان المبارک سیمینار [35]
- 23 اگست 2009ء - سینئر صحافیوں کا منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان سنٹر کا دورہ اور افطار ڈنر میں شرکت [36]
- 24 اگست 2009ء - مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ [37]
- 24 اگست 2009ء - منہاج القرآن چکوال کے زیر اہتمام سات روزہ دروس عرفان القرآن [38]
- 29 اگست 2009ء - منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام 5 ویں سالانہ سیدہ کائنات کانفرنس [39]
- 29 اگست 2009ء - منہاج القرآن ویمن لیگ بارسلونا کے زیراہتمام جشن آزادی تقریب [40]
- 30 اگست 2009ء - منہاج پبلک اسکول اور اسلامک سنٹر پٹہیکہ مظفر آباد کا افتتاح [41]
- 31 اگست 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش کے زیراہتمام چٹاگانگ میں روزانہ افطاری پروگرام [42]
ستمبر
- یکم ستمبر 2009ء - منہاج القرآن ویمن لیگ ناروے کے زیر اہتمام سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کانفرنس کا انعقاد [43]
- 3 ستمبر 2009ء - منہاج القرآن ناروے کے وفد کی نارویجن وزیر خارجہ Jonas Ghar Store سے ملاقات [44]
- 4 ستمبر 2009ء - مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ایک یہودی کا قبول اسلام [45]
- 4 ستمبر 2009ء - بادالونا میں علامہ اقبال اعظم کا آغوش پراجیکٹ پر نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب [46]
- 14 ستمبر 2009ء - ایران کے سفیر غزالی نے منہاج القرآن اسلامک سنٹر درامن، ناروے کا وزٹ کیا۔ [47]
- 28 ستمبر 2009ء - منہاج القرآن اسلامک سنٹر نارووال پر 25 سے زائد شرپسند عناصر کا مسلح حملہ [48]
- 30 ستمبر 2009ء - بھمبر، میرپور اور کوٹلی (آزاد کشمیر) میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی تربیتی و تنظیمی ورکشاپس [49]
اکتوبر
- 2 اکتوبر 2009ء - سینئر نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض کا منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کا دورہ [50]
- 5 اکتوبر 2009ء - صاحبزادہ حسین محی الدین قادری مرکزی مجلس شوری کے صدر منتخب [51]
- 6 اکتوبر 2009ء - کاروان فرید ملت - برموقع عرس فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری (رح) [52]
- 8 اکتوبر 2009ء - ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی (فيمليز کے ليے خصوصي پروگرام) [53]
- 10 اکتوبر 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام امام اعظم کانفرنس [54]
- 11 اکتوبر 2009ء - منہاج القرآن اسلامک سنٹر سرگودھا کے سنگ بنیاد کی تقریب [55]
- 16 اکتوبر 2009ء - امریکی عیسائی وفد کا منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ [56]
نومبر
- یکم نومبر 2009ء - پاکستان میں منہاج مصالحتی کونسل کھاریاں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، ناروے کے سفیر مسٹر روبرٹ کھویلے کی خصوصی شرکت۔ [57]
- 5 نومبر 2009ء - ترکی کے سفیر حیاتی گیون نے منہاج القرآن اسلامک سنٹر درامن، ناروے کا وزٹ کیا۔ [58]
- 6 نومبر 2009ء - مرکزی سیکرٹریٹ پر گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی کا انعقاد، جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔
- 7، 8 نومبر 2009ء - مرکزی سیکرٹریٹ پر یوتھ پالیمنٹ کے دو روزہ اجلاس کا انعقاد
دسمبر
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |