شیخ زاہد فیاض

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

شیخ زاہد فیاض تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلی۔

خاندانی پس منظر[ترمیم]

اندرون لاہور میں پیدا ہوئے ۔

تعلیمی پس منظر[ترمیم]

  • ایف ایس سی گورنمنٹ کالج باغبانپورہ لاہور
  • بی ایس سی فرانس
  • فرنچ لینگوئج ڈپلومہ

تحریکی وابستگی[ترمیم]

  • 1991 میں تحریک میں شامل ہوئے اور فرانس میں مشن کی بنیاد رکھی۔

موجودہ خدمات[ترمیم]

سابقہ خدمات[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

کارکنوں کے لئے پیغام[ترمیم]

دعوت بذریعہ کیسٹ اور دنیا بھر میں CD ایکسچینج کے قیام کا مقصد لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کرنا ہے، دعوت بذریعہ کیسٹ کے کام کو یونین کونسل تک پہنچانا ہے اور ایسے افراد کا سمندر تیار کرنا ہے جن کا تحریک و قائد تحریک کے ساتھ قلبی و فکری تعلق پختہ ہوجائے۔تاکہ ہم قائد محترم کے خواب مصطفوی انقلاب کی عملی تعبیر کو جلد ممکن بنا سکیں۔

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔