نائب ناظم اعلیٰ
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(نائب ناظم اعلی سے پلٹایا گیا)
تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹری جنرل یا ناظم اعلیٰ کے معاون عہدیدار کے لیے یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔
موجودہ نائب ناظمین اعلیٰ
- سینئر نائب ناظم اعلیٰ - شیخ زاہد فیاض
- سینئر نائب ناظم اعلیٰ - شیخ عبدالعزیز دباغ
- نائب ناظم اعلیٰ - محمد ادریس رانا منہاجین