منہاجین (اصطلاح)
Jump to navigation
Jump to search
منہاج یونیورسٹی لاہور کے فارغ التحصیل طلبہ منہاجین کہلاتے ہیں۔ بنیادی طور پر منہاجینز کی اصطلاح کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔