تبادلۂ خیال منہاج انسائیکلوپیڈیا:دیوان عام

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مبارک باد

ماشاءاللہ جناب منہاجین صاحب اور نوید صاحب آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے۔ اس طرح تحریک کی تمام معلومات کو بڑی اچھی طرح منیج کیا جا سکے گا۔ اس پر میری طرف سے آپ احباب کو صد بار مبارک ہو صارف:Sana Ullah

شکریہ

محترم ثناء اللہ صاحب، حوصلہ افزائی پر بہت شکریہ، امید ہے کہ آپ بھی اس پراجیکٹ کو مکمل کرنے کے لیے اپنے قیمتی وقت میں سے چند گھڑیاں نکالیں گے۔ صارف:اندلسی

ثناء اللہ

السلام علیکم

ثناء اللہ صاحب کدھر غائب ہو چکے ہیں آپ، کہیں پانی پت تو نہیں چلے گئے ؟


وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ

احباب ۔۔۔!

غائب نہیں ہو ئے بلکہ ہم نے اپنا بروز اتوار اس کام کے لیے رکھا ہے۔ کہ اتوار کا دن انسائیکلوپیڈیا کے نام۔

اور پانی پت سے آئے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ اب مرہٹے بھی نہیں کہ احمد شاہ ابدالی کی جگہ ہمیں جانا پڑ جائے۔ صارف:Sana Ullah

اتوار

کب آ رہی ہے آپ کی اتوار؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


مبارک باد و شکریہ

السلام علیکم منہاجئین بھائی۔

منہاج انسائکلوپیڈیا ، دیگر تحریکی سائٹس سے منفرد ایک انتہائی اہم قدم ہے۔ جو کہ مکمل ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر تحریک کا جنکشن ثابت ہوگی انشاء اللہ ۔ آپ کو اور انٹرنیٹ بیورو کے دیگر ارکان کو اس اہم قدم پر دلی مبارکباد ۔ اللہ تعالی آپ سب کی سعیءجمیلہ کو قبول فرمائے اور مزید ہمت و توفیق عطا فرمائے۔ آمین

ناچیز کو خوش آمدید کہنے کے لیے شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا۔ --نعیم 13:45, 8 دسمبر 2009 (UTC)