مشن
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
تحریکی حلقوں میں مشن سے مراد دعوت و تبلیغ حق، اصلاح احوال امت، تجدید و احیائے دین، ترویج و اقامتِ اسلام کے لیے قرآن و سنت کی عظیم فکر پر مبنی عالمگیر جدوجہد ہے۔