منہاج انسائیکلوپیڈیا پر خوش آمدید

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
English.png
منہاج انسائیکلوپیڈیا پر خوش آمدید، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اس میں تحریری طور پر حصہ لیں گے۔

براہ مہربانی بہتر استعمال کے لئے معاونت کا صفحہ دیکھیں۔

تـمـام
مضامین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
منتخب مضمون

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 19 فروری 1951ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں، جو 1980ء سے اسلام کی روایتی تعلیمات کو عام کر رہی ہے۔ آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے بانی ہیں اور پاکستان عوامی تحریک نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔ آپ شیخ سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کے مرید ہیں، جو سلسلہ نسب میں شیخ سید عبدالقادر جیلانی کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔ انہیں 130 سال عمر پانے والے چکوال کے معروف بزرگ سید رسول شاہ خاکی نے 1994ء میں پہلی بار اور بعد ازاں 2004ء میں عرب علماء کی طرف سے شیخ الاسلام کا خطاب دیا گیا۔

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتیں

نظامت ابلاغیاتنظامت اجتماعاتنظامت امور خارجہنظامت بین المذاہب تعلقاتنظامت پرنٹنگ

نظامت پروڈکشنزنظامت تحقیقاتنظامت تربیتنظامت تعلیماتنظامت تعمیراتنظامت تمویلاتنظامت تنظیمات

نظامت دعوتنظامت سیکرٹریٹنظامت مالیاتنظامت ممبرشپنظامت میڈیانظامت ویلفیئر

CWCDFAFMRiMCDFMCBMECMESMIBMSMMQIMWLMWFMYLPALMPATTMQ

تحریک منہاج القرآن : قدم بہ قدم

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء

1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء

2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء

2011ء2012ء2013ء2014ء

تحریک منہاج القرآن کی تازہ ترین خبریں

الشیخ العبد احمد الظفر الگیلانی کی تعلیمی و روحانی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

منہاج القرآن ویمن لیگ کی ہزارہ ڈویژن میں تحصیلی عہدیداران سے میٹنگز

9 ماہ میں 52 ارب ڈالر کے قرضے منظور کرا کے اگلی نسلوں کا مستقبل گروی رکھ دیا گیا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری

مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیل کے بہیمانہ ظلم و تشدد پر UNO کا کردار شرمناک ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کا نیشنل ایڈوائزری کونسل سے خطاب

عوام کرپٹ حکمرانوں کو انقلاب کے ذریعے کک آؤٹ کر دیں گے، ڈاکٹر طاہرالقادری کی اسلام آباد الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو


تحریک کے مرکزی فورمز

منہاج القرآن علماء کونسل

منہاج القرآن ویمن لیگ

منہاج یوتھ لیگ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ

مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم

پاکستان عوامی لائرز موومنٹ

کونسل آف مسلم انجینئرز اینڈ ٹیکنالوجسٹس

منہاجینز