پاکستان کو ایک عظیم اسلامی جمہوری اور فلاحی ریاست بنانے کے لیے پر امن جدوجہد کو مصطفوی انقلاب کا نام دیا جاتا ہے۔