1995ء

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 1995ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

  • 11 جنوری 1995ء - تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام قرآن آڈیٹوریم لاہور میں "اسلامی انقلاب اور اس کا طریق کار" کے موضوع پر منعقدہ مجلس مذاکرہ میں قائد انقلاب نے فکر انگیز خطاب فرمایا۔

فروری

مارچ

  • 12 مارچ 1995ء - قائد انقلاب کا دورہ برطانیہ اور سکاٹ لینڈ، دورہ میں سکاٹ لینڈ میں قیام کے دوران صرف 12 دنوں میں آپ نے کائنات کے تخلیق اور وسعت کا قرآنی نظریہ کے موضوع پر ایک منفرد کتاب لکھی۔
  • 31 مارچ تا 4 مئی 1995ء - قائد انقلاب کا کینیڈا اور امریکہ کا بھرپور دعوت، تنظیمی اور تبلیغی دورہ ہوا۔

اپریل

مئی

جون

جولائی

اگست

  • 14 اگست 1995ء - عظیم الشان میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کوئٹہ۔
  • 19 اگست 1995ء - مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں دوسری [[عالمی محفل میلاد کانفرنس]] کا انعقاد، مسلسل بارش کے باوجود محفل فجر تک جاری رہی اور نماز فجر قائد انقلاب کی امامت میں بادشاہی مسجد میں اداء کی گئی جس کے بعد بادشاہی مسجد کے درو دیوار نے درود و سلام کی صدائیں سنی۔

ستمبر

  • 16 ستمبر 1995ء - منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمامدختران اسلام کا پہلا عظیم الشان ملک گیر "تحفظ ناموس نسواں کنونشن" الحمراء لاہور میں منعقد ہوا جو الحمراء کی تاریخ کا خواتین کا سب سے بڑا اجتماع تھا۔ جس میں بیجنگ کانفرنس کے ایجنڈہ کی مذمت کی گئی۔

اکتوبر

نومبر

دسمبر

تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء