قائد انقلاب

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پاکستان کو ایک جدید اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لئے مصطفوی انقلاب کے قائد ہونے کے ناطے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے لئے قائد انقلاب کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔