اجتماعی اعتکاف

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Itikaf City Map.jpg

تحریک منہاج القرآن کے تحت ہر سال رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اجتماعی اعتکاف منعقد ہوتا ہے، جس میں ہزارہا معتکف خواتین و حضرات شریک ہوتے ہیں۔ بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانے والا اجتماعی اعتکاف حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں 2008ء میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔

مزید دیکھئے