بغداد ٹاؤن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

ٹاؤن شپ لاہور میں واقع شاہ جیلانی روڈ اور منہاج یونیورسٹی روڈ کے درمیان واقع وہ قطعہ ارضی جہاں دربار غوثیہ، جامع المنہاج، آغوش، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ، منہاج القرآن کالج فار ویمن اور منہاج یونیورسٹی لاہور کا نیوکیمپس واقع ہے بغداد ٹاؤن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس خطہ کو یہ نام سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کی تدفین کے موقع پر دیا گیا۔

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
دیگر زبانوں میں
بیرونی روابط