سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
1214334823 ft 002.jpg

تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اعلیٰ اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے مرشد گرامی سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی، آپ سلسلہ نسب میں شیخ سید عبدالقادر جیلانی کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔

آپ 18 ربیع الاول 1352 ہجری میں حرم دیوان خانہ قادریہ باب الشیخ، بغداد شریف میں پیدا ہوئے۔ آپ نے دینی تعلیم مسجد سید سلطان علی بغداد شریف میں حاصل کی ۔آپ 1956ء میں حضور غوث الاعظم کے حکم پر پاکستان تشریف لائے اور داتا علی ہجویری رح کے دربار پر حاضری دینے کے بعد کوئٹہ چلے گئے وہاں آپ کی شادی 1967ء میں خان آف قلات میر احمد یار خان کی صاحبزادی سے ہوئی۔ آپ کے تین بیٹے ہیں جن کے نام یہ ہے ۔

آپ کا وصال 7 جون 1991ء - کو جرمنی میں ہوا۔آپ کا مزار منہاج یونیورسٹی لاہور اور جامع المنہاج کے قریب بغداد ٹاؤن میں واقع ہے۔


پیر صاحب کا شجرہ نسب

* سیدنا محمد ﷺبن عبداللہ

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط