2002ء
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
سال 2002ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست |
جنوری
فروری
مارچ
- 15 مارچ 2002ء - مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم کے تحت 40 افراد کا وفد شیخ الاسلام سے ملنے تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آیا۔ اس موقع پر عیسائیوں کے لئے جامع مسجد منہاج القرآن کے دروازے کھول دیئے گئے اور انہیں سنت نبوی پر عمل کرتے ہوئے مسجد میں اپنے طریقے سے عبادت کرنے کی اجازت دی گئی۔ [1]
اپریل
مئی
جون
- 7 جون 2002ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی آمد کے موقع پر منہاج اسلامک سنٹر پیرس فرانس میں استقبالیہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ادارہ، عوامی تحریک، ویمن لیگ اور رفقاء نے شرکت کی ۔
- 8 جون 2002ء - پاکستان عوامی تحریک فرانس کے دفتر میں قائد انقلاب نے مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔
- 9 جون 2002ء - یورپ کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے رفقاء کے لیے پیرس، فرانس میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔
- 9 جون 2002ء - فرانس کی تاریخ میں پاکستانی کمیونٹی کاسب سے بڑا پروگرام بعنوان "انٹرنیشنل امن کانفرنس" منعقد ہوا جس میں قائد محترم نے خطاب کیا۔
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
| تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
|
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • |