1991ء

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 1991ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

مارچ

اپریل

مئی

جون

جولائی

  • 9 جولائی 1991ء - انتظامیہ کی رکاوٹوں کے باعث لیاقت باغ راولپنڈی کی بجائے احسن المدارس میں ایک فقید المثال جلوس نکالاگیا۔
  • 19 جولائی 1991ء - سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کا چہلم
  • 28 جولائی 1991ء - تا - 19 اگست 1991ء - شیخ الاسلام کا ڈنمارک، ناروے، بلجیم، جرمنی، اور برطانیہ کا کامیاب دعوتی، تبلیغی اور تنظیمی دورہ ہوا۔ فرینکفرٹ (جرمنی) میں عظیم الشان منہاج القرآن کانفرنس منعقد ہوئی اور برطانیہ کے گیارہ شہروں میں ادارہ منہاج القرآن کی تنظیمات کی تکمیل ہوئی۔
  • 28 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے فورم ہال ڈنمارک میں اسلام اور عیسائیت کے موضوع پر انگریزی زبان میں خطاب کیا۔
  • 31 جولائی 1991ء - شیخ الاسلام نے سویڈن کے تاریخی شہر گوئے برگ میں اجتماع سے خطاب فرمایا۔

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء