جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
منہاج یونیورسٹی لاہور کے سب سے قدیم کالج کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کا پرانا نام جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن تھا۔ تحریکی احباب اپنی گفتگو میں اکثر اس کو جامعہ بھی کہتے ہیں۔