عالمی میلاد کانفرنس

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
پچیسویں عالمی میلاد کانفرنس 2009ء کے جم غفیر کا ایک منظر

تحریک منہاج القرآن کے زیر انتظام لاہور میں واقع مینار پاکستان کے سبزہ زار میں قمری مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو منعقد ہونے والی سالانہ میلاد کانفرنس، دنیا کی سب سے بڑی میلاد کانفرنس کہلاتی ہے۔ 2009ء میں منعقدہ 25 ویں سالانہ میلاد کانفرنس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔


23ویں عالمی میلاد کانفرنس 2007ء کا ایک روح پرور منظر

فہرست

ستائیسویں عالمی میلاد کانفرنس - 2011ء

اہم شرکاء

چھبیسویں‌عالمی میلاد کانفرنس - 2010ء

26 ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس

اہم شرکاء

پچیسویں عالمی میلاد کانفرنس - 2009ء

اہم شرکاء

چوبیسویں‌عالمی میلاد کانفرنس - 2008ء

اس میلاد کانفرنس میں تحفظ ناموس رسالت کی قرارداد پیش کی گئی:

قرار داد میں کہا گیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیغمبر امن ہیں۔ آپ کی عزت دنیا کی تمام جانوں سے بھی زیادہ عزیز ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی، خاکے اور گستاخانہ فلموں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ آج ہم عالم مغرب کے میڈیا کی بھی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ہم عالمی عدالت انصاف، او آئی سی، دنیا کے تمام ممالک اور حکومت پاکستان سے درخواست کرتے ہیں کہ اس کے خلاف اقوام متحدہ میں معاملہ اٹھایا جائے ۔ اس کے خلاف قانون سازی ہونی چاہیے ۔ عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلا کر توہین رسالت کے ملزموں کو سزا دی جائے ۔ ان اخبارات کے ڈکلیریشن منسوخ کیے جائیں جن میں توہین آمیز خاکے شائع ہوئے ۔ اس نازک موقع پر ملک میں کسی املاک کو نقصان نہ پہنچایا جائے اور نہ ہی کوئی ایسا قدم اٹھایا جائے جس سے مغربی دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کا امیج خراب ہو۔ یہ پرامن احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک عالمی سطح پر اس کے خلاف قانون سازی نہیں کی جاتی۔

لاکھوں شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں موجود اسم محمد والی جھنڈیاں لہرا کر اور سٹیج پر موجود مہمانوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اس قرار داد کی حمایت کی۔ ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے بعد صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے اس قرار داد کو انگلش زبان میں پیش کیا اور اس کے آخر میں ایک بار پھر لاکھوں شرکاء اور معزز مہمانوں نے اس کی حمایت کی۔ شیخ الاسلام کے خطاب سے قبل بلالی برادران نے مرحبا یا مصطفیٰ مرحبا کے ترانے الاپے۔


اہم شرکاء

تئیسویں عالمی میلاد کانفرنس - 2007ء

اہم شرکاء

بائیسویں عالمی میلاد کانفرنس - 2006ء

اہم شرکاء

اکیسویں عالمی میلاد کانفرنس - 2005ء

اہم شرکاء

بیسویں عالمی میلاد کانفرنس - 2004ء

انیسویں‌عالمی میلاد کانفرنس - 2003ء

اٹھارہویں‌عالمی میلاد کانفرنس - 2002ء

سترہویں‌عالمی میلاد کانفرنس - 2001ء

سولہویں عالمی میلاد کانفرنس - 2000ء

پندرہویں عالمی میلاد کانفرنس - 1999ء

چودھویں‌عالمی میلاد کانفرنس - 1998ء

تیرہویں عالمی میلاد کانفرنس - 1997ء

بارہویں عالمی میلاد کانفرنس - 1996ء

گیارہویں عالمی میلاد کانفرنس - 1995ء

دسویں‌عالمی میلاد کانفرنس - 1994ء

نویں عالمی میلاد کانفرنس - 1993ء

آٹھویں عالمی میلاد کانفرنس - 1992ء

ساتویں‌عالمی میلاد کانفرنس - 1991ء

چھٹی عالمی میلاد کانفرنس - 1990ء

پانچویں عالمی میلاد کانفرنس - 1989ء

چوتھی عالمی میلاد کانفرنس - 1988ء

تیسری عالمی میلاد کانفرنس - 1987ء

دوسری عالمی میلاد کانفرنس - 1986ء

پہلی عالمی میلاد کانفرنس - 1985ء

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط