2004ء
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
سال 2004ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست |
جنوری
- 13 جنوری 2004ء - شیخ الاسلام نے 10 برس کے وقفے کے بعد سلطنت آف عمان کا دورہ کیا۔
فروری
- 19 فروری 2004 جیوے طاہر القادری (محفل سماع) مرکزی سیکرٹریٹ
- 19 فروری 2004 منہاج پروڈکشنز کی طرف سے قائد انقلاب کے عنوان سے دستاویزی فلم جاری ہوئی ۔ la-88
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
- 24 اگست 2004 کو شیخ الاسلام نے پہلی دفعہ آسٹریا کا دورہ کیا اور منہاج القرآن آسٹریا کے تحت ویانا کے سب سے بڑے اسلامک سنٹر میں خطاب فرمایا۔
- 26 تا 28 اگست 2004 اٹلی کے شہر بریشیا میں شیخ الاسلام نے سہہ روزہ تربیتی کیمپ میں شرکت فرمائی جو کہ منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔
ستمبر
اکتوبر
- 15 اکتوبر 2004ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے جنرل پرویز مشرف کے 2 عہدے (صدر اور آرمی چیف) رکھنے کی منظوری کے خلاف احتجاجاً قومی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیا جو کہ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلا استعفی تھا۔
نومبر
دسمبر
| تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
|
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • |