مرکزی سیکرٹریٹ
Jump to navigation
Jump to search
<googlemap version="0.9" lat="31.483137" lon="74.309000" zoom="17" width="500" height="300" scale="yes">
</googlemap>
تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 10 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے اور 5 ہال موجود ہیں۔ تحریکی تحاریر میںعموما مرکز اور منہاج القرآن مرکز کے لفظ بھی اسی کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
مرکزی سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد سید طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی نے 17 فروری 1984ء کو رکھا اور تین سال بعد اس کا افتتاح بھی آپ کے دست اقدس سے 12 مارچ 1987ء کو ہوا۔
عمارات
- مرکزی عمارت
- رازی ہال
- غزالی ہال
- رومی ہال
- غوثیہ بلاک
- گوشۂ درود
- صفہ ہال
- اقامتی بلاک (گوشۂ درود)
- جامع مسجد منہاج القرآن
- سٹاف فلیٹس
رابطہ
مرکزی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن
365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور 54700
فون : 0092.42.111.140.140
ای میل: tehreek@minhaj.org
ویب سائٹ: http://www.minhaj.org