رازی ہال

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Razi-Hall.jpg

ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں شمال مغربی سمت واقع ایک چار منزلہ عمارت جس میں 42 رہائشی کمرے اور ایک بڑا ہال شامل ہے۔ یہ عمارت منہاج یونیورسٹی لاہور کے ہاسٹل کے طور پر زیراستعمال ہے اور اس میں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلباء رہائش پذیر ہیں۔