مرکزی سیکرٹریٹ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(مرکزی سیکریٹریٹ سے پلٹایا گیا)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان کے اہم تاریخی شہر لاہور میں واقع ہے۔ مرکزی سیکرٹریٹ 10 عمارتوں کے مجموعہ پر قائم ہے، جن میں 200 سے زائد کمرے اور 5 ہال موجود ہیں۔ تحریکی تحاریر میں‌عموما مرکز اور منہاج القرآن مرکز کے لفظ بھی اسی کے لیے استعمال کیے جاتےہیں۔

عمارات

MQI, Front View.jpg
  1. مرکزی عمارت
  2. رازی ہال
  3. غزالی ہال
  4. رومی ہال
  5. غوثیہ بلاک
  6. گوشۂ درود
  7. صفہ ہال
  8. اقامتی بلاک (گوشۂ درود)
  9. جامع مسجد منہاج القرآن
  10. سٹاف فلیٹس

رابطہ

مرکزی سیکرٹریٹ، تحریکِ منہاج القرآن

365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور 54700

فون : 0092.42.111.140.140

ای میل: tehreek@minhaj.org

ویب سائٹ: http://www.minhaj.org

نقشہ

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
دیگر زبانوں میں
بیرونی روابط