منہاج یورپین کونسل

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

تحریک منہاج القرآن کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل منہاج یورپین کونسلکہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست 1999ء کو برطانیہ میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔

17 جنوری 2009ء، بارسلونا سپین میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

17 جنوری 2009ء بروز ہفتہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا: یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔


فہرست

موجودہ تنظیم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ

منہاج مصالحتی کونسل یورپ

میڈیا کوارڈینیشن بیورو یورپ

رکن تنظیمات

اجلاس

11 اگست 2008ء، اوسلو ناروے میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

قدم بہ قدم

سابقہ ذمہ داران

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط