منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

براعظم یورپ کے شمالی ملک سویڈن کی تنظیم - سویڈن یورپ کا ایک چھوٹا سا جزیرہ نما ملک ہے۔ یہاں مقامی آبادی بھی بہت تھوڑی ہے لیکن خوبصورتی اور قدرتی وسائل سے مالامال اس ملک میں بھی منہاج القرآن کا اسلامک سنٹر قائم ہے۔ یہاں پاکستانیوں اور مسلمانوں کی تعداد بالکل کم ہے۔ سٹاک ہوم سے سب سے پہلے منہاج القرآن کے کام کا آغاز ہوا تاہم یہاں منہاج القرآن اسلامک کمیونٹی سنٹر کاروباری سرگرمیوں کے باوجود سویڈن میں مسلم کمیونٹی اور پاکستانیوں کو بالخصوص اکٹھا کئے ہوئے ہیں۔

اس ملک میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی 2 تنظیمات موجود ہیں ۔

  • مالمو
  • اسٹاک ہولم

شیخ الاسلام کے دورہ جات

شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 2 مرتبہ سویڈن کا دورہ کر چکے ہیں۔

جولائی 1991ء کو(سکینڈے نیویا) میں ”منہاج القرآن کانفرنس“ منعقد ہ ہوئی جسمیں آپ کا اسلام اور سائنس کے موضوع پر خصوصی خطاب ہوا جبکہ اسی دور ہ میں کشتی پر سفر کے دوران سویڈش (سویڈن) نوجوان نے آپ کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔

جون 1992ء آپ نے سویڈن کا دوسرا دورہ کیا۔ سویڈن کے تین روزہ دورہ میں یہاں مختلف موضوعات پر خطابات بھی کئے۔

علامہ نذیر احمد خاں اس ملک میں دین مبین کی اشاعت کےلئے اپنی خدمات دیتے رہتے ہیں اور حافظ مر تضیٰ بھی اس سنٹر پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

موجودہ تنظیم

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

رابطہ

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔