نوید احمد اندلسی

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Naveed.jpg

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے روح رواں، منہاج انسائیکلوپیڈیا کے بانی نوید احمد اندلسی کا تعلق بارسلونا (اسپین) سے ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے لئے بےشمار آن لائن خدمات کی وجہ سے انہیں منہاج انٹرنیٹ بیورو کا فاصلاتی رکن قرار دیا گیا۔ نوید احمد اندلسی کو جنوری 2008ء میں سیکریٹری جنرل منہاج القرآن سپین (بارسلونا) کی ذمہ داری دی گئی اور جولائی 2009ء میں منہاج یورپین کونسل میں سیکریٹری جنرل میڈیا کوارڈینیشن بیورو کی ذمہ داری سونپی گئی اس کے علاوہ وہ 2005ء سے2010ء تک منہاج یوتھ لیگ سپین کے کوارڈینیٹر بھی رہ چکے ہیں۔ سال 2009 سے منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں رضاء کارانہ طور پاکستانیوں کو ہسپانوی زبان بھی سکھاتے ہیں۔

اٹلی میں تربیتی کیمپ کے دوران قائد محترم سے سند حسن کارکردگی وصول کرتے وقت

فہرست

خاندانی پس منظر

پاکستان میں ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں سے تعلق رکھتے ہیں، دادا جان اپنے خاندان کے ہمراہ 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد مشرقی پنجاب کے علاقہ پٹیالہ سے ہجرت کر کے کھاریاں کے قریب واقعہ سنت پورہ (پھرہ)، نامی گاؤں میں آکر آباد ہو گئے اور مزدوری کو اپنا پیشہ بنایا۔ والد صاحب نے میٹرک کے بعد موٹر مکینک کا کام سیکھ کر کھاریاں میں ورکشاپ کو ذریعہ روزگار بنایا۔

تعلیمی پس منظر

دنیوی تعلیم

دینی تعلیم

2008میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سپین کے مقامی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

موجودہ خدمات

سابقہ خدمات

اعزازات

کارکنوں کے لئے پیغام

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط