2012
Jump to navigation
Jump to search
سال 2010ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
- یکم جنوری 2012ء -پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ کی تنظیم نو کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ [1]
- 4 جنوری 2012ء - منہاج القرآن ویمن لیگ کا چوبیسواں یوم تاسیس مرکزی سیکرٹریٹ میں منایا گیا۔[2]
- 5 جنوری 2012ء - گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی۔[3]
- 6 جنوری 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے وفد نے دولۃ الکویت کے سابق وزیر سلسلہ تصوف الرفاعی کے شیخ طریقت الشیخ السید یوسف السید ہاشم الرفاعی.[4]
- 11 جنوری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کراچی کے سرپرست الحاج ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف نے نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عرفان القرآن اور فتوی کا نسخہ پیش کیا۔[5]
- 15 جنوری 2012ء -شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا مرکزی مجلس شوریٰ سے خطاب۔ [7]
- 29 جنوری 2012ء -منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا سپین میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد۔[8]
- 25 جنوری 2012ء -مرکزی سیکرٹریٹ میں ضیافت میلاد کا آغاز ہو گیا۔ [10]
- 31 جنوری 2012ء -منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ضیافت میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد۔ [14]
- 31 جنوری 2012ء -منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (FMRi) کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی [15]
فروری
- 4 فروری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 28 ویں سالانہ اور دنیائے اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں منعقد ہوئ. [16]
- 4 فروری 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس۔ [18]
- 7 فروری 2012ء -واگ پاکستان برانچ اور فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے ہفت روزہ کمپیوٹر کورس کا انعقاد کیا گیا [20]
- 9 فروری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لے گونس ( فرانس) میں 5 ویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد۔ [21]
- 11 فروری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست قدوۃ الاولیاء حضرت پیر سیدنا طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ کے یوم ولادت کی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن میں منعقد ہوئی۔[22]
- 11 فروری 2012ء -تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام 8 ویں سالانہ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی۔[23]
- 12 فروری 2012ء -تحریک منہاج القرآن کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹرفیتھ ریلیشنز نے بالمک مندر میں میلاد کا پروگرام منعقد کیا۔ [24]
- 19 فروری 2012ء -شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 61 ویں سالگرہ پر مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں 18 اور 19 فروری کی درمیانی شب خصوصی دعائیہ تقریب منعقد ہوئی. [26]
- 19 فروری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ذیلی مرکز اینوفیتا (یونان) میں عظیم الشان 12 ویں سالانہ میلادالنبی کانفرنس[27]
- 21 فروری 2012ء -بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری تنظیمی و دعوتی دورہ پر انڈیا پہنچ گئے. [28]
- 22 فروری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی دہشت گردی کے خلاف تخلیق کردہ کتاب "فتوی آن ٹیروریزم اینڈ سوسائڈ بمبنگ" کا اجراء بھی عمل میں آیا۔[29]
- 25 فروری 2012ء -جرمن اسکالر ڈاکٹر کرسچن ڈبلیو ٹرال، ڈاکٹر ہائیکے سٹمر، آسٹریلین اسکالر ڈاکٹر ہیمر اور انڈین اسکالر سردار منموہن سنگھ خالصہ کا تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ۔ [30]
مارچ
- یکم مارچ 2012ء - [31]
- 2 مارچ 2012ء - [32]
- 3 مارچ 2012ء - [33]
- 3 مارچ 2012ء - [34]
- 5 مارچ 2012ء - [35]
- 6 مارچ 2012ء - [36]
- 9 مارچ 2012ء - [37]
- 10 مارچ 2012ء -[38]
- 13 مارچ 2012ء -[39]
- 12 مارچ 2012ء -[40]
- 13 مارچ 2012ء -[41]
- 13 مارچ 2012ء -[42]
- 14 مارچ 2012ء -[43]
- 14 مارچ 2012ء -[44]
- 17 مارچ 2012ء -[45]
- 17 مارچ 2012ء -[46]
- 17 مارچ 2012ء -[47]
- 19 مارچ 2012ء -[48]
- 19 مارچ 2012ء -[49]
- 23 مارچ 2012ء -[50]
- 24 مارچ 2012ء -دار المصطفی یمن کے منتظم اعلیٰ شیخ حبیب عمر بن محمد بن سالم بن حفیظ کا منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کا وزٹ [51]
- 24 مارچ 2012ء -[52]
- 30 مارچ 2012ء -[53]
- 30 مارچ 2012ء -[54]
- 31 مارچ 2012ء -[55]
- 31 مارچ 2012ء - -[56]
اپریل
- یکم اپریل 2012ء - [57]
- 2 اپریل 2012ء - [58]
- 3 اپریل 2012ء - [59]
- 3 اپریل 2012ء - [60]
- 5 اپریل 2012ء - [61]
- 6 اپریل 2012ء - [62]
- 9 اپریل 2012ء - [63]
- 10 اپریل 2012ء -[64]
- 13 اپریل 2012ء -[65]
- 12 اپریل 2012ء -[66]
- 13 اپریل 2012ء -[67]
- 13 اپریل 2012ء -[68]
- 14 اپریل 2012ء -[69]
- 14 اپریل 2012ء -[70]
- 17 اپریل 2012ء -[71]
- 17 اپریل 2012ء -[72]
- 17 اپریل 2012ء -[73]
- 19 اپریل 2012ء -[74]
- 19 اپریل 2012ء -[75]
- 23 اپریل 2012ء -[76]
- 24 اپریل 2012ء -[77]
- 24 اپریل 2012ء -[78]
- 30 اپریل 2012ء -[79]
- 30 اپریل 2012ء -[80]
- 31 اپریل 2012ء -[81]
- 31 اپریل 2012ء - -[82]
مئی
- یکم مئی 2012ء - [83]
- 2 مئی 2012ء - [84]
- 3 مئی 2012ء - [85]
- 3 مئی 2012ء - [86]
- 5 مئی 2012ء - [87]
- 6 مئی 2012ء - [88]
- 9 مئی 2012ء - [89]
- 10 مئی 2012ء -[90]
- 13 مئی 2012ء -[91]
- 12 مئی 2012ء -[92]
- 13 مئی 2012ء -[93]
- 13 مئی 2012ء -[94]
- 14 مئی 2012ء -[95]
- 14 مئی 2012ء -[96]
- 17 مئی 2012ء -[97]
- 17 مئی 2012ء -[98]
- 17 مئی 2012ء -[99]
- 19 مئی 2012ء -[100]
- 19 مئی 2012ء -[101]
- 23 مئی 2012ء -[102]
- 24 مئی 2012ء -[103]
- 24 مئی 2012ء -[104]
- 30 مئی 2012ء -[105]
- 30 مئی 2012ء -[106]
- 31 مئی 2012ء -[107]
- 31 مئی 2012ء - -[108]
جون
- 2 جون 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اٹلی کے زیر اہتمام زلزلہ سے متاثرہ افراد کے لئے منہاج خیمہ بستی کا قیام [109]
- 2 جون 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے وفد کی کویت میں تعینات امریکہ کے سفیر سے ملاقات[110]
- 6 جون 2012ء - ڈائریکٹر انٹر فیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا متروکہ وقف املاک حکومت پاکستان کے ممبر بورڈ نامزد[113]
- 10 جون 2012ء -مرکزی سیکرٹریٹ میں صوبائی ایگزیکٹو کونسل (پنجاب) کااجلاس منعقد ہوا۔ [116]
- 15 جون 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل (اٹلی) کے زیراہتمام محفل معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد۔ [117]
- 16 جون 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل چیباکین (جاپان) کی مسجد شروئی میں معراج النبی (ص) کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ [118]
- 17 جون 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل (جاپان) کے زیر اہتمام عظیم الشان معراج النبی (ص) کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ [119]
- 17 جون 2012ء - منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام معراج النبی کانفرنس تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں صفہ ہال پر منعقد ہوئی۔ [120]
- 28 جون 2012ء -منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام تنظیمات کیمپ برائے کارکنان منعقد ہوا۔ [122]
جولائی
- یکم جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن پنجاب کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ [124]
- 3 جولائی 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل امریکہ کے صدر رضی نیازی پاکستان تشریف لائے اورمرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ کیا۔[125]
- 4 جولائی 2012ء - کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز اور منہاج گرلز کالج کے اساتذہ کے لئے دو روزہ ٹیچرز ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد۔[126]
- 9 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(حیدر آباد، انڈیا) کے زیر اہتمام ڈاکٹر حمید اللہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ [127]
- 11 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (گارج لے گونس، فرانس) میں لتھوینیا کی خاتون کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں۔[128]
- 22 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(جاپان) کے مرکز ابارکی کین کی جامع مسجد المصطفیٰ میں سیدہ کائنات فاطمۃ الزھرہ سلام اللہ علیہا کانفرنس منعقد ہوئی۔[129]
- 24 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن منڈی بہاؤ الدین کے زیر اہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کے تیسرے روز محمد فیاض بشیر نے درس عرفان القرآن دیا۔[130]
- 26 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن گوجرانوالہ کے زیراہتمام ہفت روزہ دروس عرفان القرآن کا اہتمام کیا۔ درس قرآن کے پہلے روز ارشاد احمد سعیدی نے درس عرفان القرآن دیا۔[131]
- 26 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(بارسلونا،سپین) اور کاتالونیا کی دیگر مسلم اور غیر مسلم تنظیمات کی طرف سے بارسلوناشہر کے مرکزی مقام رمبلا رابال پر افطار عام کا اہتمام کیا گیا۔[132]
- 27 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ سلسلہ وار دروس عرفان القرآن کے سلسلہ کا پہلا درس منعقد ہوا درس عرفان القرآن علامہ سعید الحسن قادری نے دیا۔[133]
- 28 جولائی 2012ء -لودھراں سلسلہ وار درس عرفان القرآن کے دوسرے روز غضنفر حسنین قادری کا خطاب ہوا۔ [134]
- 29 جولائی 2012ء -پاکستان عوامی تحریک فتح جنگ کے سابق صدر اور تحریک کے دیرینہ کارکن حاجی محمد سرور خان گزشتہ روز افطاری سے چند منٹ قبل اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ [136]
- 29 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی تیسری نشست منعقد ہوئی ظہیر احمد نقشبندی نے خطاب کیا۔[137]
- 31 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی آخری نشست میں علامہ اعجاز ملک نے درس عرفان القرآن دیا۔[138]
اگست
- 2 اگست 2012 -منہاج القرآن انٹرنیشنل (لاکورنیو، فرانس) کی طرف سے دی گئی افطاری میں مسجد مکہ مکرمہ کے محمد بن عبداللہ الداروز، امام مسجد درانسی شیخ حسن، شالگومی اور لاکورنیو کے ڈپٹی میئر Nadia Rezkalla ،Murielle Tendron ، Rasheed Maiza، اسلم ٹیمول اور Mandjourssa شریک ہوئے۔[139]
- 7 اگست 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام Help Feed پروجیکٹ کے تحت منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد عزیز کی جانب سے 50 خاندانوں میں عید پیکیج تقسیم کیا گیا۔ [140]
- 10 اگست 2012ء -شہر اعتکاف کے پہلے روز جمعۃ المبارک ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے یوم سیدنا علی المرتضیٰ کی مناسبت سے خطاب کیا۔[141]
- 11 اگست 2012ء -شہر اعتکاف کا دوسرا روز نمازِ تروایح کے بعد 22 رمضان المبارک کی شب کی مناسبت سے محفل حسن قرات کا انعقاد ہوا۔ [142]
- 12 اگست 2012ء -23 رمضان المبارک شہر اعتکاف میں تیسرے دن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا نماز فجر کے بعد نیت کے موضوع پر درس تصوف ہوا۔[143]
- 14 اگست 2012ء -شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین نے65 ویں یوم آزادی کی دعائیہ تقریب میں اللہ کے حضور گڑگڑا کر ملک کی سلامتی، امن اور ترقی کے لیے دعا مانگی۔[144]
- 14 اگست 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (ڈنمارک) کے زیراہتمام یوم آزادی پورے جوش وخروش سے منایا گیا۔[145]
- 15 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 22 ویں سالانہ شہر اعتکاف میں ستائیسویں شب کا عالمی روحانی اجتماع بغداد ٹاون میں جامع المنہاج سے متصل وسیع و عریض گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ [146]
- 15 اگست 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام دوسرے سالانہ عرفان القرآن اور انگلش لینگوئیج کورس کی تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی۔[147]
- 17 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے 22 ویں سالانہ شہراعتکاف میں صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جمعۃ الوداع کے موقع پر خطاب۔ [148]
- 19 اگست 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام آمنہ مسجد میں عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی۔[149]
- 19 اگست 2012ء -عید الفطر کے موقع پر اوسپتالیت (بارسلونا، سپین) میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں ہزاروں پاکستانیوں نے نماز عید ادا کی جو کہ اوسپتالیت کی تاریخ میں کسی پاکستانی دینی پلیٹ فارم کی طرف سے منعقدہ پہلا اجتماع تھا۔[150]
- 24 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن یونان کے زیر اہتمام خرسی اوگی کے شرپسندوں کی گستاخیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوا۔[151]
ستمبر
- یکم ستمبر 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی اور محفل سماع منعقد ہوئی۔[152]
- 5 ستمبر 2012ء - جھنگ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے والد گرامی ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات ہوئیں۔[153]
- 5 ستمبر 2012ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے نئے مرکز کا دورہ کیا۔[154]
- 6 ستمبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام میرٹ ہوٹل، کوپن ہیگن، ڈنمارک میں "دہشت گردی کے خلاف فتویٰ" کے ڈینش ایڈیشن Danish Edition کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ [155]
- 6 ستمبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع منعقد ہوا۔[156]
- 7 ستمبر 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن (کویت) کے وفد نے سلطنت آف اردن کے سفیر محمد الکائدہاشمی سے ملاقات کی۔[157]
- 9 ستمبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام کوپن ہیگن کے Tivoli Congress Center کے وسیع و عریض ہال میں یورپی امن کانفرنس (European Peace Conference)منعقد ہوئی جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے "اسلام دین امن" کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔[158]
- 11 ستمبر 2012ء -شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ڈنمارک میں "سیاسی و مذہبی بنیاد پرستی" کے خلاف کانفرنس کے شرکاء سے خطاب فرمایا[159]
- 10 ستمبر 2012ء -شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کی تنظیمات کے ساتھ عشائیہ۔[160]
- 10 ستمبر 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام (بغداد ٹاؤن) لاہور میں بسائے جانے والے شہر اعتکاف میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں پوری دنیا سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کو شیلڈز، اسناد اور تمغوں سے نواز گیا۔ [161]
- 17 ستمبر 2012ء -بزم قادریہ منہاج یونیورسٹی کے زیراہتمام تقریب تقسیم انعامات [162]
- 18 ستمبر 2012ء -نظامت بین المذاہب تعلقات کے زیراہتمام "احترام مذاہب سیمینار" منعقد ہوا۔[163]
- 19 ستمبر 2012ء -منہاج یونیورسٹی کے فاضل استاد اور سربراہ شعبہ عربی فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ محمد فیض اللہ بغدادی نے پنجاب یونیورسٹی سے عربی میں أبو العلاالمعري والعلامة محمد إقبال (دراسة مقارنية أدبية نقدية)پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ [164]
- 19 ستمبر 2012ء -یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور نے ناظم تحقیق و تبلیغات تحریک منہاج القرآن طاہر حمید تنولی نے "مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش کا تجزیاتی مطالعہ۔ فکر اقبال کی روشنی میں" کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔[165]
- 23 ستمبر 2012ء -پاکستان عوامی تحریک چکوال کے ضلعی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب پنڈی روڈ پر منعقد ہوئی[166]
- 29 ستمبر 2012ء -توہین آمیز فلم کے خلاف شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا امریکی صدر باراک اوبامہ کو خط۔ [168]
اکتوبر
- یکم اکتوبر 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر گستاخانہ خاکوں اور فلموں کے خلاف عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی۔[169]
- 2 اکتوبر 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے پاکستان بھر میں 250 سے زائد مقامات پر اجتماعی قربانی کی۔ [170]
- 4 اکتوبر 2012ء - گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع ہوا۔[171]
- 7 اکتوبر 2012ء - مرکزی نظامت تربیت کے زیراہتمام سہ روزہ نفلی اعتکاف کی اختتامی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوئی۔[172]
- 14 اکتوبر 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام 25 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی پروقار تقریب منہاج القرآن اسلامک سنٹرگلفشاں کالونی فیصل آباد میں منعقد ہوئی۔[173]
- 17 اکتوبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کا 32 واں یوم تاسیس دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں جوش و خروش سے منایا گیا۔[174]
- 20 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(گارج لے گونس، فرانس) کے زیر اہتمام ماہانہ گیارہویں شریف ہوئی۔ [175]
- 22 اکتوبر 2012ء -شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا دورہءِ مصر اور شیخ الازہر ڈاکٹر احمد الطیب سے ملاقات کی۔ [176]
- 25 اکتوبر 2012ء -منہاج انٹرنیٹ بیورو کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے فیس بک آفیشل پیج طاہرالقادریکےایک لاکھ لائیکس مکمل ہونے پر رضاکاران کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریب ہوئی۔[177]
- 26 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (دی ہیگ، ہالینڈ) کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کا سب سے بڑا عید الاضحی کا اجتماع اسپورٹس ہال میں منعقد ہوا۔ [179]
نومبر
- 3 نومبر 2012ء - شیخ الاسلام کے بڑے صاحبزادے اور صدر سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن حسن محی الدین قادری کی پی ایچ ڈی کی تکمیل پر viva کی تقریب ہوئی جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے شرکت کی۔[180]
- 8 نومبر 2012ء - منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب کاانعقاد کیا گیا۔[181]
- 8 نومبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع منعقد ہوا۔[182]
- 11 نومبر 2012ء -منہاجینز کوآرڈینشن کونسل کے زیراہتمام منہاجینز کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا۔[183]
- 13 نومبر 2012ء -منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت ملک بھر میں قائم سکولز میں سالانہ زونل میٹنگز کا اہتمام کیا گیا۔[184]
- 14 نومبر 2012ء -منہاجین ڈاکٹر شفاقت علی بغدادی الازہری کو جامعۃ الدول العربیۃ مصر نے لینگویج اینڈ لٹریچر کے شعبے سے شرف اولیٰ (Excellent) کے ساتھ پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کی۔[185]
- 18 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ایباراکی کین (جاپان) کے زیر اہتمام 23 دسمبر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستان واپسی اور جلسہ کے انعقاد کے حوالے سے ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا۔[186]
- 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تین روزہ دعوتی دورہ پر ساؤتھ کوریا پہنچ گئے۔ [187]
- 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر عظیم الشان پیغام امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس منعقد ہوئی۔[188]
- 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ناپولی( اٹلی) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی۔[189]
- 25 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کی طرف سے پاکستانی سفیر نور محمد جادمانی کو اپنا دورانیہ مکمل کر کے پاکستان واپسی پر شاندار الوداعیہ پارٹی دی گئی۔[190]
- 25 نومبر 2012ء -مسلم سنٹرفیورست (ناروے) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مرکز سے ناظم علماء کونسل علامہ سید فرحت حسین شاہ نے شرکت کی۔ [191]
- 28 نومبر 2012ء -مسلم سنٹرلورن سکوج (ناروے) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد اور علامہ سید فرحت حسین شاہ کی خصوصی شرکت۔[192]
- 28 نومبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر مرکزی سٹاف اور تعلیمی ادارہ جات کی طرف سے صدر فیڈرل کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد کے سلسلہ میں تقریب سعید منعقد کی گئی۔[193]
- 29 نومبر 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت رحیم یار خان کے علاقے سنی پل، میانوالی قریشیاں اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں واٹر پمپ انسٹال کیاگیا[194]
- 30 نومبر 2012ء -منہاج القرآن یوتھ رائیونڈ ٹاؤن کے زیراہتمام یوتھ کنونشن منعقد ہوا۔جس میں مرکزی قائدین نے بھی شرکت کی۔[195]
دسمبر
- 3 دسمبر 2012ء - آستانہ عالیہ اوچ شریف کے سجادہ نشین پیر سید نفیس الحسن کی مرکزی سیکریٹریٹ آمد اور ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات۔ [196]
- 6 دسمبر 2012ء - مرکزی سیکریٹریٹ پر ماہانہ ختم الصلوۃ علی النبی کی محفل کا انعقاد ہوا۔[197]
- 15 دسمبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن اسلام آباد علماء کونسل کے تحت ریاست بچاؤ علماء کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر کے علماء و مشائخ نے شرکت کی[198]
- 15 دسمبر 2012ء -منہاج القرآن مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سسٹرز نے امید کی کرن کے عنوان سے کرپٹ نظام انتخابات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔[199]
- 16 دسمبر 2012ء - مرکزی سیکریٹریٹ پر مشائخ عظام اور پیران کرام کی آمد اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی ریاست بچاؤ جدوجہد میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی۔[200]
- 17 دسمبر 2012ء - ویمن لیگ تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام ریاست بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔[201]
- 18 دسمبر 2012ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ایوان اقبال سے پریس کلب تک جیوے پاکستان کے عنوان سے مشعل بردار جلوس کا اہتمام کیا گیا[202]
- 18 دسمبر 2012ء - مرکزی سیکریٹریٹ پر 23 دسمبر عوامی استقبال کی تیاری کے حوالے سے منہاج القرآن علماء کونسل کا مرکزی اجلاس منعقد ہوا۔ [203]
- 21 دسمبر 2012ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پاکستان تشریف لائے۔[204]
- 23 دسمبر 2012ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مینار پاکستان پر سیاست نہیں ریاست بچاؤ کے عنوان سے منعقدہ جلسہ میں بیس لاکھ کے تاریخ ساز اجتماع سے خطاب کیا۔[205]
- 30 دسمبر 2012ء -مرکزی سیکریٹریٹ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پریس کانفرنس کی۔اور ملکی سیاسی حالت پر سیر حاصل گفتگو کی۔[206]
- 30 دسمبر 2012ء - عالمی ورکرز کنونشن کا انعقاد ہوا اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تمام تحریکی کارکنان سے خطاب کیا[207]
- 31 دسمبر 2012ء - ترکی کے تین رکنی وفد کا منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ[208]
- 31 دسمبر 2012ء - مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہی نے مرکزی سیکرٹریٹ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے ملاقات، 23 دسمبر کے کامیاب جلسے پر مبارک باد اور حمایت کا اعلان کیا۔[209]
حوالہ جات
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15631
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15632
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15636
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15683
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15694
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15675
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15687
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15800
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15802
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15767
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15819
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15816
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15799
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15833
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15839
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15858
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15914
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15864
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15861
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/16043
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15910
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15925
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15933
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15934
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/16056
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/16052
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/16049
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/16082
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19264
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17183
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17179
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17221
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17181
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17222
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17251
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17307
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17292
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17361
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17359
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17358
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17341
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17472
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17843
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17469
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17666
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17698
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17671
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17693
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17784
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17824
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17829
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17865
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17847
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17868
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17843
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17879
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17869
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17904
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/17954
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18100
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18000
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18011
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18008
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18037
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18153
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18018
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18069
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18221
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18126
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18099
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18168
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18175
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18182
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18278
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18220
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18206
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18217
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18254
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18253
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18626
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18272
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18279
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18280
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18411
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/15033
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18388
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18414
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18691
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18524
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18611
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18628
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18614
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18715
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18678
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18699
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18716
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18744
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19182
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18855
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18852
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19224
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/18886
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19293
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19236
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19110
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19100
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19292
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19239
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19238
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19183
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19220
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19199
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19644
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19672
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19616
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19581
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19694
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/20030
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19708
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19707
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19722
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19895
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19914
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/19994
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/20002
- ↑ http://www.minhaj.org/urdu/tid/20025
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |