منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(برطانیہ سے پلٹایا گیا)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

بر اعظم یورپ کے مغربی ملک برطانیہ کی تنظیم کا نام۔

فہرست

تاریخ پس منظر

انگلستان قدیم ترین ملک ہے۔ برصغیر میں انگریز مہاراجوں کے دور حکومت کے اعتبار سے انگلستان کو برصغیر پاک وہند میں ہر خاص وعام جانتا ہے برطانیہ کی سلطنت آج انگلینڈ اور UK کے نام سے جاتی ہے۔ UK میں پاکستانیوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے۔ 7/7 کے واقعات کے بعد کی صورت حال کے باوجود بھی یہاں MQI کا وجود ایک امن پسند، معتدل، روشن خیالی کے طور پر ہے۔ 7/7 کے واقعہ کے بعد لندن پولیس کے چیف سرآئن بلئیر نے MQI لندن آ کر منہاج القرآن کا شکریہ ادا کیا۔ یہاں MQI کا کردار ایک مثالی نوعیت کا ہے۔

UK میں MQI کا آغاز تاریخی شہر لندن میں 1994ء سے ہوا اور آج یہاں منہاج القرآن اسلامک سنٹر 9 مختلف شہروں میں قائم ہو چکے ہیں۔ ان میں لندن، برمنگھم، بریڈفورڈ، نیلسن نیو، نیلسن، مانچسٹر، والسال،برنلے، روچڈل، گلاسگو اور ڈنڈی شامل ہیں۔ برطانیہ میں اس وقت منہاج القرآن کی 26 تنظیمات کام میں مصروف ہیں اور تمام تنظیمات کے زیراہتمام، میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، شب برات، یوتھ کیمپ، تربیتی و روحانی کیمپ اور قومی وملی پروگرامز باقاعدگی سے منعقد ہوتے ہیں۔

موجودہ تنظیم

موجودہ ملکی تنظیم کا نام نیشنل ایگزیکٹو کونسل ہے۔

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیراہتمام حسب ذیل اسلامک سنٹرز قائم ہیں:

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

رابطہ

Nelson 12 Carr Road, Nelson
Lancashire BB9 7JS, UK
Tel: 0044 0 1282 723456 Fax: 0044 0 1282 723458
London 292-296 Ramford Road Forest Gate
London E7 9HD
Tel: 0044 0 20 8257 1786
Manchester The Madina Hall 122 Withington Road
Manchester, M16 8FB
Tel: 0044 0 161 2267 172
Birmingham 14 Naseby Road, Alum Roak
Birmingham, B8 3HE
Tel: 0044 0 121 3266 537
Bradford 187 Mannigham Lane
Bradford, BD8 7HP
Tel: 0044 0 1274 720 760
Wallsall 49 Woodwards Road
Alum Well, WS2 9RN
Tel: 0044 0 1922 612 010
Dundee 5-7 Dura Street
Dundee, DD4 6RU, Scotland
Tel: 0044 0 1382 226 913
Glasgow 145 Albert Road Cross Hill,
Glasgow G42 8UE, Scotland
Tel: 0044 0 141 4339 364


یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔

آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
دیگر زبانوں میں
بیرونی روابط