حسن میر قادری
Jump to navigation
Jump to search
علامہ حسن میر قادری (منہاجین) کا شمار شیخ الاسلام کے اولین دور کے شاگردوں میں ہوتا ہے۔ آپ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے پہلے سال کے فاضلین میں شامل ہیں۔
آپ تحریک منہاج القرآن میں پاکستان اور بیرون ملک مختلف ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ اس وقت منہاج اسلامک سنٹر پیرس کے ڈائریکٹر ہیں۔
فہرست
خاندانی پس منظر
حسن میر خان سے حسن میر قادری تک۔ بنیادی تعلق راولہ کوٹ ، سنگولہ آزاد کشمیر سے۔ اس نسبت سے بنیادی طور پر کشمیری ہیں۔ ملک اعوان برادری سے تعلق رکھتے ہیں جس کا سلسلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ تک ملتا ہے ۔
آغاز وابستگی
تعلیمی پس منظر
ادبی سرگرمیاں
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
موجودہ خدمات
- ڈائریکٹر منہاج اسلامک سنٹر پیرس فرانس
سابقہ خدمات
- امیر منہاج یورپین کونسل
- امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے
- امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ
- ڈائریکٹر منہاج اسلامک سنٹر چک پیرانہ، ضلع گجرات، پاکستان
- امیر منہاج القرآن آزاد کشمیر
- پروفیسر (شعبہ تحریک) جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن، لاہور