6 نومبر
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
- 6 نومبر 1981ء - تحریک منہاج القرآن کے سب سے پہلے فورم ادارہ منہاج القرآن کے پہلے دستور العمل کی منظوری
- 6 نومبر 1992ء - میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس ایبٹ آباد سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 6 نومبر 1992ء - بوسنیائی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تحریک منہاج القرآن کیطرف سے ریلی کا انعقاد، جس میں خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔
- 6 نومبر 1998ء - الحمراء ہال نمبر 1 میں قومی سیمینار بعنوان اکیسویں صدی اور عالم اسلام سے خطاب
- 6 نومبر 2009ء - مرکزی سیکرٹریٹ پر گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی کا انعقاد، جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔
| تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
|
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • |