منہاج فورمز
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
تحریک منہاج القرآن کی آنلائن خدمات کے سلسلے میں دنیابھر میں موجود کارکنان کے آپس میں رابطہ کے لیے22 نومبر 2009ء کو منہاج فورمز کے نام سے آنلائن ڈسکشن فورم بنایا گیا۔