پاکستان عوامی تحریک فرانس

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پاکستان عوامی تحریک فرانس، منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے ایک فورم کا نام ہے جس کے تحت فرانس میں مختلف سیاسی، ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جاتاہے۔