مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
ہر انگریزی ماہ کی پہلی جمعرات کو گوشۂ درود میں ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منعقد ہوتی ہے، جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ویڈیو کانفرنس کے ذریعے براہ راست خطاب فرماتے ہیں۔