"2009ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(4 صارفین 39 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 
سال 2009ء کے اہم تحریکی واقعات
 
سال 2009ء کے اہم تحریکی واقعات
 
== جنوری ==
 
== جنوری ==
* [[10 جنوری]] 2009ء - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ]] نیلسن کے زیراہتمام شہدائے کربلا کانفرنس
+
* [[10 جنوری]] 2009ء - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ]] نیلسن کے زیراہتمام شہدائے کربلا کانفرنس منعقد ہوئی۔
* [[12 جنوری]] 2009ء - [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے 50 لاکھ روپے سے فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی امداد کیلئے فنڈ کا آغاز کیا۔
+
* [[12 جنوری]] 2009ء - [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے 50 لاکھ روپے سے فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی امداد کیلئے فنڈ کا آغاز کیا۔ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/7422]
* [[14 جنوری]] 2009ء - [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کی [http://www.mul.edu.pk ویب سائٹ] کا [http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7428 افتتاح] owa.
+
* [[14 جنوری]] 2009ء - [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کی [http://www.mul.edu.pk ویب سائٹ] کا افتتاح ہوا۔ [http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7428]
 
* [[17 جنوری]] 2009ء - بروز ہفتہ، [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]] میں [[منہاج یورپین کونسل]] کا اجلاس انعقاد پذیر ہوا، جس میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے منہاج یورپین کونسل کو تحریک منہاج القرآن کے انتظامی کاموں میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیا۔
 
* [[17 جنوری]] 2009ء - بروز ہفتہ، [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]] میں [[منہاج یورپین کونسل]] کا اجلاس انعقاد پذیر ہوا، جس میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے منہاج یورپین کونسل کو تحریک منہاج القرآن کے انتظامی کاموں میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیا۔
* [[18 جنوری]] 2009ء - یورپی قائدین کی صدارت میں [[منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین]] (بارسلونا) کی [[مجلس شوریٰ]] کا اجلاس اور [[منہاج مصالحتی کونسل سپین]] کا قیام
+
* [[18 جنوری]] 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کے یورپی قائدین کی صدارت میں [[منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین]] (بارسلونا) کی [[مجلس شوریٰ]] کا اجلاس اور [[منہاج مصالحتی کونسل سپین]] کا قیام عمل میں آیا۔
  
 
== فروری ==
 
== فروری ==
 
* [[4 فروری]] 2009ء - گورنر پنجاب سلیمان تاثیر نے [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کا دورہ کیا۔
 
* [[4 فروری]] 2009ء - گورنر پنجاب سلیمان تاثیر نے [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] کا دورہ کیا۔
 
* [[5 فروری]] 2009ء - پاکستان عوامی تحریک کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر و فلسطین سیمینار  
 
* [[5 فروری]] 2009ء - پاکستان عوامی تحریک کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر و فلسطین سیمینار  
* [[6 فروری]] 2009ء - مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ الدکتور تاثیر راجب التمیمی کا [[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس]] مرکز کا وزٹ
+
* [[6 فروری]] 2009ء - مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ الدکتور تاثیر راجب التمیمی کا [[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس]] مرکز کا وزٹ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/7594]
 
* [[8 فروری]] 2009ء - [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]] کے تحت سٹوڈنٹس پارلیمنٹ کا اجلاس
 
* [[8 فروری]] 2009ء - [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ]] کے تحت سٹوڈنٹس پارلیمنٹ کا اجلاس
 
* [[9 فروری]] 2009ء - [[کالج آف شریعہ]] میں مقابلہ حسن قرات و نعت سے ہفتہ تقریبات کا آغاز  
 
* [[9 فروری]] 2009ء - [[کالج آف شریعہ]] میں مقابلہ حسن قرات و نعت سے ہفتہ تقریبات کا آغاز  
* [[10 فروری]] 2009ء - سطنت آف عمان نے [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 29 کتب کو سرکاری طور پر منظور کر لیا-
+
* [[10 فروری]] 2009ء - سطنت آف عمان نے [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 29 کتب کو سرکاری طور پر منظور کر لیا- [http://www.minhaj.org/urdu/tid/7591/]
 
* [[11 فروری]] 2009ء - [[شیخ الاسلام]] کی 58ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز
 
* [[11 فروری]] 2009ء - [[شیخ الاسلام]] کی 58ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز
* [[14 فروری]] 2009ء - الحمراء ہال لاہور میں [http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7633 عالمی سفیر امن سیمینار] کا انعقاد
+
* [[14 فروری]] 2009ء - الحمراء ہال لاہور میں عالمی سفیر امن سیمینار کا انعقاد [http://www.minhaj.org/urdu/tid/7591/]
 +
* [[14 فروری]] 2009ء - اٹلی میں منہاج القرآن مصالحتی کونسل کا قیام [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8131/]
 
* [[15 فروری]] 2009ء - [[منہاج مصالحتی کونسل سپین]] کی توسیع
 
* [[15 فروری]] 2009ء - [[منہاج مصالحتی کونسل سپین]] کی توسیع
 
* [[19 فروری]] 2009ء - جامعۃ الازہر مصر میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب
 
* [[19 فروری]] 2009ء - جامعۃ الازہر مصر میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب
  
 
== مارچ ==
 
== مارچ ==
* [[2 مارچ]] 2009ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ملکی اور بین الاقوامی حالات کے تناظر میں سماء ٹی وی پر اہم انٹرویو۔
+
* [[2 مارچ]] 2009ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ملکی اور بین الاقوامی حالات کے تناظر میں سماء ٹی وی پر اہم انٹرویو
* [[3 مارچ]] 2009ء - تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام [[آل پاکستان مشائخ کانفرنس]] منعقد ہوئی، جس میں پورے ملک سے 300 سے زائد مشائخ وپیران کرام شریک ہوئے۔
+
* [[3 مارچ]] 2009ء - تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام [[آل پاکستان مشائخ کانفرنس]] منعقد ہوئی، جس میں پورے ملک سے 300 سے زائد مشائخ وپیران کرام شریک ہوئے۔ [http://www.minhaj.org/ur.php?tid=7738]
*
+
* [[28 مارچ]] 2009ء - [[منہاج القرآن انٹرنیشل لندن]] کے زیراہتمام والتھم سٹو اسمبلی ہال لندن میں سالانہ محفل میلاد النبی{{ص}} کی تقریب  کا انعقاد ہوا۔ [http://www.minhaj.org/en.php?tid=7932]
  
 
== اپریل ==
 
== اپریل ==
سطر 31: سطر 32:
 
* [[19 اپریل]] 2009ء - [[منہاج انسائیکلوپیڈیا]] کو [[منہاج فورمز]] کے ماتحت منسلک کر دیا گیا۔
 
* [[19 اپریل]] 2009ء - [[منہاج انسائیکلوپیڈیا]] کو [[منہاج فورمز]] کے ماتحت منسلک کر دیا گیا۔
 
* [[24 اپریل]] 2009ء - [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] میں ایم فل کے اولین طلبہ کا وائیوا ہوا۔
 
* [[24 اپریل]] 2009ء - [[منہاج یونیورسٹی لاہور]] میں ایم فل کے اولین طلبہ کا وائیوا ہوا۔
*
+
* [[27 اپریل]] 2009ء - [[منہاج انسائیکلوپیڈیا]] کو عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔
 +
* [[28 اپریل]] 2009ء - [[حسین محی الدین القادری]] آسٹریلیا کی مقامی یونیورسٹی میں ایک سال کیلئے صدر منتخب
  
 
== مئی ==
 
== مئی ==
*
+
* [[3 مئی]] 2009ء - [[قومی امن کونسل]] کا پہلا اجلاس، [[تحریک منہاج القرآن]] کا [[مرکزی سیکرٹریٹ]] [[قومی امن کونسل]] کا مستقل سیکرٹریٹ قرار پایا.
*
+
* [[4 مئی]] 2009ء - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل]] کے [[ڈائریکٹوریٹ انٹرفیتھ ریلیشنز]] کے ناظم [[سہیل احمد رضا]] انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے۔
 +
* [[25 مئی]] 2009ء - [[منہاج بکس ڈاٹ کوم]] کا نیا ورژن بہت سی نئی تصانیف اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
 +
 
 
== جون ==
 
== جون ==
*
+
* [[15 جون]] 2009ء - ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی کتالان (سپین) ڈائریکٹر جنرل برائے مذہبی امور سے ملاقات [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8643]
*
+
* [[15 جون]] 2009ء - منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کا PSC کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سوشلسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے میٹنگ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8751]
 +
* [[23 جون]] 2009ء - ناروے کے خوبصورت شہر درامن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کا قیام [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8600]
 +
 
 
== جولائی ==
 
== جولائی ==
*
+
* [[4 جولائی]] 2009ء - نواب شاہ زین بگٹی کی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8657]
*
+
* [[8 جولائی]] 2009ء - نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس تنظیمی دورے پر جاپان پہنچ گئے۔ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8672]
 +
* [[9 جولائی]] 2009ء - منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ سکینڈے نیوین ورکشاپ کا انعقاد [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8658]
 +
* [[9 جولائی]] 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام عظیم الشان معراج مصطفیٰ (ص) کانفرنس [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8674]
 +
* [[11 جولائی]] 2009ء - منہاج القرآن علماء کونسل فیصل آباد کے زیراہتمام رد قادنیت کورس کا آغاز  [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8669]
 +
* [[11 جولائی]] 2009ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان (اباراکی) میں معراج النبی(ص) کا سالانہ اجتماع [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8686]
 +
* [[12 جولائی]] 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو (ناروے) میں فروغ امن ورکشاپ کا انعقاد [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8699]
 +
* [[17 جولائی]] 2009ء - منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیر اہتمام میلان (اٹلی) میں تین روزہ ورکشاپ بعنوان Peace and Integration Workshopکا آغاز [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8679] [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8714]
 +
* [[17 جولائی]] 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ناگویا۔ جاپان کے زیراہتمام معراج النبی (ص) کانفرنس [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8736]
 +
* [[18 جولائی]] 2009ء - تحریک منہاج القرآن کی [http://www.minhaj.org/arabic/index.html عربی ویب سائٹ] کا افتتاح [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8717]
 +
 
 
== اگست ==
 
== اگست ==
*
+
* [[یکم اگست]] 2009ء - [[منہاج القرآن گرلز ہائی سکول گلفشاں کالونی فیصل آباد]] کی طالبہ [[حنا اشرف]] کی فیصل آباد ایجوکیشن بورڈ میں پہلی پوزیشن [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8753]
*
+
* [[2 اگست]] 2009ء - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ]] کے زیر اہتمام مانچسٹر میں غوث الاعظم کانفرنس کا انعقاد، [[شیخ الاسلام]] کا خصوصی خطاب [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8757]
 +
* [[8 اگست]] 2009ء - [[ڈائریکٹوریٹ آف انٹرفیتھ ریلیشنز]] منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پریس انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کے زیر اہتمام یوم آزادی سیمینار [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8771]
 +
* [[10 اگست]] 2009ء - برطانیہ میں [[الہدایہ یوتھ کیمپ]] 2009ءکا انعقاد [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8786]
 +
* [[10 اگست]] 2009ء - پیرس، فرانس میں استحکام پاکستان کنونشن کا انعقاد [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8808]
 +
* [[11 اگست]] 2009ء - [[منہاج القرآن ویمن لیگ]] کے زیراہتمام استحکام پاکستان ریلی [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8767]
 +
* [[12 اگست]] 2009ء - [[منہاج القرآن یوتھ لیگ]] کے زیر اہتمام میری پہچان پاکستان سیمینار [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8781]
 +
* [[13 اگست]] 2009ء - ڈائریکٹوریٹ آف انٹرفیتھ ریلیشنز، منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام 'سانجھا پاکستان' سیمینار [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8797]
 +
* [[15 اگست]] 2009ء - علامہ محمد اظہر سعید کا تنظیمی و دعوتی دورہ جاپان [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8811]
 +
* [[16 اگست]] 2009ء - مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کا فرانس ایئر پورٹ پر شاندار استقبال [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8813]
 +
* [[20 اگست]] 2009ء - [[تحريک منہاج القرآن]] کے زيراہتمام [[قومی امن کونسل]] کا اجلاس [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8812]
 +
* [[20 اگست]] 2009ء - علامہ [[حسن میر قادری]] کا دورہ فن لینڈ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8892]
 +
* [[22 اگست]] 2009ء - استقبال رمضان المبارک سیمینار [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8820]
 +
* [[23 اگست]] 2009ء - سینئر صحافیوں کا منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان سنٹر کا دورہ اور افطار ڈنر میں شرکت [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8860]
 +
* [[24 اگست]] 2009ء - مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8867]
 +
* [[24 اگست]] 2009ء - منہاج القرآن چکوال کے زیر اہتمام سات روزہ دروس عرفان القرآن [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9204]
 +
* [[29 اگست]] 2009ء - [[منہاج القرآن ویمن لیگ]] کے زیراہتمام 5 ویں سالانہ سیدہ کائنات کانفرنس [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8877]
 +
* [[29 اگست]] 2009ء - [[منہاج القرآن ویمن لیگ بارسلونا]] کے زیراہتمام جشن آزادی تقریب [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8868]
 +
* [[30 اگست]] 2009ء - منہاج پبلک اسکول اور اسلامک سنٹر پٹہیکہ مظفر آباد کا افتتاح [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8922]
 +
* [[31 اگست]] 2009ء - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش]] کے زیراہتمام چٹاگانگ میں روزانہ افطاری پروگرام [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8890]
 +
 
 
== ستمبر ==
 
== ستمبر ==
*
+
* [[یکم ستمبر]] 2009ء - منہاج القرآن ویمن لیگ ناروے کے زیر اہتمام سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کانفرنس کا انعقاد [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8901]
*
+
* [[3 ستمبر]] 2009ء - منہاج القرآن ناروے کے وفد کی نارویجن وزیر خارجہ Jonas Ghar Store سے ملاقات [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8902]
 +
* [[4 ستمبر]] 2009ء - مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ایک یہودی کا قبول اسلام [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8910]
 +
* [[4 ستمبر]] 2009ء - بادالونا میں علامہ [[اقبال اعظم]] کا [[آغوش]] پراجیکٹ پر نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب [http://www.minhaj.org/urdu/tid/8923]
 +
* [[14 ستمبر]] 2009ء - ایران کے سفیر غزالی نے منہاج القرآن اسلامک سنٹر درامن، ناروے کا وزٹ کیا۔ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9045/]
 +
* [[28 ستمبر]] 2009ء - [[منہاج القرآن اسلامک سنٹر نارووال]] پر 25 سے زائد شرپسند عناصر کا مسلح حملہ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9061]
 +
* [[30 ستمبر]] 2009ء - بھمبر، میرپور اور کوٹلی (آزاد کشمیر) میں [[منہاج القرآن ویمن لیگ]] کی تربیتی و تنظیمی ورکشاپس [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9104]
 +
 
 
== اکتوبر ==
 
== اکتوبر ==
*
+
* [[2 اکتوبر]] 2009ء - سینئر نائب ناظم اعلیٰ [[شیخ زاہد فیاض]] کا [[منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی]] کا دورہ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9165]
*
+
* [[5 اکتوبر]] 2009ء - [[صاحبزادہ حسین محی الدین قادری]] [[مرکزی مجلس شوری]] کے صدر منتخب [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9102]
 +
* [[6 اکتوبر]] 2009ء - کاروان [[فرید ملت]] - برموقع عرس [[فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری]] (رح) [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9120]
 +
* [[8 اکتوبر]] 2009ء - ماہانہ [[مجلس ختم الصلوۃ علی النبی]] (فيمليز کے ليے خصوصي پروگرام) [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9125]
 +
* [[10 اکتوبر]] 2009ء - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان]] کے زیراہتمام امام اعظم کانفرنس [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9149]
 +
* [[11 اکتوبر]] 2009ء - [[منہاج القرآن اسلامک سنٹر سرگودھا]] کے سنگ بنیاد کی تقریب [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9175]
 +
* [[16 اکتوبر]] 2009ء - امریکی عیسائی وفد کا منہاج القرآن انٹرنیشنل کے [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کا وزٹ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9138]
 +
* [[31 اکتوبر]] 2009ء - [[منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک]] کے زیراہتمام کانفرنس بعنوان مذہب اور انتہاء پسندی، صدر [[سپریم کونسل]] صاحبزادہ [[حسن محی الدین قادری]] کی خصوصی شرکت [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9287]
 +
 
 
== نومبر ==
 
== نومبر ==
*
+
* [[یکم نومبر]] 2009ء - پاکستان میں [[منہاج مصالحتی کونسل کھاریاں]] کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، ناروے کے سفیر مسٹر روبرٹ کھویلے کی خصوصی شرکت۔ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9230]
*
+
* [[5 نومبر]] 2009ء - ترکی کے سفیر حیاتی گیون نے منہاج القرآن اسلامک سنٹر درامن، ناروے کا وزٹ کیا۔ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9248]
 +
* [[6 نومبر]] 2009ء - [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر [[گوشہ درود]] کی ماہانہ [[مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی]] کا انعقاد، جس سے [[شیخ الاسلام]] [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔
 +
* 7، [[8 نومبر]] 2009ء - مرکزی سیکرٹریٹ پر یوتھ پالیمنٹ کے دو روزہ اجلاس کا انعقاد
 +
* [[15 نومبر]] 2009ء - حسین پورہ، لاہور میں منہاج فری میڈیکل کیمپ برائے ہیپاٹائٹس کا انعقاد [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9330]
 +
* [[16 نومبر]] 2009ء - [[تحریک منہاج القرآن]] کے مرکزی قائدین کی طرف سے عمران خان کی عیادت [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9321]
 +
* [[26 نومبر]] 2009ء - منہاجین طلباء کی جامعۃ الازھر کے کانووکیشن میں شرکت [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9370]
 +
* [[27 نومبر]] 2009ء - دارالامان لاہور میں بے سہارا، یتیم اور لاوارث خواتین میں عید گفٹ تقسیم [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9379]
 +
 
 
== دسمبر ==
 
== دسمبر ==
*
+
* [[5 دسمبر]] 2009ء - دہشت گردی اور خودکش حملوں کے خلاف شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ویڈیو پریس کانفرنس [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9386]
*
+
* [[13 دسمبر]] 2009ء - تحریک منہاج القرآن کی مجلس شوریٰ کا اجلاس [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9419]
 +
* [[17 دسمبر]] 2009ء - ھیپی کرسمس کی پر وقار تقریب [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9439]
 +
 
 
{{سانچہ:سال}}
 
{{سانچہ:سال}}
 +
[[en: 2009]]

حالیہ نسخہ بمطابق 04:37، 14 جولائی 2013ء

سال 2009ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

فروری

مارچ

  • 2 مارچ 2009ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ملکی اور بین الاقوامی حالات کے تناظر میں سماء ٹی وی پر اہم انٹرویو
  • 3 مارچ 2009ء - تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام آل پاکستان مشائخ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں پورے ملک سے 300 سے زائد مشائخ وپیران کرام شریک ہوئے۔ [7]
  • 28 مارچ 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشل لندن کے زیراہتمام والتھم سٹو اسمبلی ہال لندن میں سالانہ محفل میلاد النبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ [8]

اپریل

مئی

جون

  • 15 جون 2009ء - ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی کتالان (سپین) ڈائریکٹر جنرل برائے مذہبی امور سے ملاقات [10]
  • 15 جون 2009ء - منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کا PSC کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سوشلسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے میٹنگ [11]
  • 23 جون 2009ء - ناروے کے خوبصورت شہر درامن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کا قیام [12]

جولائی

  • 4 جولائی 2009ء - نواب شاہ زین بگٹی کی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد [13]
  • 8 جولائی 2009ء - نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس تنظیمی دورے پر جاپان پہنچ گئے۔ [14]
  • 9 جولائی 2009ء - منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ سکینڈے نیوین ورکشاپ کا انعقاد [15]
  • 9 جولائی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام عظیم الشان معراج مصطفیٰ (ص) کانفرنس [16]
  • 11 جولائی 2009ء - منہاج القرآن علماء کونسل فیصل آباد کے زیراہتمام رد قادنیت کورس کا آغاز [17]
  • 11 جولائی 2009ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان (اباراکی) میں معراج النبی(ص) کا سالانہ اجتماع [18]
  • 12 جولائی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو (ناروے) میں فروغ امن ورکشاپ کا انعقاد [19]
  • 17 جولائی 2009ء - منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیر اہتمام میلان (اٹلی) میں تین روزہ ورکشاپ بعنوان Peace and Integration Workshopکا آغاز [20] [21]
  • 17 جولائی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ناگویا۔ جاپان کے زیراہتمام معراج النبی (ص) کانفرنس [22]
  • 18 جولائی 2009ء - تحریک منہاج القرآن کی عربی ویب سائٹ کا افتتاح [23]

اگست

ستمبر

اکتوبر

نومبر

دسمبر

  • 5 دسمبر 2009ء - دہشت گردی اور خودکش حملوں کے خلاف شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ویڈیو پریس کانفرنس [65]
  • 13 دسمبر 2009ء - تحریک منہاج القرآن کی مجلس شوریٰ کا اجلاس [66]
  • 17 دسمبر 2009ء - ھیپی کرسمس کی پر وقار تقریب [67]
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء