"2010ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
بارسلونا (تبادلۂ خیال | شراکت) (←جون) |
عاصم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | سال 2010ء کے اہم تحریکی واقعات | + | سال 2010ء کے اہم [[تحریکی]] واقعات |
== جنوری == | == جنوری == | ||
− | * [[یکم جنوری]] 2010ء - [[منہاج القرآن فرانس]] کے مرکز پر [[منہاج یورپین کونسل]] کے سالانہ اجلاس کا انعقاد [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9614] | + | * [[یکم جنوری]] 2010ء - [[[[منہاج القرآن فرانس]]]] کے مرکز پر [[منہاج یورپین کونسل]] کے سالانہ اجلاس کا انعقاد [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9614] |
* [[2 جنوری]] 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ناگویا (جاپان) کی تنظیم کا [[مرکزی سیکرٹریٹ]] لاہور کا وزٹ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9530] | * [[2 جنوری]] 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ناگویا (جاپان) کی تنظیم کا [[مرکزی سیکرٹریٹ]] لاہور کا وزٹ [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9530] | ||
* [[3 جنوری]] 2010ء - [[صاحبزادہ حسین محی الدین قادری]] کی مسلم کرسچیئن سٹڈیز سنٹر آکسفورڈ کے ڈائریکٹر سے ملاقات [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9543] | * [[3 جنوری]] 2010ء - [[صاحبزادہ حسین محی الدین قادری]] کی مسلم کرسچیئن سٹڈیز سنٹر آکسفورڈ کے ڈائریکٹر سے ملاقات [http://www.minhaj.org/urdu/tid/9543] |
تجدید بمطابق 23:02، 16 جون 2010ء
سال 2010ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
- یکم جنوری 2010ء - [[منہاج القرآن فرانس]] کے مرکز پر منہاج یورپین کونسل کے سالانہ اجلاس کا انعقاد [1]
- 2 جنوری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ناگویا (جاپان) کی تنظیم کا مرکزی سیکرٹریٹ لاہور کا وزٹ [2]
- 3 جنوری 2010ء - صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کی مسلم کرسچیئن سٹڈیز سنٹر آکسفورڈ کے ڈائریکٹر سے ملاقات [3]
- 3 جنوری 2010ء - منہاج یونیورسٹی میں صاحبزادہ محمد شاہد اختر کے اعزاز میں الوداعی تقریب [4]
- 5 جنوری 2010ء - منہاج القرآن ویمن لیگ کے 22 ویں یوم تاسیس پر ویمن ورکرز کنونشن کا انعقاد [5]
- 6 جنوری 2010ء - مجلہ منہاج القرآن کے مدیرِ اعلیٰ ڈاکٹر علی اکبر الازہری کی اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ ورکشاپ میں شرکت [6]
- 9 جنوری 2010ء - گوشہ درود کے دورہ دلائل البرکات کا افتتاحی پروگرام [7]
- 10 جنوری 2010ء - صدر (MQI) گلاسگو حاجی عبدالواحد کا مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ [8]
- 13 جنوری 2010ء - معروف عالم دین صاحبزادہ ظہیر احمد نقشبندی کو تحریک منہاج القرآن کا ناظم دعوت (تحریک) مقرر کیا گیا [9]
- 12 جنوری 2010ء - برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف کامنز میں منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیراہتمام خصوصی نشست میں صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کی شرکت [10]
- 13 جنوری 2010ء - مفتیٔ اعظم تحریک منہاج القرآن مفتی عبد القیوم ہزاروی کے دفتر میں مذھبی سکالر منور کنول (سابقہ مسیحی) نے اسلام قبول کیا [11]
- 13 جنوری 2010ء - تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین کا جسٹس خلیل الرحمٰن رمدے کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت [12]
- 14 جنوری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنيشنل ہالينڈ کا صاحبزادہ حسين محي الدين قادري اور ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے اعزاز ميں ڈنر [13]
- 14 جنوری 2010ء - صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کا Erasmus یونیورسٹی روٹرڈیم میں خطاب [14]
- 17 جنوری 2010ء - منہاج القرآن کی فیڈرل کونسل (مجلس شوریٰ) کے صدر صاحبزادہ حسین محی الدین قادری کا دورہ ناروے، مختلف پروگرامز میں شرکت [15]
- 17 جنوری 2010ء - صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کی جامعہ الازھر کے چانسلر سے ملاقات [16]
- 17 جنوری 2010ء - صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کی جامعہ الازھر کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر عبد الفضیل القوصی سے ملاقات [17]
- 19 جنوری 2010ء - وزڈم لائرز فورم کے جملہ عہدیداران کا تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ [18]
- 19 جنوری 2010ء - مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کلر سیداں کی تنظیم سازی، MSM راولپنڈی کے صدر علی رضاء چودھری کی شرکت [19]
- 23 جنوری 2010ء - کوپن ہیگن ڈنمارک میں منہاج پیس اینڈ اينٹی گریشن کونسل یورپ کي نئی برانچ کا افتتاح [20]
- 24 جنوری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل بریڈ فورڈ میں ’’برٹش کونسل فار اسلامک گائیڈنس‘‘ کا قیام [21]
- 24 جنوری 2010ء - دار المصطفی یمن کے منتظم اعلیٰ شیخ حبیب عمر بن محمد بن سالم بن حفیظ کا منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کا وزٹ [22]
- 30 جنوری 2010ء - منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر علامہ اقبال اعظم منہاجین کا دورہ بارسلونا، سپین [23]
- 30 جنوری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ریجو وایملیا، مودنہ کی صوبائی تنظیم کی تشکیل نو [24]
- 31 جنوری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی میں یوتھ کنوینین کمیٹی کا قیام [25]
- 31 جنوری 2010ء - منہاج القرآن صوبہ سرحد کی مشاورتی کونسل کا اجلاس
فروری
- 2 فروری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کے زیراہتمام شہادت امام کانفرنس [26]
- 4 فروری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس پیرس کا ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر [27]
- 5 فروری 2010ء - مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودھراں کے زیراہتمام آزادی کشمیر ریلی
- 5 فروری 2010ء - یوم یکجہتی کشمیر پر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی منہاج القرآن فرانس کے مرکز پر آمد [28]
- 5 فروری 2010ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ آزاد کشمیر کے تحت یکجہتی کشمیر یوتھ مارچ [29]
- 5 فروری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو کے زیراہتمام حضرت داتاگنج بخش کا عرس مبارک [30]
- 9 فروری 2010ء - 25ویں شہر (گوجرانوالہ) میں منہاج ایمبولینس سروس کا آغاز [31]
- 19 فروری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل پیرس کا جہانگیر بدر اور پی جے میر کے اعزاز میں ظہرانہ [32]
- 19 فروری 2010ء - تحریک منہاج القرآن کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ دین اسلام ڈاٹ کوم کا نیا ورژن بہت سے نئے خطابات اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
- 20 فروری 2010ء -شیخ الاسلام کی 59ویں سالگرہ پر مسیحی برادری کیطرف سے عالمی امن سیمینار کا انعقاد [33]
- 21 فروری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے زیراہتمام پیر سید نصیر الدین گولڑوی کا عرس مبارک [34]
- 21 فروری 2010ء -دعوہ اکیڈمی اسلام آباد کے زیراہتمام 'رحمۃ للعالمین کانفرنس' سے صاحبزادہ حسن محی الدین قادری کا خصوصی خطاب [35]
- 27 فروری 2010ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام عالمی میلاد کانفرنس کا انعقاد [36]
- 27 فروری 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیراہتمام ویانا میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد [37]
- 27 فروری 2010ء -دیزیو، اٹلی میں 15ویں سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ (ص)، سفیر یورپ علامہ حافظ نذیر احمد خان کا خطاب
- 28 فروری 2010ء - مرکزی نائب ناظم اعلیٰ دعوت و تربیت رانا محمد ادریس کا دورہ جاپان [39]
مارچ
- یکم مارچ 2010ء - منہاج یونیورسٹی لاہور میں عالم اسلام کی قدیم اور سب سے بڑی اسلامی یونیورسٹی الازہر (مصر) کے رابطہ آفس کا قیام
- 2 مارچ 2010ء - برصغیر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاہور کے بیپٹسٹ چرچ میں محفل میلاد مصطفی (ص) کا انعقاد
- 2 مارچ 2010ء - لندن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے دہشت گردی کے خلاف فتویٰ جاری کیا [40]
- 10 مارچ 2010ء - کویت کے سابقہ وزیر مذھبی امور الشیخ یوسف ہاشم الرفاعی کیشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے ملاقات [41]
- 11 مارچ 2010ء - شیخ الازہر ڈاکٹر محمد سید طنطاوی کے انتقال پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا اظہار تعزیت [42]
- 12 مارچ 2010ء - MWF یورپ کے سرپرست ڈاکٹر عابد عزیز خان کی اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شرکت کے لئے پاکستان آمد [43]
- 12 مارچ 2010ء - درامن کے مسلمانوں کی دیرینہ خواہش کی تکمیل، 22 سال بعد منہاج القرآن کو مسجد تعمیر کرنے کی اجازت [44]
- 14 مارچ 2010ء - منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت 32 شادیوں کی اجتماعی تقریب کا انعقاد [45]
- 29 مارچ 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن میں محفل غوث اعظم کا انعقاد [47]
اپریل
- یکم اپریل 2010ء - صدر منہاج پیس اینڈ اینٹی گریشن یورپ محمد اعجاز وڑائچ اور سیکریٹری جنرل MEC محمد اصغر کا دورہ یونان [48]
- 2 اپریل 2010ء - منہاج ایجوکیشن بورڈ کے تحت منعقدہ سالانہ امتحان 2010ء کے رزلٹ کا اعلان کیا گیا [49]
- 4 اپریل 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش میں اساتذہ اور طلبہ کی شمولیت [50]
- 7 اپریل 2010ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل نارتھ اٹلی کی تنظیم نو کی گئی [51]
- 7 اپریل 2010ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کا کیو ٹی وی کی نشریات کی بندش کے خلاف لاہور ، اسلام آباد اور دیگر شہروں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا [52]
- 12 اپریل 2010ء - درامن ناروے میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی پہلی (باقائدہ) مسجد کا سنگ بنیاد رکھا گیا [53]
- 14 اپریل 2010ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ڈاکٹر اسرار احمد کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت اور شیخ الاسلام کی خصوصی ہدایت پر تحریک کے مرکزی قائدین کی ان کی نماز جنازہ میں شرکت [54]
- 17 اپریل 2010ء - MWF یورپ کے ڈائریکٹر علامہ حافظ محمد اقبال اعظم کا دورہ مرکز، مرکزی قائدین سے ملاقات [55]
- 21 اپریل 2010ء - تحریک منہاج القرآن کے قائدین نے جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماؤں سے تعزیت کا اظہار کیا [56]
- 21 اپریل 2010ء - تحریک منہاج القرآن کے وفد کی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے ملاقات [57]
مئی
- 6 مئی 2010ء - منہاج اسلامک سنٹر بادالونا (سپین) کا افتتاح بدست سفیر یورپ علامہ حافظ نذیر احمد خان قادری [58]
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |