سفیر یورپ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

پوری دنیا اورب الخصوص یورپین ممالک میں تحریک منہاج القرآن کا پیغام پہنچانے پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے ہالینڈ کی تحریکی شخصیت حافظ نذیر احمد خان کو سفیر یورپ کا لقب دیا گیا۔