ناظم دعوت

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی، صوبائی، ضلعی اور بیرون ملک تنظیمات میں نظامت دعوت کا سربراہ ناظم دعوت کہلاتا ہے۔ تحریک کے جملہ دعوتی امور کی اس کی ذمہ داری میں شامل ہوتے ہیں۔

فہرست مرکزی ناظمین دعوت

  • 2009ء - تا حال - علامہ ظہیر احمد نقشبندی 2009ء - تا حاک
  • 2003ء - 2009ء - رانا محمد ادریس منہاجین