2009ء
سال 2009ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
- 10 جنوری 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ نیلسن کے زیراہتمام شہدائے کربلا کانفرنس
- 12 جنوری 2009ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 50 لاکھ روپے سے فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی امداد کیلئے فنڈ کا آغاز کیا۔
- 14 جنوری 2009ء - منہاج یونیورسٹی لاہور کی ویب سائٹ کا افتتاح ہوا۔ [1]
- 17 جنوری 2009ء - بروز ہفتہ، منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منہاج یورپین کونسل کا اجلاس انعقاد پذیر ہوا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج یورپین کونسل کو تحریک منہاج القرآن کے انتظامی کاموں میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیا۔
- 18 جنوری 2009ء - یورپی قائدین کی صدارت میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) کی مجلس شوریٰ کا اجلاس اور منہاج مصالحتی کونسل سپین کا قیام
فروری
- 4 فروری 2009ء - گورنر پنجاب سلیمان تاثیر نے منہاج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔
- 5 فروری 2009ء - پاکستان عوامی تحریک کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر و فلسطین سیمینار
- 6 فروری 2009ء - مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ الدکتور تاثیر راجب التمیمی کا منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس مرکز کا وزٹ [2]
- 8 فروری 2009ء - مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے تحت سٹوڈنٹس پارلیمنٹ کا اجلاس
- 9 فروری 2009ء - کالج آف شریعہ میں مقابلہ حسن قرات و نعت سے ہفتہ تقریبات کا آغاز
- 10 فروری 2009ء - سطنت آف عمان نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 29 کتب کو سرکاری طور پر منظور کر لیا- [3]
- 11 فروری 2009ء - شیخ الاسلام کی 58ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز
- 14 فروری 2009ء - الحمراء ہال لاہور میں عالمی سفیر امن سیمینار کا انعقاد [4]
- 14 فروری 2009ء - اٹلی میں منہاج القرآن مصالحتی کونسل کا قیام [5]
- 15 فروری 2009ء - منہاج مصالحتی کونسل سپین کی توسیع
- 19 فروری 2009ء - جامعۃ الازہر مصر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب
مارچ
- 2 مارچ 2009ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ملکی اور بین الاقوامی حالات کے تناظر میں سماء ٹی وی پر اہم انٹرویو
- 3 مارچ 2009ء - تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام آل پاکستان مشائخ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں پورے ملک سے 300 سے زائد مشائخ وپیران کرام شریک ہوئے۔ [6]
- 28 مارچ 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشل لندن کے زیراہتمام والتھم سٹو اسمبلی ہال لندن میں سالانہ محفل میلاد النبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ [7]
اپریل
- 4 اپریل 2009ء - سوات میں لڑکی کوکوڑے مارنے کے غیر انسانی واقعہ پر منہاج القرآن ویمن لیگ کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
- 8 اپریل 2009ء - عالمی بین الثقافتی پروگرام میں پاکستان عوامی تحریک فرانس کے وفد کی شرکت [8]
- 9 اپریل 2009ء - تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر واقع صفہ ہال میں قومی امن کانفرنس کا انعقادہوا، جس میں پاکستان کی تمام سیاسی، سماجی اور مذھبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
- 12 اپریل 2009ء - ہر قسم کی تحریکی معلومات کو تحریکی وابستگان کی مدد سے منظم کرنے کے سلسلے میں منہاج انسائیکلوپیڈیا کی انسٹالیشن کی گئی۔
- 19 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو منہاج فورمز کے ماتحت منسلک کر دیا گیا۔
- 24 اپریل 2009ء - منہاج یونیورسٹی لاہور میں ایم فل کے اولین طلبہ کا وائیوا ہوا۔
- 27 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔
- 28 اپریل 2009ء - حسین محی الدین القادری آسٹریلیا کی مقامی یونیورسٹی میں ایک سال کیلئے صدر منتخب
مئی
- 3 مئی 2009ء - قومی امن کونسل کا پہلا اجلاس، تحریک منہاج القرآن کا مرکزی سیکرٹریٹ قومی امن کونسل کا مستقل سیکرٹریٹ قرار پایا.
- 4 مئی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ڈائریکٹوریٹ انٹرفیتھ ریلیشنز کے ناظم سہیل احمد رضا انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے۔
- 25 مئی 2009ء - منہاج بکس ڈاٹ کوم کا نیا ورژن بہت سی نئی تصانیف اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
جون
- 15 جون 2009ء - ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی کتالان (سپین) ڈائریکٹر جنرل برائے مذہبی امور سے ملاقات [9]
- 15 جون 2009ء - منہاج القرآن کے ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کا PSC کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سوشلسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے میٹنگ [10]
- 23 جون 2009ء - ناروے کے خوبصورت شہر درامن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کا قیام [11]
جولائی
- 4 جولائی 2009ء - نواب شاہ زین بگٹی کی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ آمد [12]
- 8 جولائی 2009ء - نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس تنظیمی دورے پر جاپان پہنچ گئے۔ [13]
- 9 جولائی 2009ء - منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ سکینڈے نیوین ورکشاپ کا انعقاد [14]
- 9 جولائی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام عظیم الشان معراج مصطفیٰ (ص) کانفرنس [15]
- 11 جولائی 2009ء - منہاج القرآن علماء کونسل فیصل آباد کے زیراہتمام رد قادنیت کورس کا آغاز [16]
- 11 جولائی 2009ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان (اباراکی) میں معراج النبی(ص) کا سالانہ اجتماع [17]
- 12 جولائی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل اوسلو (ناروے) میں فروغ امن ورکشاپ کا انعقاد [18]
- 17 جولائی 2009ء - منہاج القرآن یورپین کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ ورکشاپ کا آغاز [19]
- 17 جولائی 2009ء - اٹلی میں Peace & Integration Workshop کا انعقاد [20]
- 17 جولائی 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ناگویا۔ جاپان کے زیراہتمام معراج النبی (ص) کانفرنس [21]
- 18 جولائی 2009ء - تحریک منہاج القرآن کی عربی ویب سائٹ کا افتتاح [22]
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
- یکم نومبر 2009ء - پاکستان میں منہاج مصالحتی کونسل کھاریاں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، ناروے کے سفیر مسٹر روبرٹ کھویلے کی خصوصی شرکت۔ [24]
- 5 نومبر 2009ء - ترکی کے سفیر حیاتی گیون نے منہاج القرآن اسلامک سنٹر درامن، ناروے کا وزٹ کیا۔ [25]
- 6 نومبر 2009ء - مرکزی سیکرٹریٹ پر گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوٰۃ علی النبی کا انعقاد، جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔
دسمبر
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |