"منہاج انٹرنیٹ بیورو" کے نسخوں کے درمیان فرق
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←2014ء) |
Tahir.MS (تبادلۂ خیال | شراکت) (←اسٹاف) |
||
(2 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 79: | سطر 79: | ||
== اسٹاف == | == اسٹاف == | ||
{| border="0" width="800" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0" | {| border="0" width="800" align="center" cellpadding="6" cellspacing="0" | ||
− | |width="40%" align="right" | موجودہ خدمات | + | |width="40%" align="right" | موجودہ خدمات |
− | |width="30%" align="right" | | + | |width="30%" align="right" | فاصلاتی خدمات |
− | |width="30%" align="right" | | + | |width="30%" align="right" | سابقہ خدمات |
|- | |- | ||
|valign="top" | | |valign="top" | | ||
− | + | # [[عبدالستار منہاجین]] (ڈائریکٹر) | |
− | + | # [[محمد ثناء اللہ]] (ڈپٹی ڈائریکٹر، نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر) | |
− | + | # [[صابر حسین]] (سینئر ویب ماسٹر) | |
− | + | # [[شہزاد احمد]] (پروگرامر) | |
− | + | # [[محمد یامین مصطفوی]] (ویب ڈیزائنر) | |
− | + | # [[راشد شہزاد]] (سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر) | |
− | + | # [[سید شاہد حسین کاظمی]] (ملٹی میڈیا منیجر) | |
− | + | # [[واحد نعیم مغل]] (ویب ماسٹر) | |
− | + | # [[محمد نزاکت]] (اسسٹنٹ ویب ماسٹر) | |
+ | # [[محمد ثناء اللہ طاہر]] (اسسٹنٹ ویب ماسٹر) | ||
+ | # [[محمد عقیل طاہر]] (اسسٹنٹ ویب ماسٹر) | ||
|valign="top" | | |valign="top" | | ||
− | + | # [[نوید احمد اندلسی]] (سپین) | |
− | + | # [[احسن ارشاد]] (کینیڈا) | |
− | + | # [[بصیر احمد]] (کینیڈا) | |
− | |||
− | |||
− | |||
− | |||
− | |||
− | |||
− | |||
− | |||
|valign="top" | | |valign="top" | | ||
− | + | [[مستظہر سعید نوشاہی]]، [[سجادالعزیز قادری]]، [[عمران بشیر]]، [[شاہد مرسلین]] (برطانیہ)، [[فیصل حسین]] (برطانیہ)، [[عبدالرحمن صدیقی]]، [[عمران نذیر]]، [[تنویر احمد]]، [[ریحان الحسن گیلانی]]، [[محمد سلیم پاکستانی]]، [[عاصم الیاس]] | |
− | + | ||
− | + | سابقہ فاصلاتی خدمات | |
− | + | ||
− | + | [[مدثر اسلام]] (ہالینڈ)، [[احمد نواز ملک]] (کینیڈا)، [[ساجد فیاض]] (فرانس) | |
− | + | ||
+ | |||
|- | |- | ||
سطر 202: | سطر 197: | ||
* [[3 فروری]] [[2014ء]] - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خلاف منفی پروپیگنڈا کے جوابات پر مبنی ویب سائٹ اردو <ref>[http://minhaj.com.pk/urdu/ ازالہ اعتراضات، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://minhaj.com.pk/english// ازالہ اعتراضات، انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔ | * [[3 فروری]] [[2014ء]] - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خلاف منفی پروپیگنڈا کے جوابات پر مبنی ویب سائٹ اردو <ref>[http://minhaj.com.pk/urdu/ ازالہ اعتراضات، اردو ویب سائٹ]</ref> اور انگریزی <ref>[http://minhaj.com.pk/english// ازالہ اعتراضات، انگریزی ویب سائٹ ]</ref> دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔ | ||
− | * [[8 فروری]] [[2014ء]] - گڑھاموڑ، وہاڑی میں [[سوشل میڈیا رضاکاران]] کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/ | + | * [[8 فروری]] [[2014ء]] - گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/25691/ گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref> |
+ | |||
+ | * [[9 فروری]] [[2014ء]] - ملتان میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/25692/ ملتان میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref> | ||
+ | |||
+ | * [[16 فروری]] [[2014ء]] - فیصل آباد میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/25782/ فیصل آباد میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref> | ||
+ | |||
+ | * [[2 مارچ]] [[2014ء]] - گوجرہ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26099/ گوجرہ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref> | ||
+ | |||
+ | * [[24 مارچ]] [[2014ء]] - [[کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز]] لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26503/ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاہور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref> | ||
+ | |||
+ | * [[26 مارچ]] [[2014ء]] - منہاج القرآن انٹرنیشنل کی 60 سے زائد ویب سائٹس کے مجموعے پر مشتمل ویب سائٹ <ref>[http://minhaj.net/]</ref> جاری کر دی گئی۔ | ||
+ | |||
+ | * [[26 مارچ]] [[2014ء]] - [[مرکزی سیکرٹریٹ]] تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26459/ مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref> | ||
+ | |||
+ | * [[30 مارچ]] [[2014ء]] - منہاجینز کی نئی ویب سائٹ <ref>[http://minhajians.org/]</ref> جاری کر دی گئی۔ | ||
+ | |||
+ | * [[13 اپریل]] [[2014ء]] - تلہ گنگ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26671/ تلہ گنگ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref> | ||
+ | |||
+ | * [[13 اپریل]] [[2014ء]] - چکوال میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26672/ چکوال میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref> | ||
+ | |||
+ | * [[20 اپریل]] [[2014ء]] - [[مرکزی سیکرٹریٹ]] تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/26727/ تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام سوشل میڈیا کیمپ برائے رضاکاران]</ref> | ||
+ | |||
+ | * [[4 مئی]] [[2014ء]] - میرپور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/27201/ میرپور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref> | ||
+ | |||
+ | * [[یکم جون]] [[2014ء]] - کھاریاں میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد <ref>[http://minhaj.org/uid/27474/ کھاریاں میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران]</ref> | ||
− | * [[ | + | * [[4 جون]] [[2014ء]] - ڈاکٹر طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر مداحوں کی تعداد 2 ملین (20لاکھ) سے تجاوز کر گئی <ref>[http://minhaj.org/uid/27513/ ڈاکٹر طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر مداحوں کی تعداد 2 ملین (20لاکھ) سے تجاوز کر گئی]</ref> |
== مزید دیکھئے == | == مزید دیکھئے == |
حالیہ نسخہ بمطابق 04:27، 8 مارچ 2015ء
آن لائن خدمات |
• ای لرننگ |
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی ویب سائٹس بنانے والا شعبہ، جہاں اس وقت تک 60 سے زیادہ ویب سائٹس اور 20 سے زیادہ سافٹ ویئر بنائے جا چکے ہیں۔ (فہرست مرکزی ویب سائٹس)
مقصد قیام
تحریک منہاج القرآن نسل نو کے ایمان کی حفاظت اور اسلامی تعلیمات کے وسیع تر فروغ کے لئے سائنسی اپروچ کے ساتھ مضبوط بنیادوں پر مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں جہاں تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ کے تمام دفاتر کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سہولت بہم پہنچانے کےلئے کمپیوٹر سسٹمز کا ایک وسیع نیٹ ورک موجود ہے، وہاں دنیا بھر میں بکھری مسلمان قومیت کو ایک لڑی میں پرونے اور اسلام بارے عالمی سطح پر پھیلائی جانے والی افواہوں اور خدشات کا ازالہ کرتے ہوئے انہیں اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دکھانے کے لئے ویب سازی کی اہمیت کے پیش نظر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام بھی عمل میں لایا گیا۔
منہاج انٹرنیٹ بیورو کا ہدف تحریک منہاج القرآن کے لئے آن لائن اسلامی دنیا میں لیڈنگ رول کا حصول ہے، تاکہ اسلام بارے انتہاء پسندانہ شبہات کا ازالہ کیا جائے اور اسلام کا نکھرا ہوا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھایا جا سکے۔ اس سلسلے میں تیزی سے کام جاری ہے، جس کی مثالیں رواں سالوں میں ڈویلپمنٹ کے مراحل طے کرنے والی ویب سائٹس ہیں۔ حالیہ ترقی کی بدولت بحمد اﷲِ تعالیٰ آج ہم اس مقام پر ہیں کہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کی سطح پر بھی تحریک منہاج القرآن کو آن لائن دنیا میں صف اول میں پاتے ہیں۔
تاریخی پس منظر
1994ء تا 1996ء - 1994ء میں مدثر اسلام (ہالینڈ) کی زیرنگرانی تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ منظر عام پر آئی۔ یہ وہ وقت تھا جب پاکستان میں پڑھا لکھا طبقہ بھی انٹرنیٹ سے شناسا نہیں تھا۔
1996ء تا 2003ء - 1996ء میں اشاعت اسلام کی غرض سے کی جانے والی تحریک منہاج القرآن کی جملہ مساعی کو انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے پاکستان میں واقع تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں باقاعدہ ایک شعبہ وجود میں آیا، جسے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اور یوں http://www.minhaj.org کو کسی بھی آرگنائزیشن کی پہلی پاکستانی ویب سائٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
2003ء تا حال - منہاج انٹرنیٹ بیورو نے محدود وسائل اور صلاحیتوں کے باوجود http://www.minhaj.org کو نئے تکنیکی تقاضوں کے مطابق از سر نو پروان چڑھانے کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی ویب سائٹس بھی لانچ کیں، جن میں ویب صارفین کےلئے بیش بہا نئی سروسز شروع کی گئیں۔ اس نئے لائحہ عمل سے جہاں عوام الناس کو تحریک کے پلیٹ فارم سے اسلام سے شناسائی کے گوناگوں مواقع ملے، وہاں ماہانہ لاکھوں کی تعداد میں نئے ویب صارفین کا اضافہ بھی ہوا، جو کسی بھی پاکستانی نژاد ویب سائٹ کے لئے ایک اعزاز سے کم نہیں۔
ذیلی شعبہ جات
منہاج انٹرنیٹ بیورو کے دائرہ کار میں شامل امور کو بہتر نظم و ضبط کے لئے مندرجہ ذیل سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے:
شعبہ پلاننگ و سپرویژن
ایم آئی بی کے تحت تمام پراچیکٹس کی پلاننگ اور سپرویژن اس شعبہ کے ذمہ ہے۔ نیز تمام ذیلی شعبہ جات کی باہمی کوآرڈنیشن اور فاصلاتی رضاکاران کے ساتھ کوآرڈنیشن کی ذمہ داری بھی اسی شعبہ کے پاس ہے۔ علاوہ ازیں یہ شعبہ ڈونیشن اور ایڈورٹائزمنٹ سے متعلقہ معاملات بھی دیکھتا ہے۔
شعبہ ڈویلپمنٹ
تمام مرکزی ویب سائٹس کی ڈویلپمنٹ مقامی طور پر کی جاتی ہے اور اس کی پروگرامنگ کے تمام تر مراحل یہیں پورے ہوتے ہیں۔ علاوہ ازیں ادارے کی ضرورت کے مطابق مختلف سافٹ ویئر بھی اسی شعبہ میں ڈویلپ کئے جاتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے فہرست مرکزی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔
شعبہ ڈیزائننگ
تمام ویب سائٹس کی لے آؤٹ ڈیزائننگ کے علاوہ ویب سائٹس پہ شائع ہونے والے ہمہ قسم گرافکس کی ڈیزائننگ اس شعبہ میں کی جاتی ہے۔ علاوہ ازیں سوشل میڈیا کے لئے روزانہ کی بنیاد پر مختلف اشتہارات کی ڈیزائننگ بھی کی جاتی ہے۔
شعبہ اپ ڈیٹنگ
منہاج انٹرنیٹ بیورو کا یہ ذیلی شعبہ تحریک منہاج القرآن کی درجنوں ویب سائٹس کو درج ذیل مواد سے بیک وقت اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے:
|
|
شعبہ سوشل میڈیا
ٹوٹر [13] اور فیس بک [14] سمیت ہمہ قسم سوشل میڈیا پر بنے تحریک اور قائد تحریک کے آفیشل اکاؤنٹس پر باقاعدہ اپ ڈیٹس کے علاوہ یہ شعبہ رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ورکشاپس کا انعقاد بھی کرتا ہے۔
مزید معلومات کے لئے فہرست سوشل میڈیا روابط ملاحظہ کریں۔
شعبہ سرور مینجمنٹ
اس شعبہ کے ذمہ ڈومین اکاؤنٹس، ہوسٹنگ سرور، ای میل اکاؤنٹس اور معمول کے بیک اپ کی ذمہ داری ہے۔
شعبہ آئی ٹی سپورٹ
تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ پہ مختلف دفاتر میں موجود سیکڑوں کمپیوٹر سسٹمز کی انسٹالیشن، ٹربل شوٹنگ، نیٹ ورکنگ اور انہیں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی اس شعبہ کے ذمہ ہے۔ علاوہ ازیں یہ شعبہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے سٹاف کی ٹریننگ کا اہتمام بھی کرتا ہے۔ نیز یہ شعبہ اسکالر آن لائن پروگرام اور منہاج ٹی وی کو ویڈیوکانفرس کے سلسلے میں ٹیکنکل سپورٹ بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ شعبہ کالج آف شریعہ اینڈ ماڈرن سائنسز کے زیراہتمام جاری شعبہ ای لرننگ کو ہر قسم کی ٹیکنکل سپورٹ بھی دیتا ہے۔ سالہا سال سے فوٹوز کا ریکارڈ بھی اسی شعبہ کے پاس محفوظ ہے۔
اسٹاف
موجودہ خدمات | فاصلاتی خدمات | سابقہ خدمات |
|
|
مستظہر سعید نوشاہی، سجادالعزیز قادری، عمران بشیر، شاہد مرسلین (برطانیہ)، فیصل حسین (برطانیہ)، عبدالرحمن صدیقی، عمران نذیر، تنویر احمد، ریحان الحسن گیلانی، محمد سلیم پاکستانی، عاصم الیاس سابقہ فاصلاتی خدمات مدثر اسلام (ہالینڈ)، احمد نواز ملک (کینیڈا)، ساجد فیاض (فرانس)
|
قدم بہ قدم
1994ء
- 1994ء میں مدثر اسلام (ہالینڈ) کی زیرنگرانی تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ کا قیام عمل میں آیا۔
1996ء
- 1996ء میں مرکزی سیکرٹریٹ پر منہاج انٹرنیٹ بیورو کا قیام عمل میں آیا۔
1997ء
- 28 اپریل 1997ء - تحریک کی مرکزی آرگنائزیشنل ویب سائٹ کی ڈومین http://www.minhaj.org کی رجسٹریشن عمل میں آئی۔ [15]
2001ء
- 14 اگست 2001ء - شیخ الاسلام کی تصانیف کی آن لائن اشاعت کے لئےفرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں منہاج بکس ڈاٹ کوم کا قیام عمل میں لایا گیا۔
- 2 اکتوبر 2001ء - شیخ الاسلام کی طرف سے عبدالستار منہاجین (ریسرچ اسکالر) کو منہاجینز کی ویب سائٹ کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
2002ء
- یکم ستمبر 2002ء - ماہنامہ منہاج القرآن کی ویب سائٹ کا افتتاح
- 24 اکتوبر 2002ء - شیخ الاسلام کی طرف سے عبدالستار منہاجین (ریسرچ اسکالر) کو منہاج بکس اور مجلہ منہاج القرآن کی معیاری ڈیزائننگ پر شیلڈ دی گئی۔
2003ء
- 19 فروری 2003ء - تحریک منہاج القرآن کی پہلی ملٹی میڈیا ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام
2004ء
- 28 اکتوبر 2004ء - منہاج فوٹوز ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام
- یکم دسمبر 2004ء - ماہنامہ دختران اسلام کی ویب سائٹ کا افتتاح
2006ء
- 19 فروری 2006ء - عرفان القرآن کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح، بدست صاحبزادہ حسن محی الدین قادری و صاحبزادہ حماد مصطفی قادری
- 20 دسمبر 2006ء - شیخ الاسلام کی طرف سے منہاج القرآن یوتھ لیگ فرانس کے نائب صدر شیخ ساجد فیاض کی منہاج انٹرنیٹ بیورو میں فاصلاتی طور پر شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان [16]
2007ء
- 9 اپریل 2007ء - شیخ الاسلام کی کتب کی ویب سائٹ منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب [17]
- 17 اکتوبر 2007ء - منہاج انٹرنیٹ بیورو کی ٹیم کو تحریک کی آن لائن خدمات کے پیش نظر شہر اعتکاف کے دوران امتیازی شیلڈ دی گئی۔ [18]
- 26 نومبر 2007ء - سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح [19]
2008ء
- 20 مئی 2008ء - کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح [20]
- 2 جون 2008ء - منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح [21]
- 9 اگست 2008ء - منہاج القرآن پبلی کیشنز کی ویب سائٹ کا افتتاح [22]
- 23 اگست 2008ء - تحریک منہاج القرآن کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح [23]
- 4 ستمبر 2008ء - نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح [24]
- 24 اکتوبر 2008ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح [25]
2009ء
- 14 جنوری 2009ء - منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح [26]
- 2 فروری 2009ء - مرکزی سیکرٹریٹ سٹاف کے لئے ایک ماہ دورانیہ کا کمپیوٹر ریفریشر کورس [27]
- 19 فروری 2009ء - عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام [28]
- 28 اپریل 2009ء - تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف مرکزی سیکرٹریٹ [29]
- 27 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو تکمیل کی غرض سے عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔
- 25 مئی 2009ء - منہاج بکس ڈاٹ کوم کا نیا ورژن بہت سی نئی تصانیف اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
- 16 جولائی 2009ء - تحریک منہاج القرآن کی عربی ویب سائٹ [30] کا آغاز کر دیا گیا۔
- 6 اگست 2009ء - شب برات کے مبارک موقع پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ کا نیا ورژن بہت سی نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔ [31]
- 6 اگست 2009ء - مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ شب برات کے اجتماع سے شیخ الاسلام کا خطاب تحریک کی تاریخ میں پہلی بار ویڈیو کانفرنسنگ کی صورت میں برطانیہ سے براہ راست دکھایا گیا۔
- 20 ستمبر 2009ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن میں منعقدہ اجتماعی اعتکاف سے ہونے والے شیخ الاسلام کے خطابات ویڈیو کانفرنسنگ کی صورت میں کینیڈا سے براہ راست دکھائے گئے۔
- 22 دسمبر 2009ء - منہاج انٹرنیٹ کے تعاون سے کالج آف شریعہ کے زیراہتمام عرفان القرآن کورس سمیت بہت سے کورسز کی آن لائن تعلیم کے لئے ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کا آغاز
2010ء
- 19 فروری 2010ء - تحریک منہاج القرآن کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ دین اسلام ڈاٹ کوم کا نیا ورژن بہت سے نئے خطابات اور نئی سہولتوں کے ساتھ آن لائن کر دیا گیا۔
2011ء
- 14 فروری 2011ء - ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی نئی ویب سائٹ بہت سی نئی سہولتوں کے ساتھ جاری کر دی گئی۔ [32]
- 19 فروری 2011ء - فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی مدد سے دی فتوی ڈاٹ کوم ویب سائٹ جاری کر دی گئی۔ [33]
- 19 فروری 2011ء - تحریک منہاج القرآن کی ملٹی میڈیا ویب سائٹ دین اسلام ڈاٹ کوم کااردو ورژن آن لائن کر دیا گیا۔ [34]
- 23 فروری 2011ء - عالمی رابطہ برائے فاضلین جامعہ الازھر، پاکستان کی ویب سائٹ بیک وقت انگلش، عربی اور اردو زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 25 مارچ 2011ء - تحریک منہاج القرآن کی CWC کے اجلاس کے دوران پاکستان عوامی تحریک کی نئی ویب سائٹ [35] کا افتتاح بدست صاحبزادہ مسکین فیض الرحمان درانی ہوا۔
- 16 اپریل 2011ء - منہاج القرآن ویمن لیگ کی ویب سائٹ کا نیا ورژن بیک وقت انگلش [36] اور اردو [37] زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 21 اپریل 2011ء - منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی ویب سائٹ بیک وقت انگلش [38] اور اردو [39] زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 29 جولائی 2011ء - شہر اعتکاف کی ویب سائٹ کا نیا ورژن بیک وقت انگلش[40] اور اردو [41] زبانوں میں جاری کر دیا گیا۔
- 26 اگست 2011ء - تحریک منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ [42] کا موبائل ورژن جاری کر دیا گیا۔
- 19 اکتوبر 2011ء - مصطفوی سٹو ڈنٹس موومنٹ کی آفیشل ویب سائٹ [43] کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
- 29 اکتوبر 2011ء - منہاج کالج فار ویمن کی ویب سائٹ [44] کا انگلش ورژن جاری کر دیا گیا۔
2012ء
- 19 جنوری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کی آفیشل ویب سائٹ [45] کا موبائل اردو ورژن جاری کر دیا گیا۔
- 5 مارچ 2012ء - منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی نئی ویب سائٹ اردو [46] اور انگریزی [47] دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 25 اکتوبر 2012ء - شیخ الاسلام کے فیس بک آفیشل پیج کے ایک لاکھ لائیکس مکمل ہونے پر کارکنان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد [48]
2013ء
- 26 مئی 2013ء - سیالکوٹ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [49]
- 11 جولائی 2013ء - شہر اعتکاف کی نئی ویب سائٹ اردو [50] اور انگریزی [51] دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 31 جولائی تا 8 اگست 2013ء - سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے 9 روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
- 4 ستمبر 2013ء - مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم کی نئی ویب سائٹ اردو [52] اور انگریزی [53] دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 9 ستمبر 2013ء - فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی نئی ویب سائٹ اردو [54] اور انگریزی [55] دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 29 ستمبر 2013ء - پشاور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [56]
- 11 اکتوبر 2013ء - گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [57]
- 3 نومبر 2013ء - لاہور (کینٹ ٹاؤن) میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [58]
- 7 دسمبر 2013ء - منہاج ایجوکیشن سٹی کی ویب سائٹ اردو [59] اور انگریزی [60] دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
2014ء
- 26 جنوری 2014ء - جہلم میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [61]
- 3 فروری 2014ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خلاف منفی پروپیگنڈا کے جوابات پر مبنی ویب سائٹ اردو [62] اور انگریزی [63] دونوں زبانوں میں جاری کر دی گئی۔
- 8 فروری 2014ء - گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [64]
- 24 مارچ 2014ء - کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [68]
- 26 مارچ 2014ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کی 60 سے زائد ویب سائٹس کے مجموعے پر مشتمل ویب سائٹ [69] جاری کر دی گئی۔
- 26 مارچ 2014ء - مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [70]
- 20 اپریل 2014ء - مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا رضاکاران کی عملی تربیت کے لئے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد [74]
- 4 جون 2014ء - ڈاکٹر طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر مداحوں کی تعداد 2 ملین (20لاکھ) سے تجاوز کر گئی [77]
مزید دیکھئے
حوالہ جات
- ↑ مرکز کی تحریکی سرگرمیاں
- ↑ غیرملکی تحریکی سرگرمیاں
- ↑ اخباری تراشے
- ↑ پریس ریلیز
- ↑ آرٹیکلز
- ↑ انٹرویوز
- ↑ عرفان القرآن (اردو/انگریزی)
- ↑ خطابات شیخ الاسلام
- ↑ تصانیف شیخ الاسلام
- ↑ ماہنامہ منہاج القرآن
- ↑ ماہنامہ دختران اسلام
- ↑ ماہانہ نیوزلیٹر
- ↑ ٹوٹر پہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا آفیشل اکاونٹ
- ↑ فیس بک پہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا آفیشل اکاونٹ
- ↑ منہاج ڈاٹ آرگ ڈومین رجسٹریشن ریکارڈ
- ↑ شیخ ساجد فیاض کی شاندار تکنیکی خدمات پر گولڈ میڈل کا اعلان
- ↑ منہاج بکس ڈاٹ کوم کی افتتاحی تقریب
- ↑ منہاج انٹرنیٹ بیورو کی ٹیم کو امتیازی شیلڈ دی گئی۔
- ↑ سہ ماہی العلماء کی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ منہاج القرآن پبلی کیشنز کی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ تحریک منہاج القرآن کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ نظامت امور خارجہ کی نئی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ منہاج القرآن یوتھ لیگ کی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ منہاج یونیورسٹی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ مرکزی سیکرٹریٹ سٹاف کے لئے ایک ماہ دورانیہ کا کمپیوٹر ریفریشر کورس
- ↑ عرفان القرآن کی انگلش ویب سائٹ کا افتتاح، بدست شیخ الاسلام
- ↑ تقریب تقسیم اسناد کمپیوٹر ٹریننگ کورس برائے سٹاف مرکزی سیکرٹریٹ
- ↑ تحریک منہاج القرآن کی عربی ویب سائٹ
- ↑ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ
- ↑ ای لرننگ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ
- ↑ دی فتوی ڈاٹ کوم ویب سائٹ
- ↑ دین اسلام ڈاٹ کوم کا اردو ورژن
- ↑ پاکستان عوامی تحریک کی آفیشل ویب سائٹ کا افتتاح
- ↑ منہاج القرآن ویمن لیگ کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ منہاج القرآن ویمن لیگ کی اردو ویب سائٹ
- ↑ منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ منہاج القرآن انٹرفیتھ ریلیشنز کی اردو ویب سائٹ
- ↑ شہر اعتکاف کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ شہر اعتکاف کی اردو ویب سائٹ
- ↑ تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ
- ↑ مصطفوی سٹودنٹ موومنٹ کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ منہاج کالج فار ویمن کی انگلش ویب سائٹ
- ↑ تحریک منہاج القرآن کی موبائل ویب سائٹ
- ↑ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی اردو ویب سائٹ
- ↑ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی انگریزی ویب سائٹ
- ↑ آن لائن کارکنان کے اعزاز میں تقریب
- ↑ سیالکوٹ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ شہر اعتکاف، اردو ویب سائٹ
- ↑ شہر اعتکاف، انگریزی ویب سائٹ
- ↑ مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، اردو ویب سائٹ
- ↑ مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم، انگریزی ویب سائٹ
- ↑ فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، اردو ویب سائٹ
- ↑ فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، انگلش ویب سائٹ
- ↑ پشاور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ لاہور (کینٹ ٹاؤن) میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ منہاج ایجوکیشن سٹی، اردو ویب سائٹ
- ↑ منہاج ایجوکیشن سٹی، انگریزی ویب سائٹ
- ↑ جہلم میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ ازالہ اعتراضات، اردو ویب سائٹ
- ↑ ازالہ اعتراضات، انگریزی ویب سائٹ
- ↑ گڑھاموڑ، وہاڑی میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ ملتان میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ فیصل آباد میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ گوجرہ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز لاہور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ [1]
- ↑ مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن لاہور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ [2]
- ↑ تلہ گنگ میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ چکوال میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام سوشل میڈیا کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ میرپور میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ کھاریاں میں سوشل میڈیا ٹریننگ کیمپ برائے رضاکاران
- ↑ ڈاکٹر طاہرالقادری کے فیس بک پیج پر مداحوں کی تعداد 2 ملین (20لاکھ) سے تجاوز کر گئی