منہاجینز

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
تحریک کے مرکزی فورمز

منہاج القرآن علماء کونسل

منہاج القرآن ویمن لیگ

منہاج یوتھ لیگ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ

مسلم کرسچین ڈائیلاگ فورم

پاکستان عوامی لائرز موومنٹ

کونسل آف مسلم انجینئرز اینڈ ٹیکنالوجسٹس

منہاجینز

منہاجین کی جمع منہاجینز ہے۔ منہاج یونیورسٹی لاہور کے فارغ التحصیل طلبہ سے متعلقہ معاملات کے لئے اس فورم کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ڈاکٹر نعیم انور نعمانی اس فورم کے پہلے صدر تھے۔ منہاجینز کے لئے ان کی بے لوث خدمات کے پیش نظر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے انہیں بابائے منہاجینز کے خطاب سے بھی نوازا۔

بنیادی طور پر منہاجینز کی اصطلاح کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے فارغ التحصیل طلباء کے لئے وجود میں آئی، جس میں بعد ازاں منہاج یونیورسٹی کے دیگر کالجز کے پوسٹ گریجویٹ سطح کے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو بھی شامل کر لیا گیا۔

فرمان قائد

مزید دیکھئے

منہاجینز کی ویب سائٹ

ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط