محمد یامین مصطفوی
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
فہرست |
خاندانی پس منظر
کوٹ عباس شہید تحصیل و ضلع ملتان کے ایک خالص مذہبی گھرانے سے تعلق ہے۔
تعلیمی پس منظر
- ابتدائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ عباس شہید سے حاصل کی۔
- 1998ء میں جماعت ششم میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کوٹ عباس شہید میں داخلہ لیا اور 2001ء میں الحمدللہ جماعت ہشتم بمع حفظ القرآن مکمل کیا۔
- 2005ء میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کوٹ میلا رام (ملتان بورڈ) سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
- 27 اگست 2005ء کو کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلہ لیا۔
- 2007ء میں لاہور بورڈ سے انٹر میڈیٹ کا امتحان پاس کیا۔
- 2009ء میں منہاج یونیورسٹی لاہور سے بیچلر آف آرٹس کا امتحان پاس کیا۔
- ان دنوں منہاج یونیورسٹی سے ایم اے اسلامیات کا امتحان دینا ہے۔
تحریکی وابستگی
- رفاقت نمبر : 72363
موجودہ خدمات
- گرافک ڈیزائنر
- منہاج انٹرنیٹ بیورو میں اسسٹنٹ ویب ماسٹر
سابقہ خدمات
- منہاج القرآن آرٹ ڈیپارٹمنٹ میں چھ ماہ خدمات سر انجام دے چکا ہے۔
اعزازات
- 1998ء اور 2000ء میں منہاج پبلک سکول شعبہ حفظ القرآن کے تحت ہونے والے تقریری مقابلہ جات میں بہترین مقرر ہونے کا ایوارڈ
- 2000ء میں منہاج پری کیڈٹ سکول ملتان کے تحت ہونے والے "قائد انقلاب کوئز" پروگرام میں دوسری پوزیشن
- بزم منہاج سیشن 08-2007ء کے تحت ہونے والے پروگرامز میں بہترین کیمرہ مین آف دی ائیر کا سرٹیفیکیٹ
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ترجمہ عرفان القرآن انگلش ٹرانسلیشن کے پروجیکٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں گرافک کے حوالے سے خدمات کا اعزاز حاصل ہے۔
|
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
| آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |