شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
معیاری مضمون
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 19 فروری 1951ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے بانی رہنما ہیں، جو 1980ء سے اسلام کی روایتی تعلیمات کو عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق عام کر رہی ہے۔

آپ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن، عوامی تعلیمی منصوبہ اور منہاج یونیورسٹی لاہور کے بانی ہیں اور پاکستان عوامی تحریک نامی سیاسی جماعت کے بھی بانی چیئرمین ہیں۔

آپ شیخ سیدنا طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی کے مرید ہیں، جو سلسلہ نسب میں شیخ سیدنا عبدالقادر جیلانی کی 17 ویں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 28 ویں پشت سے ہیں۔ انہیں 1994ء میں 130 سال عمر پانے والے چکوال کے معروف بزرگ سید رسول شاہ خاکی نے پہلی بار اور بعد ازاں 2004ء میں عرب علماء کی طرف سے شیخ الاسلام کا خطاب دیا گیا۔ [1]

فہرست

نظریات

ڈاکٹر طاہرالقادری، 1990ء میں

القابات

خاندانی پس منظر

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری جھنگ کے ایک معروف عالم دین فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری کے بیٹے ہیں۔ ان کے آباؤاجداد سیال خاندان سے تھے، جو تحصیل و ضلع جھنگ کے چنیوٹ روڈ پر واقع گاؤں کھیوا کے نواب تھے۔ ان میں سے دو بھائیوں نے اپنی جائیداد تیسرے بھائی کے سپرد کر کے خود درویشی اختیار کی، نواب جمعہ خان ڈیرہ اسمعیل خان کی طرف اور نواب احمد یار خان (جو ڈاکٹر طاہرالقادری کے اجداد میں سے تھے) جھنگ صدر جا آباد ہوئے۔

ڈاکٹر فریدالدین 1918ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے عربی و فارسی ادب، فقہ اسلامی اور تصوف و روحانیت کے حصول کے لئے دنیابھر کا سفر کیا۔ انہوں نے لکھنؤ (بھارت) سے طب یونانی میں تخصص کیا اور انہیں 1940ء میں پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے گولڈمیڈل دیا گیا۔ انہوں نے لکھنؤ، حیدرآباد، دہلی، دمشق، بغداد اور مدینہ منورہ سے اکتساب علم کیا۔ وہ دہلی اور حیدرآباد میں حکیم نابینا انصاری کے ساتھ بھی شریک رہے۔ وہ نقیب الاشراف سید ابراہیم سیف الدین الگیلانی کے مرید تھے، جو بغداد سے بمبئی میں آن بسے تھے۔ انہیں علامہ محمد اقبال کے ساتھ گہرا شغف تھا اور وہ قیام پاکستان کی تحریک میں قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ بھی شریک سفر رہے۔ وہ سعودی عرب کے شاہ عبدالعزیز کے طبی مشیر بھی رہے۔

انہی سے مروی ہے کہ وہ 1948ء میں سعودی عرب گئے تو بیت اللہ کے پہلو میں آخر شب اللہ تعالی سے دعا کی کہ انہیں ایسا بیٹا عطا فرما جو اسلام کی خدمت کرے، اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں خواب میں طاہر کی ولادت کی خوشخبری دی تھی۔

ڈاکٹر فریدالدین نے 2 نومبر 1974ء کو جھنگ میں 56 سال کی عمر میں انتقال کیا۔[21]

اساتذہ

تعلیم

انتظامی کیریئر

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، الھدایہ کیمپ برطانیہ اگست 2007ء

تعلیمی خدمات

سیاسی کیریئر

دینی خدمات

علمی و ادبی خدمات

عرفان القرآن (اردو، انگریزی ترجمہ قرآن مجید)

اجازت روایت حدیث لینے والے علماء

عرب و عجم کے بعض نامور علماء کرام نے ان سے اجازت روایت حدیث لی، جس کے ذریعے ان کا سلسلہ روایت نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جا ملتا ہے۔ ان میں سے چند یہ ہیں:

شام

کویت

عراق

شیخ حبیب علی جفری، اجازت روایت حدیث لیتے ہوئے

یمن

لبنان

مصر

برصغیر ہندوپاک

یورپ و امریکہ

تنقید

مزید دیکھیئے

ڈاکٹر طاہرالقادری بارے اہم شخصیات کے تاثرات


حوالہ جات

  1. ڈاکٹر طاہرالقادری بارے اہم شخصیات کے تاثرات
  2. فرقہ پرستی کا خاتمہ کیونکر ممکن ہے
  3. آل پاکستان مشائخ کانفرنس 2009ء
  4. اسلام....قیام امن کا سب سے بڑا داعی
  5. دہشت گردی کا اسلام اور انسانیت سے کوئی واسطہ نہیں
  6. دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں، (استنبول کانفرنس)
  7. Prominent Muslim Cleric Denounces bin Laden
  8. اسلام میں خواتین کے حقوق
  9. ریاست مدینہ میں حق رائے دہی
  10. تحفظ نسواں ایکٹ 2006ء اور قائد اعظم کا پاکستان
  11. [خطاب ڈاکٹر طاہرالقادری: اسلام کا شورائی نظام، شام ہمدرد 2 اپریل 1987ء]
  12. منہاج القرآن لندن کے زیراہتمام بین المذاہب سیمنار
  13. Establishment of Muslim Christian Dialogue Forum - MCDF
  14. Christians Worshiping in the Mosque in Lahore, PK
  15. Mosque Open Day for non-Muslims held at Nelson, UK
  16. [طبقات ابن سعد، جلد اول صفحہ 375]
  17. اسلامی نظام معیشت کے بنیادی اصول
  18. ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات
  19. اسلام اور سائنس میں عدم مغایرت
  20. خطاب ڈاکٹر طاہرالقادری: پیغمبرانہ جدوجہد اور طاغوتی قوتوں کے مزاحمتی حربے، 19 مارچ 1993ء
  21. میری کہانی میری زبانی
  22. تحریک منہاج القرآن کا ایجوکیشن پراجیکٹ
  23. Upgradation of the Minhaj University, Lahore from X to W category
  24. منشور پاکستان عوامی تحریک
  25. بے نظیر نے تحریک منہاج القرآن کی تاحیات رفاقت اختیار کی۔
  26. ڈاکٹر طاہرالقادری نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دے دیا۔
  27. عوامی دستخط مہم، 15 کلومیٹر طویل بینر
  28. گستاخانہ خاکوں کے خلاف تیار کیا گیا دنیا کا طویل ترین احتجاجی بینر اقوام متحدہ کے سپرد کر دیا گیا۔
  29. دنیا کو تہذیبی تصادم سے بچایا جائے۔ (مراسلہ)
  30. تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام غزہ کانفرنس
  31. منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام غزہ کیلئے امدادی سامان کی روانگی
  32. تحریک منہاج القرآن کا شہر اعتکاف
  33. تحریک منہاج القرآن کی سالانہ عالمی میلاد کانفرنس
  34. تحریک منہاج القرآن کا گوشہ درود
  35. بیرون ملک منہاج القرآن اسلامک سنٹرز کا مختصر تعارف
  36. فہرست خطابات ڈاکٹر طاہرالقادری
  37. فہرست کتب ڈاکٹر طاہرالقادری
  38. ڈاکٹر طاہرالقادری کی کتب برائے آن لائن مطالعہ
  39. عرفان القرآن کی ویب سائٹ
  40. تفسیر منہاج القرآن
  41. المنہاج السوی من الحدیث النبوی
  42. سیرت الرسول
  43. میلاد النبی
  44. اسلام اور جدید سائنس
  45. اسلامی نظام معیشت کے بنیادی اصول
  46. اسلام میں اقلیتوں کے حقوق
  47. اسلام میں خواتین کے حقوق
  48. اسلام میں بچوں کے حقوق
  49. اسلام میں عمر رسیدہ اور معذور افراد کے حقوق
  50. القول المعتبر فی الامام المنتظر
  51. یزید اور اسے رضی اللہ عنہ کہنے والے لعنتی ہیں۔
  52. شیعہ ہونے کا الزام خارجی فتنہ ہے۔
  53. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سنیت
  54. بین المذاہب ہم آہنگی اور ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
  55. مسلم کرسچئن ڈائیلاگ فورم کا قیام
ذاتی اوزار
Variants
ایکشنز
بنیادی روابط
خصوصی روابط
بیرونی روابط