2009ء
سال 2009ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
- 10 جنوری 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ نیلسن کے زیراہتمام شہدائے کربلا کانفرنس
- 12 جنوری 2009ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 50 لاکھ روپے سے فلسطین کے نہتے مسلمانوں کی امداد کیلئے فنڈ کا آغاز کیا۔
- 14 جنوری 2009ء - منہاج یونیورسٹی لاہور کی ویب سائٹ کا افتتاح owa.
- 17 جنوری 2009ء - بروز ہفتہ، منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منہاج یورپین کونسل کا اجلاس انعقاد پذیر ہوا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج یورپین کونسل کو تحریک منہاج القرآن کے انتظامی کاموں میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیا۔
- 18 جنوری 2009ء - یورپی قائدین کی صدارت میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین (بارسلونا) کی مجلس شوریٰ کا اجلاس اور منہاج مصالحتی کونسل سپین کا قیام
فروری
- 4 فروری 2009ء - گورنر پنجاب سلیمان تاثیر نے منہاج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔
- 5 فروری 2009ء - پاکستان عوامی تحریک کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر و فلسطین سیمینار
- 6 فروری 2009ء - مسجد اقصیٰ کے امام الشیخ الدکتور تاثیر راجب التمیمی کا منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس مرکز کا وزٹ
- 8 فروری 2009ء - مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے تحت سٹوڈنٹس پارلیمنٹ کا اجلاس
- 9 فروری 2009ء - کالج آف شریعہ میں مقابلہ حسن قرات و نعت سے ہفتہ تقریبات کا آغاز
- 10 فروری 2009ء - سطنت آف عمان نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 29 کتب کو سرکاری طور پر منظور کر لیا-
- 11 فروری 2009ء - شیخ الاسلام کی 58ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز
- 14 فروری 2009ء - الحمراء ہال لاہور میں عالمی سفیر امن سیمینار کا انعقاد
- 15 فروری 2009ء - منہاج مصالحتی کونسل سپین کی توسیع
- 19 فروری 2009ء - جامعۃ الازہر مصر میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب
مارچ
- 2 مارچ 2009ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ملکی اور بین الاقوامی حالات کے تناظر میں سماء ٹی وی پر اہم انٹرویو
- 3 مارچ 2009ء - تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام آل پاکستان مشائخ کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں پورے ملک سے 300 سے زائد مشائخ وپیران کرام شریک ہوئے۔ [1]
- 28 مارچ 2009ء - منہاج القرآن انٹرنیشل لندن کے زیراہتمام والتھم سٹو اسمبلی ہال لندن میں سالانہ محفل میلاد النبی(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ [2]
اپریل
- 4 اپریل 2009ء - سوات میں لڑکی کوکوڑے مارنے کے غیر انسانی واقعہ پر منہاج القرآن ویمن لیگ کا لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ
- 8 اپریل 2009ء - عالمی بین الثقافتی پروگرام میں پاکستان عوامی تحریک فرانس کے وفد کی شرکت [3]
- 9 اپریل 2009ء - تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر واقع صفہ ہال میں قومی امن کانفرنس کا انعقادہوا، جس میں پاکستان کی تمام سیاسی، سماجی اور مذھبی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
- 12 اپریل 2009ء - ہر قسم کی تحریکی معلومات کو تحریکی وابستگان کی مدد سے منظم کرنے کے سلسلے میں منہاج انسائیکلوپیڈیا کی انسٹالیشن کی گئی۔
- 19 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو منہاج فورمز کے ماتحت منسلک کر دیا گیا۔
- 24 اپریل 2009ء - منہاج یونیورسٹی لاہور میں ایم فل کے اولین طلبہ کا وائیوا ہوا۔
- 27 اپریل 2009ء - منہاج انسائیکلوپیڈیا کو عام صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔
- 28 اپریل 2009ء - حسین محی الدین القادری آسٹریلیا کی مقامی یونیورسٹی میں ایک سال کیلئے صدر منتخب
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |