1989ء

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
(1989 سے پلٹایا گیا)
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

سال 1989ء کے اہم تحریکی واقعات


جنوری[ترمیم]

فروری[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

  • یکم اپریل 1989ء - شیخ الاسلام کی معیت میں 50 افراد کا وفد زیارات عراق، دورہ کویت اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے حرمین شریفین گیا جہاں مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں اصحاب صفہ کے چبوترے کے مقام پر سیاسی جدوجہد کے لیے مشاورت ہوئی جس میں نئی سیاسی جماعت کا نام "پاکستان عوامی تحریک" تجویز کیا گیا ۔

مئی[ترمیم]

  • 3 مئی 1989ء - ساتواں سالانہ تربیتی و روحانی اجتماع لاہور
  • 25 مئی 1989ء - تاسیس انقلاب کانفرنس بمقام موچی دروازہ لاہور منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر سے لاکھوں وابستگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب نے "پاکستان عوامی تحریک" کے قیام کا اعلان کیا اور فرمایا کہ "ہم پیشہ وارانہ سیاست کے لیے نہیں بلکہ مصطفوی سیاست کے لیے میدان عمل میں آئے ہیں۔ انتخاب ہماری منزل نہیں۔ ہماری منزل مصطفوی انقلاب ہے۔ ہم ایک یا دو الیکشن لڑیں گے، اگر ہمیں اس راستے سے انقلاب کی منزل نزدیک نظر آئی تو ٹھیک ورنہ ہم کوئی اور راستہ اپنائیں گے"۔

جون[ترمیم]

  • 22 جون 1989ء - ادارہ منھاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ایک تربیتی کیمپ منعقد ہوا۔

جولائی[ترمیم]

  • 20جولائی 1989ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کے مخلصین کا دو روزہ تربیتی کنونشن منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے مندوبین نے شرکت کی۔
  • 27جولائی 1989ء - انتظامیہ کی ہر قسم کی رکاوٹوں کے باوجود اقبال پارک فیصل آباد میں فقیدالمثال مصطفوی انقلاب کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔

اگست[ترمیم]

  • 3 اگست 1989ء - لیاقت باغ راولپنڈی میں مصطفوی انقلاب کانفرنس کا انعقاد۔

ستمبر[ترمیم]

  • ستمبر 1989ء - دارالاحسان فیصل آباد میں عصر حاضر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت ابو انیس برکت علی لدھیانوی مدظلہ کی خدمت میں شیخ الاسلام نے حاضری دی۔ بابا جی پرتپاک استقبال کیا اور آپ کی پیشانی چومتے ہوئے آپ کو امام وقت قرار دیا، بے پناہ دعاؤں سے نوازا اور اس عظیم عالمی تحریک کی سرپرستی کا یقین دلایا۔
  • 20 ستمبر 1989ء - مرکزی سیکرٹریٹ میں علماء کنونشن کا انعقاد جس میں منہاج القرآن علماء کونسل سے وابستہ 2،000 جید علماء کرام نے شرکت کی۔
  • 28ستمبر 1989ء - کراچی میں عظیم الشان مصطفوی انقلاب کانفرنس منعقد ہوئی۔

اکتوبر[ترمیم]

  • 21اکتوبر 1989ء - ملتان میں مصطفوی انقلاب کانفرنس انعقاد پزیر ہوئی۔
  • 23اکتوبر 1989ء - مصطفوی انقلاب کانفرنس چوبرجی کواٹرز گراؤنڈ لاہور میں منعقد ہوئی۔

نومبر[ترمیم]

  • 18نومبر 1989ء - شیخ الاسلام کی طرف سے پاکستان بھر میں بابری مسجد کی شہادت کے خلاف ہفتہ احتجاج منانے کا اعلان کیا گیا اور اسی دن تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مال روڈ پر عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

دسمبر[ترمیم]


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء

‘‘http://ur.minhaj.org.pk/index.php?title=1989ء&oldid=7104’’ مستعادہ منجانب