تاسیس انقلاب کانفرنس
Jump to navigation
Jump to search
مؤرخہ 25 مئی 1989ء - تاسیس انقلاب کانفرنس بمقام موچی دروازہ لاہور منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر سے لاکھوں وابستگان نے شرکت کی۔
اس موقع پر قائد انقلاب نے "پاکستان عوامی تحریک" کے قیام کا اعلان کیا اور فرمایا کہ "ہم پیشہ وارانہ سیاست کے لیے نہیں بلکہ مصطفوی سیاست کے لیے میدان عمل میں آئے ہیں۔ انتخاب ہماری منزل نہیں۔ ہماری منزل مصطفوی انقلاب ہے۔ ہم ایک یا دو الیکشن لڑیں گے، اگر ہمیں اس راستے سے انقلاب کی منزل نزدیک نظر آئی تو ٹھیک ورنہ ہم کوئی اور راستہ اپنائیں گے"۔