"منہاج یورپین کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(3 صارفین 68 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل یورپین کونسل کہلاتی ہے۔
+
یورپین ممالک (ماسوائے برطانیہ و آئرلینڈ) میں موجود [[تحریک منہاج القرآن]] کی تنظیمات پر مشتمل کونسل منہاج یورپین کونسل کہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست [[1999ء]] کو [[برطانیہ]] میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔ ابتدائی طور پر برطانیہ کی تنظیمات بھی  منہاج یورپین کونسل کا حصہ تھیں تاہم انتظامی و سفری وجوہات کے پیش نظر بعد ازاں اس کو الگ کر دیا گیا۔
 +
[[تصویر:MeetingBCNMEC.jpg|left|thumb|350px||[[17 جنوری]] [[2009ء]]، بارسلونا سپین میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
  
17 جنوری بروز ہفتہ کو منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا  (یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔)۔
+
[[17 جنوری]] [[2009ء]] بروز ہفتہ [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]] میں منہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا: '''یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے'''۔
  
== اراکین ==
+
== موجودہ تنظیم ==
موجودہ تنظیم میں شامل اراکین درج ذیل ہیں:
 
  
* سرپرست : حاجی گلزار احمد
+
9 دسمبر 2012ء تا حال
* امیر : حسن میر قادری ([[منہاجین]])
+
*امیر: محترم علامہ [[حسن میر قادری]] (فرانس)
* صدر : سید ارشد شاہ
+
*نائب امیر: محترم علامہ [[نور احمد نور]] (ناروے)
* سیکریٹری جنرل : محمد اقبال اعظم ([[منہاجین]])
+
*نائب امیر: محترم علامہ عبدالستار سراج (ڈنمارک)
* سینئر نائب صدر : محمد نعیم چوہدری
+
*صدر: محترم چوہدری [[اعجاز احمد وڑائچ]] (ناروے)
* سنئیر نائب صدر : چوہدری محمد سرور
+
*سنئیر نائب صدر: محترم [[نعیم رضا]] (آسٹریا)
* سنئیر نائب صدر : محمد افضل انصاری
+
*نائب صدر: محترم چوہدری محمد اقبال (جنوبی اٹلی)
* ناظم نشرواشاعت : شکیل احمد
+
*نائب صدر: محترمحمد اشرف کھوکھر (شمالی اٹلی)
* نائب ناظم نشرواشاعت : نوید احمد اندلسی
+
*ناظم (سیکریٹری جنرل): محترم [[محمد بلال اوپل]] (ڈنمارک)
* ناظم ویلفئیر : ڈاکٹر عابد عزیز
+
*ناظم MWF: محترم علامہ [[محمد اقبال اعظم]] (فرانس)
* ناظم مصالحتی کونسل : چوہدری اعجاز وڑائچ
+
*ناظم میڈیا: محترم [[نوید احمد اندلسی]] (سپین)
 +
*ناظم MPIC: محترم سید ارشد شاہ (اٹلی)
 +
*نائب ناظم MPIC: محترم سید جمیل شاہ (یونان)
 +
*کوارڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ: محترم عمر مرزا (ہالینڈ)
 +
*کوارڈینیٹر منہاج ویمن لیگ: محترمہ سمیرا رفاقت (بیلجئیم)
 +
*ڈپٹی کوارڈینیٹر منہاج ویمن لیگ: محترمہ کرن منشاد (جنوبی اٹلی)
  
 +
[[تصویر:IMG 0106.jpg|350px|thumb|left|بارسلونا، سپین میں منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
 +
 +
==رکن تنظیمات==
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا]]
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی]] (جنوبی)
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی]] (شمالی)
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل بیلجئم]]
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل جرمنی]] (اینیپتال)
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل جرمنی]] (برلن)
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل جرمنی]] (فرینک فرٹ)
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک]]
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین]] (بارسلونا)
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین]] (لوگرونیو)
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن]]
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل سوئٹزرلینڈ]]
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس]]
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل فن لینڈ]]
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل سائپرس]] (قبرص)
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے]]
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل ہالینڈ]]
 +
*[[منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان]]
 +
 +
==اجلاس==
 +
[[تصویر:Meetingeuropeancouncil.jpg|left||thumb|350px||[[11 اگست]] [[2008ء]]، اوسلو ناروے میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
 +
* [[2 جون]] [[2013ء]] - درآمن، ناروے
 +
* [[9 مارچ]] [[2013ء]] - پیرس، فرانس (تنظیم نو کے بعد تعارف اجلاس)
 +
* [[14 اپریل]] [[2012ء]] - بارسلونا، سپین ( زون 2 کی تربیتی ورکشاپ)
 +
* [[21 جنوری]] [[2012ء]] - دی ہیگ، ہالینڈ
 +
* [[3 جولائی]] [[2011ء]] - کارپی، اٹلی
 +
* [[3 اپریل]] [[2011ء]] - پیرس، فرانس
 +
* [[9 جنوری]] [[2011ء]] - کوپن ہیگن، ڈنمارک
 +
* [[8 اکتوبر]] [[2011ء]] - فرینکفرٹ، جرمنی
 +
* [[یکم جنوری]] [[2010ء]] - پیرس، فرانس
 +
* [[18 اگست]] [[2009ء]] - پیرس، فرانس
 +
* [[17 جنوری]] [[2009ء]] - بارسلونا، سپین
 +
* [[11 اگست]] [[2008ء]] - اوسلو، ناروے
 +
* [[7 جون]] [[2008ء]] - میلان، اٹلی
 +
* [[3 نومبر]] [[2007ء]] - پیرس، فرانس
 +
 +
==انتظامی تقسیم==
 +
* 8 اکتوبر 2010ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یورپی تنظیمات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
 +
** زون 1- ناروے، ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ
 +
**زون 2- فرانس، جرمنی، سپین، ہالینڈ، بیلجئیم
 +
**زون 3- اٹلی، یونان، آسٹریا، سویٹزر لینڈ
 +
 +
== قدم بہ قدم ==
 +
* [[9 دسمبر]] [[2012ء]] - [[مرکز]] منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو (2012 تا 2014) کا نوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔
 +
* [[8 اکتوبر]] [[2010ء]] - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یورپی تنظیمات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
 +
**زون 1- ناروے، ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ - زون 2- فرانس، جرمنی، سپین، ہالینڈ، بیلجئیم - زون 3- اٹلی، یونان، آسٹریا، سویٹزر لینڈ
 +
* [[یکم جولائی]] [[2010ء]] - [[مرکز]] منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو(2010 تا 2012) کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
 +
* [[12 اپریل]] [[2010ء]] - منہاج یورپین کونسل کو بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر تحلیل کر دیا گیا۔
 +
* [[20 جولائی]] [[2009ء]] - اٹلی کیمپ کے دوران منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو کی گئی جس میں محترم علامہ حسن میر قادری کو امیر، سید محترم محمد ارشد شاہ کو صدر اور محترم حاجی محمد اصغر کو سیکریٹری جنرل کی ذمہ داری سونپی گئی۔
 +
* [[17 جولائی]] [[2009ء]] - منہاج یورپین کونسل اور شمالی اٹلی کی تنظیمات کے زیر اہتمام منہاج القرآن یورپ کا تاریخی پیس اینڈ انٹیگریشن کیمپ منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی۔
 +
 +
== سابقہ ذمہ داران ==
 +
*[[منہاج یورپین کونسل کے صدور کی فہرست]]
 +
*[[منہاج یورپین کونسل کے سیکریٹریز جنرل کی فہرست]]
  
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 
[[زمرہ:تنظیمات]]
 
[[زمرہ:تنظیمات]]
 +
[[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]]

حالیہ نسخہ بمطابق 04:11، 14 جولائی 2013ء

یورپین ممالک (ماسوائے برطانیہ و آئرلینڈ) میں موجود تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات پر مشتمل کونسل منہاج یورپین کونسل کہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست 1999ء کو برطانیہ میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔ ابتدائی طور پر برطانیہ کی تنظیمات بھی منہاج یورپین کونسل کا حصہ تھیں تاہم انتظامی و سفری وجوہات کے پیش نظر بعد ازاں اس کو الگ کر دیا گیا۔

17 جنوری 2009ء، بارسلونا سپین میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

17 جنوری 2009ء بروز ہفتہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا: یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

موجودہ تنظیم

9 دسمبر 2012ء تا حال

  • امیر: محترم علامہ حسن میر قادری (فرانس)
  • نائب امیر: محترم علامہ نور احمد نور (ناروے)
  • نائب امیر: محترم علامہ عبدالستار سراج (ڈنمارک)
  • صدر: محترم چوہدری اعجاز احمد وڑائچ (ناروے)
  • سنئیر نائب صدر: محترم نعیم رضا (آسٹریا)
  • نائب صدر: محترم چوہدری محمد اقبال (جنوبی اٹلی)
  • نائب صدر: محترمحمد اشرف کھوکھر (شمالی اٹلی)
  • ناظم (سیکریٹری جنرل): محترم محمد بلال اوپل (ڈنمارک)
  • ناظم MWF: محترم علامہ محمد اقبال اعظم (فرانس)
  • ناظم میڈیا: محترم نوید احمد اندلسی (سپین)
  • ناظم MPIC: محترم سید ارشد شاہ (اٹلی)
  • نائب ناظم MPIC: محترم سید جمیل شاہ (یونان)
  • کوارڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ: محترم عمر مرزا (ہالینڈ)
  • کوارڈینیٹر منہاج ویمن لیگ: محترمہ سمیرا رفاقت (بیلجئیم)
  • ڈپٹی کوارڈینیٹر منہاج ویمن لیگ: محترمہ کرن منشاد (جنوبی اٹلی)
بارسلونا، سپین میں منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

رکن تنظیمات

اجلاس

11 اگست 2008ء، اوسلو ناروے میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

انتظامی تقسیم

  • 8 اکتوبر 2010ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یورپی تنظیمات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
    • زون 1- ناروے، ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ
    • زون 2- فرانس، جرمنی، سپین، ہالینڈ، بیلجئیم
    • زون 3- اٹلی، یونان، آسٹریا، سویٹزر لینڈ

قدم بہ قدم

  • 9 دسمبر 2012ء - مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو (2012 تا 2014) کا نوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔
  • 8 اکتوبر 2010ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یورپی تنظیمات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
    • زون 1- ناروے، ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ - زون 2- فرانس، جرمنی، سپین، ہالینڈ، بیلجئیم - زون 3- اٹلی، یونان، آسٹریا، سویٹزر لینڈ
  • یکم جولائی 2010ء - مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو(2010 تا 2012) کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
  • 12 اپریل 2010ء - منہاج یورپین کونسل کو بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر تحلیل کر دیا گیا۔
  • 20 جولائی 2009ء - اٹلی کیمپ کے دوران منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو کی گئی جس میں محترم علامہ حسن میر قادری کو امیر، سید محترم محمد ارشد شاہ کو صدر اور محترم حاجی محمد اصغر کو سیکریٹری جنرل کی ذمہ داری سونپی گئی۔
  • 17 جولائی 2009ء - منہاج یورپین کونسل اور شمالی اٹلی کی تنظیمات کے زیر اہتمام منہاج القرآن یورپ کا تاریخی پیس اینڈ انٹیگریشن کیمپ منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی۔

سابقہ ذمہ داران