"1995ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (←مارچ) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (←نومبر) |
||
(2 صارفین 12 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 3: | سطر 3: | ||
== جنوری == | == جنوری == | ||
− | * 11 جنوری 1995ء - تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام قرآن آڈیٹوریم لاہور میں "اسلامی انقلاب اور اس کا طریق کار" کے موضوع پر منعقدہ مجلس مذاکرہ میں قائد انقلاب نے فکر انگیز خطاب فرمایا۔ | + | * [[11 جنوری]] 1995ء - [[تنظیم اسلامی]] کے زیر اہتمام قرآن آڈیٹوریم لاہور میں "اسلامی انقلاب اور اس کا طریق کار" کے موضوع پر منعقدہ مجلس مذاکرہ میں قائد انقلاب نے فکر انگیز خطاب فرمایا۔ |
== فروری == | == فروری == | ||
− | * 20 فروری 1995ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، لاہور میں چوتھا سالانہ اجتماعی اعتکاف منعقد ہوا جس میں ملک کے طول و عرض سے 5 ہزار افراد نے | + | * [[20 فروری]] 1995ء - [[جامع المنہاج]] بغداد ٹاؤن، لاہور میں چوتھا سالانہ [[اجتماعی اعتکاف]] منعقد ہوا جس میں ملک کے طول و عرض سے 5 ہزار افراد نے اعتکاف کیا۔ |
− | * 26 فروری 1995ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، لاہور میں لیلۃ القدر کا چھٹا سالانہ روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ | + | * [[26 فروری]] 1995ء - [[جامع المنہاج]] بغداد ٹاؤن، لاہور میں لیلۃ القدر کا چھٹا سالانہ روحانی اجتماع منعقد ہوا۔ |
== مارچ == | == مارچ == | ||
− | * 12 مارچ 1995ء - قائد انقلاب کا دورہ برطانیہ اور سکاٹ لینڈ، دورہ میں سکاٹ لینڈ میں قیام کے دوران صرف 12 دنوں میں آپ نے کائنات کے تخلیق اور وسعت کا قرآنی نظریہ کے موضوع پر ایک منفرد کتاب لکھی۔ | + | * [[12 مارچ]] 1995ء - [[قائد انقلاب]] کا دورہ برطانیہ اور سکاٹ لینڈ، دورہ میں سکاٹ لینڈ میں قیام کے دوران صرف 12 دنوں میں آپ نے کائنات کے تخلیق اور وسعت کا قرآنی نظریہ کے موضوع پر ایک منفرد کتاب لکھی۔ |
− | * 31 مارچ تا 4 مئی 1995ء - قائد انقلاب کا کینیڈا اور امریکہ کا بھرپور دعوت، تنظیمی اور تبلیغی دورہ ہوا۔ | + | * [[31 مارچ]] تا [[4 مئی]] 1995ء - قائد انقلاب کا کینیڈا اور امریکہ کا بھرپور دعوت، تنظیمی اور تبلیغی دورہ ہوا۔ |
== اپریل == | == اپریل == | ||
سطر 17: | سطر 17: | ||
* | * | ||
== مئی == | == مئی == | ||
− | * | + | * [[11 مئی]] 1995ء - پاکستان میں تعلیمی و فلاحی انقلاب کی خاطر [[منہاج القرآن ویلفئیر سوسائٹی]] نے 65 ہزار کھالیں جمع کر کے ملک بھر میں بہترین کارکردگی کا ریکارڈ قائم کیا۔ |
− | + | ||
== جون == | == جون == | ||
− | * | + | * [[13 جون]] تا [[20 جولائی]] 1995ء - [[قائد انقلاب]] کا دورہ برطانیہ۔ |
− | + | ||
== جولائی == | == جولائی == | ||
* | * | ||
* | * | ||
== اگست == | == اگست == | ||
− | * | + | * [[14 اگست]] 1995ء - عظیم الشان میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کوئٹہ۔ |
− | * | + | * [[19 اگست]] 1995ء - مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں دوسری [[[[عالمی میلاد کانفرنس|عالمی محفل میلاد کانفرنس]]]] کا انعقاد، مسلسل بارش کے باوجود محفل فجر تک جاری رہی اور نماز فجر قائد انقلاب کی امامت میں بادشاہی مسجد میں اداء کی گئی جس کے بعد بادشاہی مسجد کے درو دیوار نے درود و سلام کی صدائیں سنی۔ |
+ | |||
== ستمبر == | == ستمبر == | ||
− | * | + | * [[16 ستمبر]] 1995ء - [[منہاج القرآن ویمن لیگ]] کے زیر اہتمام[[ دختران اسلام]] کا پہلا عظیم الشان ملک گیر "تحفظ ناموس نسواں کنونشن" الحمراء لاہور میں منعقد ہوا جو الحمراء کی تاریخ کا خواتین کا سب سے بڑا اجتماع تھا۔ جس میں بیجنگ کانفرنس کے ایجنڈہ کی مذمت کی گئی۔ |
− | + | ||
== اکتوبر == | == اکتوبر == | ||
* | * | ||
* | * | ||
== نومبر == | == نومبر == | ||
− | * | + | * [[20 نومبر]] 1995ء - [[مرکزی سیکریٹریٹ]] منہاج القرآن میں عالمی علماء و مشائخ کنونشن اور [[جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن|منہاج القرآن اسلامک یونیورسٹی]] کے دوسرے [[کانووکیشن]] کا انعقاد، جس میں ملک گیر ہڑتال کے باوجود مختلف ممالک کے علماء و مشائخ کے علاوہ پاکستان بھر سے 15 سے 20 ہزار علماء و مشائخ کا اجتماع ہوا۔ |
− | + | ||
== دسمبر == | == دسمبر == | ||
* | * | ||
* | * | ||
{{سانچہ:سال}} | {{سانچہ:سال}} | ||
+ | [[en:1995]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 16:18، 17 ستمبر 2011ء
سال 1995ء کے اہم تحریکی واقعات
- اس سال کو تحریک منہاج القرآن کا تعلیمی جہاد کا سال قرار دیا گیا۔
فہرست
جنوری
- 11 جنوری 1995ء - تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام قرآن آڈیٹوریم لاہور میں "اسلامی انقلاب اور اس کا طریق کار" کے موضوع پر منعقدہ مجلس مذاکرہ میں قائد انقلاب نے فکر انگیز خطاب فرمایا۔
فروری
- 20 فروری 1995ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، لاہور میں چوتھا سالانہ اجتماعی اعتکاف منعقد ہوا جس میں ملک کے طول و عرض سے 5 ہزار افراد نے اعتکاف کیا۔
- 26 فروری 1995ء - جامع المنہاج بغداد ٹاؤن، لاہور میں لیلۃ القدر کا چھٹا سالانہ روحانی اجتماع منعقد ہوا۔
مارچ
- 12 مارچ 1995ء - قائد انقلاب کا دورہ برطانیہ اور سکاٹ لینڈ، دورہ میں سکاٹ لینڈ میں قیام کے دوران صرف 12 دنوں میں آپ نے کائنات کے تخلیق اور وسعت کا قرآنی نظریہ کے موضوع پر ایک منفرد کتاب لکھی۔
- 31 مارچ تا 4 مئی 1995ء - قائد انقلاب کا کینیڈا اور امریکہ کا بھرپور دعوت، تنظیمی اور تبلیغی دورہ ہوا۔
اپریل
مئی
- 11 مئی 1995ء - پاکستان میں تعلیمی و فلاحی انقلاب کی خاطر منہاج القرآن ویلفئیر سوسائٹی نے 65 ہزار کھالیں جمع کر کے ملک بھر میں بہترین کارکردگی کا ریکارڈ قائم کیا۔
جون
- 13 جون تا 20 جولائی 1995ء - قائد انقلاب کا دورہ برطانیہ۔
جولائی
اگست
- 14 اگست 1995ء - عظیم الشان میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کوئٹہ۔
- 19 اگست 1995ء - مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں دوسری [[عالمی محفل میلاد کانفرنس]] کا انعقاد، مسلسل بارش کے باوجود محفل فجر تک جاری رہی اور نماز فجر قائد انقلاب کی امامت میں بادشاہی مسجد میں اداء کی گئی جس کے بعد بادشاہی مسجد کے درو دیوار نے درود و سلام کی صدائیں سنی۔
ستمبر
- 16 ستمبر 1995ء - منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمامدختران اسلام کا پہلا عظیم الشان ملک گیر "تحفظ ناموس نسواں کنونشن" الحمراء لاہور میں منعقد ہوا جو الحمراء کی تاریخ کا خواتین کا سب سے بڑا اجتماع تھا۔ جس میں بیجنگ کانفرنس کے ایجنڈہ کی مذمت کی گئی۔
اکتوبر
نومبر
- 20 نومبر 1995ء - مرکزی سیکریٹریٹ منہاج القرآن میں عالمی علماء و مشائخ کنونشن اور منہاج القرآن اسلامک یونیورسٹی کے دوسرے کانووکیشن کا انعقاد، جس میں ملک گیر ہڑتال کے باوجود مختلف ممالک کے علماء و مشائخ کے علاوہ پاکستان بھر سے 15 سے 20 ہزار علماء و مشائخ کا اجتماع ہوا۔
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |