"1999ء" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) (←مئی) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
(2 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 14: | سطر 14: | ||
* [[17 اپریل]] 1999ء - [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر فرید ملت سیمینار کا انعقاد | * [[17 اپریل]] 1999ء - [[مرکزی سیکرٹریٹ]] پر فرید ملت سیمینار کا انعقاد | ||
* [[17 اپریل]] 1999ء - انٹرنیشنل خالصتان تحریک کے صدر سردار گنگا سنگھ ڈھلوں کا [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کا وزٹ اور [[شیخ الاسلام]] سے ملاقات | * [[17 اپریل]] 1999ء - انٹرنیشنل خالصتان تحریک کے صدر سردار گنگا سنگھ ڈھلوں کا [[مرکزی سیکرٹریٹ]] کا وزٹ اور [[شیخ الاسلام]] سے ملاقات | ||
+ | *[[19 اپریل]] 1999ء - چیئر مین پاکستان عوامی تحریک [[شیخ الاسلام]] پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پاکستان کے غریب عوام کے لئے معاشی مسائل کے حل کے لئے 12 نکات پر مشتمل [[معاشی انقلاب کا پروگرام|معاشی انقلاب کے پروگرام]] کا اعلان کیا۔ | ||
* [[18 اپریل]] 1999ء - [[منہاج یوتھ لیگ]] کے زیراہتمام راولپنڈی میں "آج کا نوجوان اور امت مسلمہ" کے عنوان سے سیمینار سے خطاب | * [[18 اپریل]] 1999ء - [[منہاج یوتھ لیگ]] کے زیراہتمام راولپنڈی میں "آج کا نوجوان اور امت مسلمہ" کے عنوان سے سیمینار سے خطاب | ||
* [[26 اپریل]] 1999ء - الحمراء ہال میں [[تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ]] کے پہلے کانووکیشن کا انعقاد | * [[26 اپریل]] 1999ء - الحمراء ہال میں [[تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ]] کے پہلے کانووکیشن کا انعقاد | ||
سطر 31: | سطر 32: | ||
== جون == | == جون == | ||
− | * [[ | + | * [[2 جون]] 1999ء - [[پاکستان عوامی تحریک بھکر]] کے زیراہتمام کلورکوٹ میں [[عوامی مارچ]] سے [[شیخ الاسلام]] کا خطاب |
+ | * [[12 جون]] 1999ء - [[شیخ الاسلام]] نےبھمبر (آزاد کشمیر) کا دورہ کیا۔ | ||
+ | * [[14 جون]] 1999ء - [[پاکستان عوامی تحریک]] کے زیراہتمام موچی دروازہ لاہور میں [[بے روزگار کانفرنس]] سے [[شیخ الاسلام]] کا خطاب | ||
+ | * [[16 جون]] 1999ء - [[شیخ الاسلام]] نے ایبٹ آباد میں بارکونسل سے خطاب فرمایا۔ | ||
+ | * [[17 جون]] 1999ء - [[شیخ الاسلام]] نے ہری پور میں [[میلاد مارچ]] اور بارکونسل سے خطاب فرمایا۔ | ||
+ | * [[26 جون]] 1999ء - جھنگ میں منعقدہ سیرت و میلاد مصطفی کانفرنس سے [[شیخ الاسلام]] کا خطاب | ||
+ | * [[28 جون]] 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر [[شیخ الاسلام]] نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں برطانیہ سے دورے کا آغاز، اس دوران وہ امریکہ اور کینیڈا بھی گئے۔ | ||
* | * | ||
+ | |||
== جولائی == | == جولائی == | ||
* [[2 جولائی]] 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔ | * [[2 جولائی]] 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔ | ||
سطر 49: | سطر 57: | ||
* [[22 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔ | * [[22 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔ | ||
* [[23 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔ | * [[23 جولائی]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔ | ||
+ | * [[25 جولائی]] 1999ء - [[تحریک منہاج القرآن]] کے زیر اہتمام [[بغداد ٹاؤن]] لاہور میں سیدنا غوث اعظمؓ کے سالانہ عرس مبارک کا انعقاد۔ | ||
== اگست == | == اگست == | ||
سطر 62: | سطر 71: | ||
* [[21 اگست]] 1999ء - تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے زیرِ اہتمام یورپین تربیتی کیمپ کا انعقاد، اس کیمپ میں [[منہاج یورپین کونسل]] کا قیام عمل میں آیا۔ | * [[21 اگست]] 1999ء - تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے زیرِ اہتمام یورپین تربیتی کیمپ کا انعقاد، اس کیمپ میں [[منہاج یورپین کونسل]] کا قیام عمل میں آیا۔ | ||
* [[28 اگست]] 1999ء - [[منہاجینز]] پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ | * [[28 اگست]] 1999ء - [[منہاجینز]] پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ | ||
− | * | + | * [[31 اگست]] 1999ء - پاکستان عوامی تحریک چلڈرن ونگ کے زیر اہتمام لاہور میں چلڈرن ریلی کا انعقاد۔ |
== ستمبر == | == ستمبر == | ||
سطر 75: | سطر 84: | ||
* | * | ||
== نومبر == | == نومبر == | ||
− | * [[11 نومبر]] 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں یوم حسین کانفرنس سے خطاب فرمایا۔ | + | *[[3 نومبر]] 1999ء - [[شیخ الاسلام]] نے اسلام آباد میں قومی اخبارات جنگ اور اوصاف کے دفاتر کا دورہ کیا۔ |
− | * | + | *[[8 نومبر]] 1999ء - [[شیخ الاسلام]] نے ملکی صورت حال پر فرانسیسی سفیر سے ملاقات کی۔ |
+ | *[[9 نومبر]] 1999ء - [[شیخ الاسلام]] نے بار کونسل اسلام آباد سے خطاب کیا۔ | ||
+ | *[[9 نومبر]] 1999ء - [[شیخ الاسلام]] نے اسلام آباد میں قومی اخبارات دی نیشن اور نوائے وقت کے دفاتر کا دورہ کیا۔ | ||
+ | * [[11 نومبر]] 1999ء - [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں یوم حسین کانفرنس سے خطاب فرمایا۔ | ||
+ | *[[19 نومبر]] 1999ء - پاکستان عوامی یوتھ لیگ حیدر آباد کا یوم تاسیس منعقد ہوا، اس موقع پر [[شیخ الاسلام]] نے [[اکیسویں صدی کی دہلیز پر کھڑا پاکستان]] کے موضوع پر خطاب کیا۔ | ||
+ | |||
== دسمبر == | == دسمبر == | ||
* | * | ||
* | * | ||
{{سانچہ:سال}} | {{سانچہ:سال}} | ||
+ | |||
+ | |||
+ | [[en:1999]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 15:50، 17 ستمبر 2011ء
سال 1999ء کے اہم تحریکی واقعات
فہرست
جنوری
- 28 جنوری 1999ء - منہاج پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین بغداد ٹاؤن لاہور کا پہلا کانووکیشن
فروری
- 5 فروری 1999ء - رئیس البعثہ مصر شیخ محمد عبد الرؤف نے منہاج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔
مارچ
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پریس کانفرنس میں پاکستان عوامی اتحاد کے 14 نکاتی اسلامک سوشل آرڈر سے انحراف اور اس کی خلاف ورزی پر محترمہ بےنظیر بھٹو اور نوابزادہ نصراللہ خان کو پاکستان عوامی اتحاد سے نکالنے کا اعلان کیا۔
اپریل
- 17 اپریل 1999ء - مرکزی سیکرٹریٹ پر فرید ملت سیمینار کا انعقاد
- 17 اپریل 1999ء - انٹرنیشنل خالصتان تحریک کے صدر سردار گنگا سنگھ ڈھلوں کا مرکزی سیکرٹریٹ کا وزٹ اور شیخ الاسلام سے ملاقات
- 19 اپریل 1999ء - چیئر مین پاکستان عوامی تحریک شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے پاکستان کے غریب عوام کے لئے معاشی مسائل کے حل کے لئے 12 نکات پر مشتمل معاشی انقلاب کے پروگرام کا اعلان کیا۔
- 18 اپریل 1999ء - منہاج یوتھ لیگ کے زیراہتمام راولپنڈی میں "آج کا نوجوان اور امت مسلمہ" کے عنوان سے سیمینار سے خطاب
- 26 اپریل 1999ء - الحمراء ہال میں تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ کے پہلے کانووکیشن کا انعقاد
مئی
- یکم مئی 1999ء - لاہور ریلوے اسٹیشن سے ہائی کورٹ تک تانگہ مارچ، اس موقع پر شیخ الاسلام نے مزدوروں کی خوشحالی کے لئے 11 نکاتی انقلابی پروگرام کا اعلان فرمایا۔
- 2 مئی 1999ء - سرکلر روڈ لاہور کے تاجروں سے اظہار یکجہتی کے لئے بھاٹی چوک سے احتجاجی مارچ اور علاقہ کا دورہ
- 2 مئی 1999ء - خواجہ حمید الدین سیالوی کی مرکزی سیکرٹریٹ آمد اور پاکستان عوامی تحریک کے ساتھ اتحاد کا اعلان
- 5 مئی 1999ء - ادارہ کے سبزہ زار میں ورکرز کنونشن کا انعقاد
- 6 مئی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک سیالکوٹ کے زیراہتمام سیالکوٹ میں عوامی مارچ سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 8 مئی 1999ء - تحریک منہاج القرآن جھنگ کے زیراہتمام جھنگ میں شہادت امام حسین کانفرنس سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 15 مئی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک گجرات کے زیراہتمام گجرات میں عوامی مارچ سے شیخ الاسلام کا خطاب اور پریس کانفرنس
- 16 مئی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک جہلم کے زیراہتمام جہلم میں عوامی مارچ سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 22 مئی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کے زیراہتمام سرگودھا میں عوامی مارچ سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 25 مئی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک فیصل آباد کے زیراہتمام دھوبی گھاٹ فیصل آباد میں عوامی مارچ سے شیخ الاسلام کا خطاب
جون
- 2 جون 1999ء - پاکستان عوامی تحریک بھکر کے زیراہتمام کلورکوٹ میں عوامی مارچ سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 12 جون 1999ء - شیخ الاسلام نےبھمبر (آزاد کشمیر) کا دورہ کیا۔
- 14 جون 1999ء - پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام موچی دروازہ لاہور میں بے روزگار کانفرنس سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 16 جون 1999ء - شیخ الاسلام نے ایبٹ آباد میں بارکونسل سے خطاب فرمایا۔
- 17 جون 1999ء - شیخ الاسلام نے ہری پور میں میلاد مارچ اور بارکونسل سے خطاب فرمایا۔
- 26 جون 1999ء - جھنگ میں منعقدہ سیرت و میلاد مصطفی کانفرنس سے شیخ الاسلام کا خطاب
- 28 جون 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں برطانیہ سے دورے کا آغاز، اس دوران وہ امریکہ اور کینیڈا بھی گئے۔
جولائی
- 2 جولائی 1999ء - ناکام حکومتی خارجہ پالیسی سے مایوس ہو کر شیخ الاسلام نے مسئلہ کارگل کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کے سلسلےمیں کینیڈا کے دورے کا آغاز کیا۔
- 3 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیراہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گوجرانوالہ میں مارچ۔
- 4 جولائی 1999ء - کینیڈین پارلیمنٹ کے سامنے پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد اور شیخ الاسلام کا خطاب۔
- 6 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر گجرات میں مارچ۔
- 7 جولائی 1999ء - کینیڈا کے کامیاب سفارتی دورہ کے بعد میں شیخ الاسلام امریکہ پہنچے
- 7 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر راولپنڈی اور جہلم میں مارچ۔
- 9 جولائی 1999ء - شیخ الاسلام کی اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر (ہیڈ کوارٹر) کے سامنے کشمیر ریلی کی قیادت اور سیکرٹری جنرل کوفی عنان سے ملاقات۔
- 12 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کوہاٹ میں مارچ۔
- 15 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر سرگودھا میں مارچ۔
- 15 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر میر پور آزاد کشمیر میں مارچ۔
- 18 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر شیخوپورہ میں مارچ۔
- 20 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر فیصل آباد میں مارچ۔
- 20 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر کراچی میں مارچ۔
- 22 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر لاہور میں مارچ۔
- 23 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر حیدر آباد میں مارچ۔
- 25 جولائی 1999ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام بغداد ٹاؤن لاہور میں سیدنا غوث اعظمؓ کے سالانہ عرس مبارک کا انعقاد۔
اگست
- 4 اگست 1999ء - سالانہ تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری ناروے پہنچے۔
- 8 اگست 1999ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے کے زیر اہتمام دنیا کے آخرے کنارے محفل نعت کا انعقاد، اس محفل کی صدارت حضرت صاحبزادہ سید عبد القادر جمال الدین الگیلانی نے کی۔
- 10 اگست 1999ء - سکنڈے نیوئین یوتھ اسلامک کیمپ 99ء کا انعقاد۔
- 12 اگست 1999ء - مئیر اوسلو کی جانب سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے اعزاز میں عشائیہ۔
- 13 اگست 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مرکزی مسجد جماعت اہل سنت اوسلو میں اسلامی نظام اخلاق کے موضوع پر خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔
- 13 اگست 1999ء - تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام عالمی امن کانفرنس اوسلو کا انعقاد، اس میں شیخ الاسلام نے انگریزی زبان میں اسلام اورتصورِ جہاد کے موضوع پر خطاب فرمایا۔
- 15 اگست 1999ء - شیخ الاسلام نے تحریک منہاج القرآن ناروے کے زیرِ اہتمام منہاج القرآن اسلامک کانفرنس ستوانگ میں شرکت فرمائی۔
- 16 اگست 1999ء - منہاج ویمن لیگ ناروے اور مسلم گرلز لیگ ناروے کی تشکیل نو۔
- 17 اگست 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری برطانیہ کے تربیتی دورہ کے لیے ناروے سے لندن پہنچے۔
- 21 اگست 1999ء - تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے زیرِ اہتمام یورپین تربیتی کیمپ کا انعقاد، اس کیمپ میں منہاج یورپین کونسل کا قیام عمل میں آیا۔
- 28 اگست 1999ء - منہاجینز پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔
- 31 اگست 1999ء - پاکستان عوامی تحریک چلڈرن ونگ کے زیر اہتمام لاہور میں چلڈرن ریلی کا انعقاد۔
ستمبر
- یکم اکتوبر 1999ء - پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی مشترکہ کال پر ملک بچاؤ ریلی کا انعقاد، جس میں عوامی تحریک کے شرکاء کی تعداد 90% تھی۔
- 11 ستمبر 1999ء - کو تحریک منہاج القرآن کے 6 قائدین کو گرفتار کر لیا گیا، جنہیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اسیران مصطفوی انقلاب کا خطاب دیا۔
- 11 ستمبر 1999ء - اسیران مصطفوی انقلاب کی اڈیالہ جیل سے رہائی۔
- 20 ستمبر 1999ء - منہاج پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین بغداد ٹاؤن لاہور میں ایم اے علوم اسلامیہ کی کلاسسز کا اجراء۔
- 24 ستمبر 1999ء - تربیتی کیمپ برائے کارکنان منہاج القرآن کا انعقاد
اکتوبر
- 6 اکتوبر 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 21 ویں صدی عالم اسلام اور طلبہ کے موضوع پر بین الاقوامی طلبہ کانفرنس سے خطاب فرمایا۔
نومبر
- 3 نومبر 1999ء - شیخ الاسلام نے اسلام آباد میں قومی اخبارات جنگ اور اوصاف کے دفاتر کا دورہ کیا۔
- 8 نومبر 1999ء - شیخ الاسلام نے ملکی صورت حال پر فرانسیسی سفیر سے ملاقات کی۔
- 9 نومبر 1999ء - شیخ الاسلام نے بار کونسل اسلام آباد سے خطاب کیا۔
- 9 نومبر 1999ء - شیخ الاسلام نے اسلام آباد میں قومی اخبارات دی نیشن اور نوائے وقت کے دفاتر کا دورہ کیا۔
- 11 نومبر 1999ء - شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں یوم حسین کانفرنس سے خطاب فرمایا۔
- 19 نومبر 1999ء - پاکستان عوامی یوتھ لیگ حیدر آباد کا یوم تاسیس منعقد ہوا، اس موقع پر شیخ الاسلام نے اکیسویں صدی کی دہلیز پر کھڑا پاکستان کے موضوع پر خطاب کیا۔
دسمبر
تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء • 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء • 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • 2011ء • 2012ء • 2013ء • 2014ء • 2015ء• 2016ء• 2017ء• 2018ء• 2019ء |