15 جولائی
منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
- 15 جولائی 1990ء -خطاب : اخروی خسارہ سے بچنے کی چار شرائط (منہاج القرآن کانفرنس) اوکاڑہ (Ia-36)
- 15 جولائی 1992ء - منہاج یوتھ لیگ پنجاب کے تربیتی کنونشن کا انعقاد
- 15 جولائی 1997ء - چوتھی عالمی محفل میلاد انتظامیہ کی ہر ممکن رکاوٹ کے باوجود بمقام سبزہ زار مینار پاکستان منعقد ہوئی، جس میں ملک کے طول و عرض سے لاکھوں مندوبین شریک ہوئے۔
- 15 جولائی 1999ء - پاکستان عوامی تحریک شعبہ خواتین کے زیر اہتمام دفاع پاکستان اور آزادی کشمیر پر سرگودھا اور میر پور آزاد کشمیر میں مارچ کا انعقاد
| تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال |
|
1980ء • 1981ء • 1982ء • 1983ء • 1984ء • 1985ء • 1986ء • 1987ء • 1988ء • 1989ء • 1990ء 1991ء • 1992ء • 1993ء • 1994ء • 1995ء • 1996ء • 1997ء • 1998ء • 1999ء • 2000ء 2001ء • 2002ء • 2003ء • 2004ء • 2005ء • 2006ء • 2007ء • 2008ء • 2009ء • 2010ء • |