"منہاج یورپین کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(ایک ہی صارف کا 11 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کی یورپین یونین کے ممالک میں موجود تنظیمات پر مشتمل کونسل منہاج یورپین کونسلکہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست [[1999ء]] کو [[برطانیہ]] میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔
+
یورپین ممالک (ماسوائے برطانیہ و آئرلینڈ) میں موجود [[تحریک منہاج القرآن]] کی تنظیمات پر مشتمل کونسل منہاج یورپین کونسل کہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست [[1999ء]] کو [[برطانیہ]] میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔ ابتدائی طور پر برطانیہ کی تنظیمات بھی  منہاج یورپین کونسل کا حصہ تھیں تاہم انتظامی و سفری وجوہات کے پیش نظر بعد ازاں اس کو الگ کر دیا گیا۔
 
[[تصویر:MeetingBCNMEC.jpg|left|thumb|350px||[[17 جنوری]] [[2009ء]]، بارسلونا سپین میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
 
[[تصویر:MeetingBCNMEC.jpg|left|thumb|350px||[[17 جنوری]] [[2009ء]]، بارسلونا سپین میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
  
[[17 جنوری]] [[2009ء]] بروز ہفتہ [[منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا]] میں منہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا:  '''یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے'''۔
 
== موجودہ تنظیم ==
  
* 8 اکتوبر 2010ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یورپی تنظیمات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
+
9 دسمبر 2012ء تا حال
** زون 1- ناروے، ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ
 
**زون 2- فرانس، جرمنی، سپین، ہالینڈ، بیلجئیم
 
**زون 3- اٹلی، یونان، آسٹریا، سویٹزر لینڈ
 
== موجودہ تنظیم ==
 
*امیر: محترم علامہ [[حسن میر قادری]] (فرانس)
 
*امیر: محترم علامہ [[حسن میر قادری]] (فرانس)
 +
*نائب امیر: محترم علامہ [[نور احمد نور]] (ناروے)
 +
*نائب امیر: محترم علامہ عبدالستار سراج (ڈنمارک)
 
*صدر: محترم چوہدری [[اعجاز احمد وڑائچ]] (ناروے)
 
*صدر: محترم چوہدری [[اعجاز احمد وڑائچ]] (ناروے)
*نائب صدر: محترم شبیر احمد (جرمنی)
+
*سنئیر نائب صدر: محترم [[نعیم رضا]] (آسٹریا)
*ناظم: محترم [[محمد بلال اوپل]] (ڈنمارک)
+
*نائب صدر: محترم چوہدری محمد اقبال (جنوبی اٹلی)
*نائب ناظم: محترم [[نعیم رضا]] (آسٹریا)
+
*نائب صدر: محترمحمد اشرف کھوکھر (شمالی اٹلی)
*ناظم رابطہ: محترم [[ظہیر انجم]] (اٹلی)
+
*ناظم (سیکریٹری جنرل): محترم [[محمد بلال اوپل]] (ڈنمارک)
'''منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ'''
+
*ناظم MWF: محترم علامہ [[محمد اقبال اعظم]] (فرانس)
*سرپرست: محترم ڈاکٹر عابد عزیز (ہالینڈ)
+
*ناظم میڈیا: محترم [[نوید احمد اندلسی]] (سپین)
'''میڈیا کوارڈینیشن بیورو یورپ'''
+
*ناظم MPIC: محترم سید ارشد شاہ (اٹلی)
*سرپرست: محترم محمد شکیل چغتائی (جرمنی)
+
*نائب ناظم MPIC: محترم سید جمیل شاہ (یونان)
*صدر: محترم خلیل احمد راؤ (فرانس)
+
*کوارڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ: محترم عمر مرزا (ہالینڈ)
*سیکریٹری جنرل: محترم [[نوید احمد اندلسی]] (سپین)
+
*کوارڈینیٹر منہاج ویمن لیگ: محترمہ سمیرا رفاقت (بیلجئیم)
*ڈائریکٹر: محترم علامہ [[محمد اقبال اعظم]] (فرانس)
+
*ڈپٹی کوارڈینیٹر منہاج ویمن لیگ: محترمہ کرن منشاد (جنوبی اٹلی)
'''منہاج مصالحتی کونسل یورپ'''
+
 
*صدر: محترم سید ارشد شاہ (اٹلی)
+
[[تصویر:IMG 0106.jpg|350px|thumb|left|بارسلونا، سپین میں منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
*سیکریٹری جنرل: محترم سید جمیل شاہ (یونان)
 
==رکن تنظیمات==
 
==رکن تنظیمات==
سطر 50: سطر 47:
 
==اجلاس==
 
==اجلاس==
 
[[تصویر:Meetingeuropeancouncil.jpg|left||thumb|350px||[[11 اگست]] [[2008ء]]، اوسلو ناروے میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
 
[[تصویر:Meetingeuropeancouncil.jpg|left||thumb|350px||[[11 اگست]] [[2008ء]]، اوسلو ناروے میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس]]
* [[14 اپریل]] [[2012ء]] - بارسلونا، سپین (زون 2 کی تربیتی ورکشاپ)
+
* [[2 جون]] [[2013ء]] - درآمن، ناروے
 +
* [[9 مارچ]] [[2013ء]] - پیرس، فرانس (تنظیم نو کے بعد تعارف اجلاس)
 +
* [[14 اپریل]] [[2012ء]] - بارسلونا، سپین ( زون 2 کی تربیتی ورکشاپ)
 
* [[21 جنوری]] [[2012ء]] - دی ہیگ، ہالینڈ
 
* [[21 جنوری]] [[2012ء]] - دی ہیگ، ہالینڈ
 
* [[3 جولائی]] [[2011ء]] - کارپی، اٹلی
 
* [[3 جولائی]] [[2011ء]] - کارپی، اٹلی
سطر 62: سطر 61:
 
* [[7 جون]] [[2008ء]] - میلان، اٹلی
 
* [[7 جون]] [[2008ء]] - میلان، اٹلی
 
* [[3 نومبر]] [[2007ء]] - پیرس، فرانس
 
* [[3 نومبر]] [[2007ء]] - پیرس، فرانس
 +
 +
==انتظامی تقسیم==
 +
* 8 اکتوبر 2010ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یورپی تنظیمات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
 +
** زون 1- ناروے، ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ
 +
**زون 2- فرانس، جرمنی، سپین، ہالینڈ، بیلجئیم
 +
**زون 3- اٹلی، یونان، آسٹریا، سویٹزر لینڈ
  
== قدم بہ قدم ==
 
== قدم بہ قدم ==
 
* [[9 دسمبر]] [[2012ء]] - [[مرکز]] منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو (2012 تا 2014) کا نوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔
 
* [[9 دسمبر]] [[2012ء]] - [[مرکز]] منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو (2012 تا 2014) کا نوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔
* 8 اکتوبر 2010ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یورپی تنظیمات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
+
* [[8 اکتوبر]] [[2010ء]] - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یورپی تنظیمات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
زون 1- ناروے، ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ - زون 2- فرانس، جرمنی، سپین، ہالینڈ، بیلجئیم - زون 3- اٹلی، یونان، آسٹریا، سویٹزر لینڈ
+
**زون 1- ناروے، ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ - زون 2- فرانس، جرمنی، سپین، ہالینڈ، بیلجئیم - زون 3- اٹلی، یونان، آسٹریا، سویٹزر لینڈ
 
* [[یکم جولائی]] [[2010ء]] - [[مرکز]] منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو(2010 تا 2012) کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
 
* [[یکم جولائی]] [[2010ء]] - [[مرکز]] منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو(2010 تا 2012) کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
 
* [[12 اپریل]] [[2010ء]] - منہاج یورپین کونسل کو بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر تحلیل کر دیا گیا۔
 
* [[12 اپریل]] [[2010ء]] - منہاج یورپین کونسل کو بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر تحلیل کر دیا گیا۔

حالیہ نسخہ بمطابق 04:11، 14 جولائی 2013ء

یورپین ممالک (ماسوائے برطانیہ و آئرلینڈ) میں موجود تحریک منہاج القرآن کی تنظیمات پر مشتمل کونسل منہاج یورپین کونسل کہلاتی ہے۔ اس کونسل کا قیام 21 اگست 1999ء کو برطانیہ میں منعقدہ تربیتی کیمپ کے دوران عمل میں آیا۔ ابتدائی طور پر برطانیہ کی تنظیمات بھی منہاج یورپین کونسل کا حصہ تھیں تاہم انتظامی و سفری وجوہات کے پیش نظر بعد ازاں اس کو الگ کر دیا گیا۔

17 جنوری 2009ء، بارسلونا سپین میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

17 جنوری 2009ء بروز ہفتہ منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا میں منہاج یورپین کونسل کی میٹنگ کے دوران شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے اجلاس میں ٹیلیفونک گفتگو میں منہاج یورپین کونسل کو خصوصی مبارک باد اور دعائیں دیتے ہوئے یہ جملہ ارشاد فرمایا: یورپین کونسل منہاج القرآن کے انتظامی امور میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔

موجودہ تنظیم

9 دسمبر 2012ء تا حال

  • امیر: محترم علامہ حسن میر قادری (فرانس)
  • نائب امیر: محترم علامہ نور احمد نور (ناروے)
  • نائب امیر: محترم علامہ عبدالستار سراج (ڈنمارک)
  • صدر: محترم چوہدری اعجاز احمد وڑائچ (ناروے)
  • سنئیر نائب صدر: محترم نعیم رضا (آسٹریا)
  • نائب صدر: محترم چوہدری محمد اقبال (جنوبی اٹلی)
  • نائب صدر: محترمحمد اشرف کھوکھر (شمالی اٹلی)
  • ناظم (سیکریٹری جنرل): محترم محمد بلال اوپل (ڈنمارک)
  • ناظم MWF: محترم علامہ محمد اقبال اعظم (فرانس)
  • ناظم میڈیا: محترم نوید احمد اندلسی (سپین)
  • ناظم MPIC: محترم سید ارشد شاہ (اٹلی)
  • نائب ناظم MPIC: محترم سید جمیل شاہ (یونان)
  • کوارڈینیٹر منہاج یوتھ لیگ: محترم عمر مرزا (ہالینڈ)
  • کوارڈینیٹر منہاج ویمن لیگ: محترمہ سمیرا رفاقت (بیلجئیم)
  • ڈپٹی کوارڈینیٹر منہاج ویمن لیگ: محترمہ کرن منشاد (جنوبی اٹلی)
بارسلونا، سپین میں منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

رکن تنظیمات

اجلاس

11 اگست 2008ء، اوسلو ناروے میں منعقدہ منہاج یورپین کونسل کا اجلاس

انتظامی تقسیم

  • 8 اکتوبر 2010ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یورپی تنظیمات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
    • زون 1- ناروے، ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ
    • زون 2- فرانس، جرمنی، سپین، ہالینڈ، بیلجئیم
    • زون 3- اٹلی، یونان، آسٹریا، سویٹزر لینڈ

قدم بہ قدم

  • 9 دسمبر 2012ء - مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو (2012 تا 2014) کا نوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔
  • 8 اکتوبر 2010ء - جرمنی کے شہر فرینک فرٹ میں منہاج یورپین کونسل کے اجلاس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی یورپی تنظیمات کو 3 حصوں میں تقسیم کیا گیا۔
    • زون 1- ناروے، ڈنمارک، سویڈن، فن لینڈ - زون 2- فرانس، جرمنی، سپین، ہالینڈ، بیلجئیم - زون 3- اٹلی، یونان، آسٹریا، سویٹزر لینڈ
  • یکم جولائی 2010ء - مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو(2010 تا 2012) کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
  • 12 اپریل 2010ء - منہاج یورپین کونسل کو بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر تحلیل کر دیا گیا۔
  • 20 جولائی 2009ء - اٹلی کیمپ کے دوران منہاج یورپین کونسل کی تنظیم نو کی گئی جس میں محترم علامہ حسن میر قادری کو امیر، سید محترم محمد ارشد شاہ کو صدر اور محترم حاجی محمد اصغر کو سیکریٹری جنرل کی ذمہ داری سونپی گئی۔
  • 17 جولائی 2009ء - منہاج یورپین کونسل اور شمالی اٹلی کی تنظیمات کے زیر اہتمام منہاج القرآن یورپ کا تاریخی پیس اینڈ انٹیگریشن کیمپ منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خصوصی شرکت کی۔

سابقہ ذمہ داران