2012

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 2010ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

  • 6 جنوری 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے وفد نے دولۃ الکویت کے سابق وزیر سلسلہ تصوف الرفاعی کے شیخ طریقت الشیخ السید یوسف السید ہاشم الرفاعی.[4]
  • 11 جنوری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کراچی کے سرپرست الحاج ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف نے نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عرفان القرآن اور فتوی کا نسخہ پیش کیا۔[5]
  • 13 جنوری 2012ء -سجادہ نشین اجمیر شریف سید سرور چشتی کی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سے ملاقات[6]
  • 29 جنوری 2012ء -منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا سپین میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد۔[8]
  • 28 جنوری 2012ء -منہاج القرآن اسلامک سنٹر پوکونگ (ہانگ کانگ) میں محفل میلاد. [9]
  • 29 جنوری 2012ء - منہاج القرآن ریندی یونان میں عظیم الشان آل یونان محفل نعت کا انعقاد[11]
  • 29 جنوری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل بلزانو میں میلاد النبی (ص) کانفرنس. [12]
  • 30 جنوری 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ آسٹریا کا قیام عمل میں لایا گیا۔ [13]
  • 31 جنوری 2012ء -منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ضیافت میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد۔ [14]

فروری

  • 4 فروری 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس۔ [18]
  • 25 فروری 2012ء -جرمن اسکالر ڈاکٹر کرسچن ڈبلیو ٹرال، ڈاکٹر ہائیکے سٹمر، آسٹریلین اسکالر ڈاکٹر ہیمر اور انڈین اسکالر سردار منموہن سنگھ خالصہ کا تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹیریٹ کا دورہ۔ [36]


مارچ

اپریل

مئی

جون

جولائی

  • یکم جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن پنجاب کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ [144]
  • 11 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (گارج لے گونس، فرانس) میں لتھوینیا کی خاتون کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں۔[148]
  • 22 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(جاپان) کے مرکز ابارکی کین کی جامع مسجد المصطفیٰ میں سیدہ کائنات فاطمۃ الزھرہ سلام اللہ علیہا کانفرنس منعقد ہوئی۔[149]
  • 26 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(بارسلونا،سپین) اور کاتالونیا کی دیگر مسلم اور غیر مسلم تنظیمات کی طرف سے بارسلوناشہر کے مرکزی مقام رمبلا رابال پر افطار عام کا اہتمام کیا گیا۔[152]
  • 27 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ سلسلہ وار دروس عرفان القرآن کے سلسلہ کا پہلا درس منعقد ہوا درس عرفان القرآن علامہ سعید الحسن قادری نے دیا۔[153]
  • 28 جولائی 2012ء -منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام تنظیمات کیمپ برائے کارکنان منعقد ہوا۔[155]
  • 29 جولائی 2012ء -پاکستان عوامی تحریک فتح جنگ کے سابق صدر اور تحریک کے دیرینہ کارکن حاجی محمد سرور خان گزشتہ روز افطاری سے چند منٹ قبل اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ [156]
  • 31 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی آخری نشست میں علامہ اعجاز ملک نے درس عرفان القرآن دیا۔[158]

اگست

  • 2 اگست 2012 -منہاج القرآن انٹرنیشنل (لاکورنیو، فرانس) کی طرف سے دی گئی افطاری میں مسجد مکہ مکرمہ کے محمد بن عبداللہ الداروز، امام مسجد درانسی شیخ حسن، شالگومی اور لاکورنیو کے ڈپٹی میئر Nadia Rezkalla ،Murielle Tendron ، Rasheed Maiza، اسلم ٹیمول اور Mandjourssa شریک ہوئے۔[159]
  • 7 اگست 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام Help Feed پروجیکٹ کے تحت منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد عزیز کی جانب سے 50 خاندانوں میں عید پیکیج تقسیم کیا گیا۔ [160]
  • 11 اگست 2012ء -شہر اعتکاف کا دوسرا روز نمازِ تروایح کے بعد 22 رمضان المبارک کی شب کی مناسبت سے محفل حسن قرات کا انعقاد ہوا۔ [162]
  • 14 اگست 2012ء -شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین نے65 ویں یوم آزادی کی دعائیہ تقریب میں اللہ کے حضور گڑگڑا کر ملک کی سلامتی، امن اور ترقی کے لیے دعا مانگی۔[164]
  • 14 اگست 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (ڈنمارک) کے زیراہتمام یوم آزادی پورے جوش وخروش سے منایا گیا۔[165]
  • 15 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 22 ویں سالانہ شہر اعتکاف میں ستائیسویں شب کا عالمی روحانی اجتماع بغداد ٹاون میں جامع المنہاج سے متصل وسیع و عریض گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ [166]
  • 15 اگست 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام دوسرے سالانہ عرفان القرآن اور انگلش لینگوئیج کورس کی تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی۔[167]
  • 17 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے 22 ویں سالانہ شہراعتکاف میں صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جمعۃ الوداع کے موقع پر خطاب۔ [168]
  • 19 اگست 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام آمنہ مسجد میں عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی۔[169]
  • 19 اگست 2012ء -عید الفطر کے موقع پر اوسپتالیت (بارسلونا، سپین) میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں ہزاروں پاکستانیوں نے نماز عید ادا کی جو کہ اوسپتالیت کی تاریخ میں کسی پاکستانی دینی پلیٹ فارم کی طرف سے منعقدہ پہلا اجتماع تھا۔[170]
  • 24 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن یونان کے زیر اہتمام خرسی اوگی کے شرپسندوں کی گستاخیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوا۔[171]

ستمبر

  • یکم ستمبر 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی اور محفل سماع منعقد ہوئی۔[172]
  • 6 ستمبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام میرٹ ہوٹل، کوپن ہیگن، ڈنمارک میں "دہشت گردی کے خلاف فتویٰ" کے ڈینش ایڈیشن Danish Edition کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ [175]
  • 6 ستمبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع منعقد ہوا۔[176]
  • 7 ستمبر 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن (کویت) کے وفد نے سلطنت آف اردن کے سفیر محمد الکائدہاشمی سے ملاقات کی۔[177]
  • 9 ستمبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام کوپن ہیگن کے Tivoli Congress Center کے وسیع و عریض ہال میں یورپی امن کانفرنس (European Peace Conference)منعقد ہوئی جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے "اسلام دین امن" کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔[178]
  • 10 ستمبر 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام (بغداد ٹاؤن) لاہور میں بسائے جانے والے شہر اعتکاف میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں پوری دنیا سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کو شیلڈز، اسناد اور تمغوں سے نواز گیا۔ [181]
  • 19 ستمبر 2012ء -یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور نے ناظم تحقیق و تبلیغات تحریک منہاج القرآن طاہر حمید تنولی نے "مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش کا تجزیاتی مطالعہ۔ فکر اقبال کی روشنی میں" کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔[185]
  • 23 ستمبر 2012ء -پاکستان عوامی تحریک چکوال کے ضلعی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب پنڈی روڈ پر منعقد ہوئی[186]

اکتوبر

  • یکم اکتوبر 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر گستاخانہ خاکوں اور فلموں کے خلاف عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی۔[188]
  • 4 اکتوبر 2012ء - گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع ہوا۔[190]
  • 20 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(گارج لے گونس، فرانس) کے زیر اہتمام ماہانہ گیارہویں شریف ہوئی۔ [194]
  • 24 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوڑہ شریف کا افتتاح ہوا۔ [197]
  • 26 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (دی ہیگ، ہالینڈ) کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کا سب سے بڑا عید الاضحی کا اجتماع اسپورٹس ہال میں منعقد ہوا۔ [198]

نومبر

  • 8 نومبر 2012ء - منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب کاانعقاد کیا گیا۔[200]
  • 8 نومبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع منعقد ہوا۔[201]
  • 13 نومبر 2012ء -منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت ملک بھر میں قائم سکولز میں سالانہ زونل میٹنگز کا اہتمام کیا گیا۔[203]
  • 14 نومبر 2012ء -منہاجین ڈاکٹر شفاقت علی بغدادی الازہری کو جامعۃ الدول العربیۃ مصر نے لینگویج اینڈ لٹریچر کے شعبے سے شرف اولیٰ (Excellent) کے ساتھ پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کی۔[204]
  • 18 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ایباراکی کین (جاپان) کے زیر اہتمام 23 دسمبر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستان واپسی اور جلسہ کے انعقاد کے حوالے سے ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا۔[205]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تین روزہ دعوتی دورہ پر ساؤتھ کوریا پہنچ گئے۔ [206]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر عظیم الشان پیغام امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس منعقد ہوئی۔[207]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ناپولی( اٹلی) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی۔[208]
  • 25 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کی طرف سے پاکستانی سفیر نور محمد جادمانی کو اپنا دورانیہ مکمل کر کے پاکستان واپسی پر شاندار الوداعیہ پارٹی دی گئی۔[209]
  • 25 نومبر 2012ء -مسلم سنٹرفیورست (ناروے) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مرکز سے ناظم علماء کونسل علامہ سید فرحت حسین شاہ نے شرکت کی۔ [210]
  • 28 نومبر 2012ء -مسلم سنٹرلورن سکوج (ناروے) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد اور علامہ سید فرحت حسین شاہ کی خصوصی شرکت۔[211]
  • 28 نومبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر مرکزی سٹاف اور تعلیمی ادارہ جات کی طرف سے صدر فیڈرل کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد کے سلسلہ میں تقریب سعید منعقد کی گئی۔[212]
  • 29 نومبر 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت رحیم یار خان کے علاقے سنی پل، میانوالی قریشیاں اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں واٹر پمپ انسٹال کیاگیا[213]
  • 30 نومبر 2012ء -منہاج القرآن یوتھ رائیونڈ ٹاؤن کے زیراہتمام یوتھ کنونشن منعقد ہوا۔جس میں مرکزی قائدین نے بھی شرکت کی۔[214]

دسمبر

  • 15 دسمبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن اسلام آباد علماء کونسل کے تحت ریاست بچاؤ علماء کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر کے علماء و مشائخ نے شرکت کی[217]
  • 15 دسمبر 2012ء -منہاج القرآن مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سسٹرز نے امید کی کرن کے عنوان سے کرپٹ نظام انتخابات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔[218]
  • 17 دسمبر 2012ء - ویمن لیگ تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام ریاست بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔[220]
  • 18 دسمبر 2012ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ایوان اقبال سے پریس کلب تک جیوے پاکستان کے عنوان سے مشعل بردار جلوس کا اہتمام کیا گیا[221]
  • 30 دسمبر 2012ء -مرکزی سیکریٹریٹ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پریس کانفرنس کی۔اور ملکی سیاسی حالت پر سیر حاصل گفتگو کی۔[225]

حوالہ جات

  1. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15631
  2. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15632
  3. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15636
  4. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15683
  5. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15694
  6. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15675
  7. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15687
  8. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15800
  9. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15802
  10. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15767
  11. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15819
  12. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15816
  13. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15799
  14. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15833
  15. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  16. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  17. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  18. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15864
  19. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  20. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  21. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  22. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  23. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  24. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  25. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  26. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  27. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  28. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  29. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  30. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  31. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  32. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  33. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  34. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  35. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  36. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19264
  37. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  38. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  39. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  40. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  41. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  42. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  43. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  44. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  45. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  46. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  47. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  48. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  49. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  50. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  51. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  52. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  53. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  54. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  55. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  56. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  57. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  58. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  59. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  60. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  61. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  62. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  63. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  64. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  65. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  66. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  67. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  68. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  69. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  70. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  71. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  72. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  73. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  74. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  75. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  76. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  77. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  78. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  79. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  80. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  81. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  82. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  83. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  84. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  85. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  86. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  87. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  88. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  89. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  90. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  91. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  92. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  93. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  94. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  95. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  96. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  97. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  98. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  99. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  100. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  101. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  102. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  103. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  104. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  105. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  106. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  107. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  108. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  109. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  110. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  111. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  112. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  113. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  114. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  115. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  116. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  117. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  118. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  119. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  120. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  121. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  122. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  123. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  124. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  125. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  126. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  127. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  128. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  129. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  130. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  131. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  132. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  133. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  134. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  135. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  136. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  137. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  138. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  139. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  140. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17843
  141. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  142. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  143. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  144. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17666
  145. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17698
  146. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17671
  147. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17693
  148. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17784
  149. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17824
  150. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17829
  151. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  152. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17865
  153. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17847
  154. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17868
  155. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17843
  156. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17879
  157. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17869
  158. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17904
  159. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17954
  160. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18100
  161. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18000
  162. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18011
  163. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18008
  164. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18037
  165. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18153
  166. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  167. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18018
  168. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18069
  169. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18221
  170. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18126
  171. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18099
  172. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18168
  173. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  174. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18175
  175. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18182
  176. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18278
  177. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18220
  178. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18206
  179. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18217
  180. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18254
  181. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18253
  182. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18626
  183. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18272
  184. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18279
  185. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18280
  186. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18411
  187. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18388
  188. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18414
  189. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18691
  190. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18524
  191. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18611
  192. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18628
  193. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18614
  194. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18715
  195. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18678
  196. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  197. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18699
  198. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18716
  199. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18744
  200. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19182
  201. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18855
  202. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18852
  203. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19224
  204. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18886
  205. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19293
  206. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19236
  207. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19110
  208. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19100
  209. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19292
  210. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19239
  211. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19238
  212. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19183
  213. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19220
  214. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19199
  215. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19644
  216. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19672
  217. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19616
  218. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19581
  219. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19694
  220. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20030
  221. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19708
  222. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19707
  223. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19722
  224. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19895
  225. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19914
  226. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19994
  227. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20002
  228. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20025


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء