2012

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سال 2010ء کے اہم تحریکی واقعات

جنوری

  • 6 جنوری 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن کویت کے وفد نے دولۃ الکویت کے سابق وزیر سلسلہ تصوف الرفاعی کے شیخ طریقت الشیخ السید یوسف السید ہاشم الرفاعی.[4]
  • 11 جنوری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کراچی کے سرپرست الحاج ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف نے نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عرفان القرآن اور فتوی کا نسخہ پیش کیا۔[5]
  • 13 جنوری 2012ء -سجادہ نشین اجمیر شریف سید سرور چشتی کی ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سے ملاقات[6]
  • 29 جنوری 2012ء -منہاج ویمن لیگ سپین کے زیر اہتمام بارسلونا سپین میں تاریخی میلاد کانفرنس کا انعقاد۔[8]
  • 28 جنوری 2012ء -منہاج القرآن اسلامک سنٹر پوکونگ (ہانگ کانگ) میں محفل میلاد. [9]
  • 29 جنوری 2012ء - منہاج القرآن ریندی یونان میں عظیم الشان آل یونان محفل نعت کا انعقاد[11]
  • 29 جنوری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل بلزانو میں میلاد النبی (ص) کانفرنس. [12]
  • 30 جنوری 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ آسٹریا کا قیام عمل میں لایا گیا۔ [13]
  • 31 جنوری 2012ء -منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ضیافت میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد۔ [14]
  • 31 جنوری 2012ء -منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (FMRi) کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی [15]

فروری

  • 4 فروری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 28 ویں سالانہ اور دنیائے اسلام کی سب سے بڑی عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور کے سبزہ زار میں منعقد ہوئ. [17]
  • 4 فروری 2012ء - جامعہ ازہر میں پاکستانی ازہری طلبہ کے زیراہتمام محفل میلاد کا انعقاد۔ [18]
  • 4 فروری 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ مرکزی میلاد کانفرنس۔ [19]
  • 5 فروری 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مارچ. [20]
  • 7 فروری 2012ء -واگ پاکستان برانچ اور فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے ہفت روزہ کمپیوٹر کورس کا انعقاد کیا گیا [21]
  • 9 فروری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لے گونس ( فرانس) میں 5 ویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد۔ [22]
  • 11 فروری 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست قدوۃ الاولیاء حضرت پیر سیدنا طاہرعلاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رضی اللہ عنہ کے یوم ولادت کی تقریب مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن میں منعقد ہوئی۔[23]
  • 11 فروری 2012ء -تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام 8 ویں سالانہ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی۔[24]
  • 12 فروری 2012ء -تحریک منہاج القرآن کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹرفیتھ ریلیشنز نے بالمک مندر میں میلاد کا پروگرام منعقد کیا۔ [25]
  • 18 فروری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب۔ [32]
  • 19 فروری 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ذیلی مرکز اینوفیتا (یونان) میں عظیم الشان 12 ویں سالانہ میلادالنبی کانفرنس[34]
  • 21 فروری 2012ء -بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری تنظیمی و دعوتی دورہ پر انڈیا پہنچ گئے. [35]
  • 25 فروری 2012ء -جرمن اسکالر ڈاکٹر کرسچن ڈبلیو ٹرال، ڈاکٹر ہائیکے سٹمر، آسٹریلین اسکالر ڈاکٹر ہیمر اور انڈین اسکالر سردار منموہن سنگھ خالصہ کا تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ۔ [37]


مارچ

اپریل

مئی

جون

جولائی

  • یکم جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن پنجاب کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ [145]
  • 11 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (گارج لے گونس، فرانس) میں لتھوینیا کی خاتون کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں۔[149]
  • 22 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(جاپان) کے مرکز ابارکی کین کی جامع مسجد المصطفیٰ میں سیدہ کائنات فاطمۃ الزھرہ سلام اللہ علیہا کانفرنس منعقد ہوئی۔[150]
  • 26 جولائی 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(بارسلونا،سپین) اور کاتالونیا کی دیگر مسلم اور غیر مسلم تنظیمات کی طرف سے بارسلوناشہر کے مرکزی مقام رمبلا رابال پر افطار عام کا اہتمام کیا گیا۔[153]
  • 27 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ سلسلہ وار دروس عرفان القرآن کے سلسلہ کا پہلا درس منعقد ہوا درس عرفان القرآن علامہ سعید الحسن قادری نے دیا۔[154]
  • 28 جولائی 2012ء -منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام تنظیمات کیمپ برائے کارکنان منعقد ہوا۔[156]
  • 29 جولائی 2012ء -پاکستان عوامی تحریک فتح جنگ کے سابق صدر اور تحریک کے دیرینہ کارکن حاجی محمد سرور خان گزشتہ روز افطاری سے چند منٹ قبل اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ [157]
  • 31 جولائی 2012ء -تحریک منہاج القرآن لودہراں کے زیراہتمام پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کی آخری نشست میں علامہ اعجاز ملک نے درس عرفان القرآن دیا۔[159]

اگست

  • 2 اگست 2012 -منہاج القرآن انٹرنیشنل (لاکورنیو، فرانس) کی طرف سے دی گئی افطاری میں مسجد مکہ مکرمہ کے محمد بن عبداللہ الداروز، امام مسجد درانسی شیخ حسن، شالگومی اور لاکورنیو کے ڈپٹی میئر Nadia Rezkalla ،Murielle Tendron ، Rasheed Maiza، اسلم ٹیمول اور Mandjourssa شریک ہوئے۔[160]
  • 7 اگست 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام Help Feed پروجیکٹ کے تحت منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد عزیز کی جانب سے 50 خاندانوں میں عید پیکیج تقسیم کیا گیا۔ [161]
  • 11 اگست 2012ء -شہر اعتکاف کا دوسرا روز نمازِ تروایح کے بعد 22 رمضان المبارک کی شب کی مناسبت سے محفل حسن قرات کا انعقاد ہوا۔ [163]
  • 14 اگست 2012ء -شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین نے65 ویں یوم آزادی کی دعائیہ تقریب میں اللہ کے حضور گڑگڑا کر ملک کی سلامتی، امن اور ترقی کے لیے دعا مانگی۔[165]
  • 14 اگست 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (ڈنمارک) کے زیراہتمام یوم آزادی پورے جوش وخروش سے منایا گیا۔[166]
  • 15 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 22 ویں سالانہ شہر اعتکاف میں ستائیسویں شب کا عالمی روحانی اجتماع بغداد ٹاون میں جامع المنہاج سے متصل وسیع و عریض گراؤنڈ میں منعقد ہوا۔ [167]
  • 15 اگست 2012ء -منہاج القرآن یوتھ لیگ فیصل آباد کے زیراہتمام دوسرے سالانہ عرفان القرآن اور انگلش لینگوئیج کورس کی تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی۔[168]
  • 17 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے 22 ویں سالانہ شہراعتکاف میں صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جمعۃ الوداع کے موقع پر خطاب۔ [169]
  • 19 اگست 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے زیر اہتمام آمنہ مسجد میں عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئی۔[170]
  • 19 اگست 2012ء -عید الفطر کے موقع پر اوسپتالیت (بارسلونا، سپین) میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں ہزاروں پاکستانیوں نے نماز عید ادا کی جو کہ اوسپتالیت کی تاریخ میں کسی پاکستانی دینی پلیٹ فارم کی طرف سے منعقدہ پہلا اجتماع تھا۔[171]
  • 24 اگست 2012ء -تحریک منہاج القرآن یونان کے زیر اہتمام خرسی اوگی کے شرپسندوں کی گستاخیوں کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوا۔[172]

ستمبر

  • یکم ستمبر 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی اور محفل سماع منعقد ہوئی۔[173]
  • 6 ستمبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام میرٹ ہوٹل، کوپن ہیگن، ڈنمارک میں "دہشت گردی کے خلاف فتویٰ" کے ڈینش ایڈیشن Danish Edition کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ [176]
  • 6 ستمبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع منعقد ہوا۔[177]
  • 7 ستمبر 2012ء - منہاج پیس اینڈ انٹی گریشن (کویت) کے وفد نے سلطنت آف اردن کے سفیر محمد الکائدہاشمی سے ملاقات کی۔[178]
  • 9 ستمبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام کوپن ہیگن کے Tivoli Congress Center کے وسیع و عریض ہال میں یورپی امن کانفرنس (European Peace Conference)منعقد ہوئی جس سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے "اسلام دین امن" کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔[179]
  • 10 ستمبر 2012ء - منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام (بغداد ٹاؤن) لاہور میں بسائے جانے والے شہر اعتکاف میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں پوری دنیا سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے احباب کو شیلڈز، اسناد اور تمغوں سے نواز گیا۔ [182]
  • 19 ستمبر 2012ء -یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور نے ناظم تحقیق و تبلیغات تحریک منہاج القرآن طاہر حمید تنولی نے "مشرق و مغرب کی تہذیبی کشمکش کا تجزیاتی مطالعہ۔ فکر اقبال کی روشنی میں" کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔[186]
  • 23 ستمبر 2012ء -پاکستان عوامی تحریک چکوال کے ضلعی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب پنڈی روڈ پر منعقد ہوئی[187]

اکتوبر

  • یکم اکتوبر 2012ء - تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر گستاخانہ خاکوں اور فلموں کے خلاف عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد ہوئی۔[189]
  • 4 اکتوبر 2012ء - گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع ہوا۔[191]
  • 20 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل(گارج لے گونس، فرانس) کے زیر اہتمام ماہانہ گیارہویں شریف ہوئی۔ [195]
  • 24 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن اسلامک سنٹر کھوڑہ شریف کا افتتاح ہوا۔ [198]
  • 26 اکتوبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل (دی ہیگ، ہالینڈ) کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کا سب سے بڑا عید الاضحی کا اجتماع اسپورٹس ہال میں منعقد ہوا۔ [199]

نومبر

  • 8 نومبر 2012ء - منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی تقریب کاانعقاد کیا گیا۔[201]
  • 8 نومبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا روحانی اجتماع منعقد ہوا۔[202]
  • 13 نومبر 2012ء -منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت ملک بھر میں قائم سکولز میں سالانہ زونل میٹنگز کا اہتمام کیا گیا۔[204]
  • 14 نومبر 2012ء -منہاجین ڈاکٹر شفاقت علی بغدادی الازہری کو جامعۃ الدول العربیۃ مصر نے لینگویج اینڈ لٹریچر کے شعبے سے شرف اولیٰ (Excellent) کے ساتھ پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کی۔[205]
  • 18 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ایباراکی کین (جاپان) کے زیر اہتمام 23 دسمبر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی پاکستان واپسی اور جلسہ کے انعقاد کے حوالے سے ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا۔[206]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری تین روزہ دعوتی دورہ پر ساؤتھ کوریا پہنچ گئے۔ [207]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ پر عظیم الشان پیغام امام حسین رضی اللہ عنہ کانفرنس منعقد ہوئی۔[208]
  • 24 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل ناپولی( اٹلی) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی۔[209]
  • 25 نومبر 2012ء -منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کی طرف سے پاکستانی سفیر نور محمد جادمانی کو اپنا دورانیہ مکمل کر کے پاکستان واپسی پر شاندار الوداعیہ پارٹی دی گئی۔[210]
  • 25 نومبر 2012ء -مسلم سنٹرفیورست (ناروے) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین کانفرنس منعقد ہوئی جس میں مرکز سے ناظم علماء کونسل علامہ سید فرحت حسین شاہ نے شرکت کی۔ [211]
  • 28 نومبر 2012ء -مسلم سنٹرلورن سکوج (ناروے) کے زیر اہتمام شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد اور علامہ سید فرحت حسین شاہ کی خصوصی شرکت۔[212]
  • 28 نومبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ پر مرکزی سٹاف اور تعلیمی ادارہ جات کی طرف سے صدر فیڈرل کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے اعزاز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد کے سلسلہ میں تقریب سعید منعقد کی گئی۔[213]
  • 29 نومبر 2012ء -منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت رحیم یار خان کے علاقے سنی پل، میانوالی قریشیاں اور منہاج القرآن اسلامک سنٹر میں واٹر پمپ انسٹال کیاگیا[214]
  • 30 نومبر 2012ء -منہاج القرآن یوتھ رائیونڈ ٹاؤن کے زیراہتمام یوتھ کنونشن منعقد ہوا۔جس میں مرکزی قائدین نے بھی شرکت کی۔[215]

دسمبر

  • 15 دسمبر 2012ء -تحریک منہاج القرآن اسلام آباد علماء کونسل کے تحت ریاست بچاؤ علماء کنونشن کا انعقاد ہوا جس میں ملک بھر کے علماء و مشائخ نے شرکت کی[218]
  • 15 دسمبر 2012ء -منہاج القرآن مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سسٹرز نے امید کی کرن کے عنوان سے کرپٹ نظام انتخابات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔[219]
  • 17 دسمبر 2012ء - ویمن لیگ تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیر اہتمام ریاست بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔[221]
  • 18 دسمبر 2012ء - منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ایوان اقبال سے پریس کلب تک جیوے پاکستان کے عنوان سے مشعل بردار جلوس کا اہتمام کیا گیا[222]
  • 30 دسمبر 2012ء -مرکزی سیکریٹریٹ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پریس کانفرنس کی۔اور ملکی سیاسی حالت پر سیر حاصل گفتگو کی۔[226]

حوالہ جات

  1. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15631
  2. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15632
  3. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15636
  4. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15683
  5. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15694
  6. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15675
  7. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15687
  8. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15800
  9. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15802
  10. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15767
  11. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15819
  12. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15816
  13. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15799
  14. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15833
  15. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15839
  16. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  17. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15858
  18. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15914
  19. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15864
  20. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15861
  21. http://www.minhaj.org/urdu/tid/16043
  22. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15910
  23. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15925
  24. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15933
  25. http://www.minhaj.org/urdu/tid/15934
  26. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  27. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  28. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  29. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  30. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  31. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  32. http://www.minhaj.org/urdu/tid/16056
  33. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  34. http://www.minhaj.org/urdu/tid/16052
  35. http://www.minhaj.org/urdu/tid/16049
  36. http://www.minhaj.org/urdu/tid/16082
  37. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19264
  38. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  39. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  40. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  41. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  42. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  43. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  44. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  45. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  46. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  47. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  48. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  49. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  50. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  51. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  52. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  53. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  54. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  55. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  56. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  57. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  58. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  59. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  60. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  61. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  62. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  63. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  64. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  65. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  66. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  67. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  68. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  69. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  70. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  71. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  72. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  73. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  74. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  75. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  76. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  77. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  78. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  79. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  80. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  81. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  82. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  83. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  84. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  85. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  86. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  87. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  88. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  89. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  90. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  91. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  92. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  93. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  94. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  95. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  96. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  97. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  98. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  99. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  100. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  101. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  102. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  103. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  104. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  105. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  106. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  107. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  108. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  109. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  110. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  111. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  112. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  113. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  114. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  115. http://www.minhaj.org/urdu/tid/11425
  116. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  117. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  118. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  119. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  120. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  121. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  122. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  123. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9692
  124. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9546
  125. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9729
  126. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9639
  127. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9574
  128. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9589
  129. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9575
  130. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9578
  131. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9615
  132. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  133. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9683
  134. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9752
  135. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9753
  136. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9610
  137. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9673
  138. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  139. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  140. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9728
  141. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17843
  142. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9713
  143. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  144. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9750
  145. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17666
  146. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17698
  147. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17671
  148. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17693
  149. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17784
  150. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17824
  151. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17829
  152. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9700
  153. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17865
  154. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17847
  155. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17868
  156. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17843
  157. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17879
  158. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17869
  159. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17904
  160. http://www.minhaj.org/urdu/tid/17954
  161. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18100
  162. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18000
  163. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18011
  164. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18008
  165. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18037
  166. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18153
  167. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9721
  168. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18018
  169. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18069
  170. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18221
  171. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18126
  172. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18099
  173. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18168
  174. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9726
  175. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18175
  176. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18182
  177. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18278
  178. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18220
  179. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18206
  180. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18217
  181. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18254
  182. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18253
  183. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18626
  184. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18272
  185. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18279
  186. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18280
  187. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18411
  188. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18388
  189. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18414
  190. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18691
  191. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18524
  192. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18611
  193. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18628
  194. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18614
  195. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18715
  196. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18678
  197. http://www.minhaj.org/urdu/tid/9701
  198. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18699
  199. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18716
  200. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18744
  201. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19182
  202. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18855
  203. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18852
  204. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19224
  205. http://www.minhaj.org/urdu/tid/18886
  206. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19293
  207. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19236
  208. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19110
  209. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19100
  210. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19292
  211. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19239
  212. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19238
  213. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19183
  214. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19220
  215. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19199
  216. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19644
  217. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19672
  218. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19616
  219. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19581
  220. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19694
  221. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20030
  222. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19708
  223. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19707
  224. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19722
  225. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19895
  226. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19914
  227. http://www.minhaj.org/urdu/tid/19994
  228. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20002
  229. http://www.minhaj.org/urdu/tid/20025


تحریک منہاج القرآن : سال بہ سال

1980ء1981ء1982ء1983ء1984ء1985ء1986ء1987ء1988ء1989ء1990ء1991ء1992ء1993ء1994ء1995ء1996ء1997ء1998ء1999ء2000ء2001ء2002ء2003ء2004ء2005ء2006ء2007ء2008ء2009ء2010ء2011ء2012ء2013ء2014ء2015ء2016ء2017ء2018ء2019ء